ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

152 news articles

ایس ای سی پی کیطرف  سے کارپوریٹ خلاف ورزیوں پر فروری تا جون 4.73 ارب روپے کے جرمانے عائد

▫️ان کارروائیوں میں تین کمپنیوں اور ان کے ڈائریکٹرز پر غیر قانونی ڈپازٹ وصولی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر جرمانے عائد کرنے کے احکامات بھی شامل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے فروری سے جون 2026 کے دوران کارپوریٹ اور ضابطہ جاتی خلاف ورزیوں سے متعلق 531 کارروائیاں مکمل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 4.73 ارب روپے سے زائد جرمانے عائد کیے ہیں۔
ایس ای سی پی کے مطابق فروری میں نئے کمشنرز کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فہرست شدہ اور غیر فہرست شدہ کمپنیوں، مالیاتی اداروں اور انشورنس شعبے میں نگرانی اور قوانین پر عمل درآمد کی کارروائیاں تیز کی گئی ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد کارپوریٹ گورننس بہتر بنانا، مارکیٹ میں شفافیت برقرار رکھنا اور سرمایہ کاروں کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے۔
فہرست شدہ کمپنیوں کے شعبے میں کمپنیز ایکٹ 2017 اور متعلقہ ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر 99 کارروائیاں مکمل کی گئیں، جن کے نتیجے میں 91 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد ہوئے۔
ان خلاف ورزیوں میں قانونی اجلاس مقررہ وقت پر منعقد نہ کرنا، لازمی معلومات اور رپورٹیں فراہم نہ کرنا، مالیاتی رپورٹنگ کی ذمہ داریوں پر عمل نہ کرنا اور کارپوریٹ گورننس کے اصولوں کی خلاف ورزی شامل تھی۔
بعض کمپنیوں نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی مقررہ تشکیل بھی مکمل نہیں کی تھی، جس میں آزاد اور خواتین ڈائریکٹرز کی تقرری کے قانونی تقاضے شامل ہیں۔ ایس ای سی پی کے مطابق یہ شرائط حصص یافتگان، خصوصاً اقلیتی حصص یافتگان کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم ہیں۔
سرمایہ مارکیٹ سے متعلق قوانین کے تحت سیکیورٹیز ایکٹ 2015 اور اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کی خلاف ورزیوں پر 69 کارروائیاں مکمل کی گئیں۔ ان کے نتیجے میں ضروری اصلاحات کے احکامات جاری کرنے کے ساتھ 16 لاکھ 10 ہزار روپے سے زائد جرمانے عائد کیے گئے۔
ان معاملات میں کمپنی کے اصل فائدہ اٹھانے والے مالکان کی معلومات ظاہر نہ کرنا، ٹیک اوور سے متعلق ضابطوں اور کارپوریٹ گورننس کی شرائط پر عمل نہ کرنا شامل تھا۔
نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کے خلاف 53 کارروائیاں مکمل کرکے 14 لاکھ 70 ہزار روپے سے زائد جرمانے عائد کیے گئے۔ ان خلاف ورزیوں میں صارفین کی مناسب شناخت اور تصدیق نہ کرنا، ہدفی مالی پابندیوں اور اینٹی منی لانڈرنگ کے تقاضوں پر مکمل عمل نہ کرنا شامل تھا۔
انشورنس شعبے میں 25 کارروائیاں مکمل کی گئیں، جن کے نتیجے میں 21 لاکھ 10 ہزار روپے سے زائد جرمانے عائد ہوئے۔ خلاف ورزیوں کا تعلق پالیسی ہولڈرز کے کلیمز کی بروقت ادائیگی نہ کرنے، بیمہ کمپنیوں کی مالی استطاعت، ری انشورنس انتظامات اور اینٹی منی لانڈرنگ کے تقاضوں سے تھا۔
نجی اور غیر فہرست شدہ کمپنیوں کے خلاف رپورٹنگ کی مدت کے دوران 285 کارروائیاں مکمل کی گئیں، جن میں مجموعی طور پر 4.7 ارب روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔ مجموعی جرمانوں کا سب سے بڑا حصہ اسی شعبے سے متعلق تھا۔
ایس ای سی پی کے مطابق ان کارروائیوں میں تین کمپنیوں اور ان کے ڈائریکٹرز کے خلاف غیر قانونی طور پر عوام سے ڈپازٹس وصول کرنے پر جرمانے عائد کرنے کے احکامات بھی شامل ہیں۔ یہ سرگرمیاں کمپنیز ایکٹ 2017 کی دفعہ 84 کی خلاف ورزی قرار دی گئیں۔
کمیشن نے سرکاری ملکیتی اداروں کی جانب سے کمپنیز ایکٹ پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا۔ ایسے اداروں کے خلاف 117 احکامات جاری کیے گئے، جن میں سے 87 میں جرمانے عائد ہوئے، جبکہ کارروائی کے دوران خامیاں دور کرنے والی 30 کمپنیوں کو تنبیہ جاری کی گئی۔
ایس ای سی پی کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے کہا کہ ’’قانون پر عمل درآمد اختیاری نہیں۔‘‘ انہوں نے واضح کیا کہ کمیشن خلاف ورزیوں کو برداشت نہیں کرے گا اور سرمایہ کاروں کے تحفظ، اعلیٰ کارپوریٹ گورننس اور شفاف و جوابدہ مارکیٹ کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا۔
ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئی

▫️ اسلام آباد میں رہائشی و تجارتی ترقیاتی منصوبوں اور لاہور میں کمرشل جائیدادوں سے کرایے کی آمدن کے لیے نئی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری اسکیمیں متعارف

ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئیسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (ریئٹ) کی مزید دو نئی اسکیموں کی رجسٹریشن کردی ہے، جس کے بعد...

ڈینی گروپ نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ خرید لی، بلند و بالا رہائشی عمارتیں تعمیر کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈینی گروپ تاریخی عمارت کو برقرار رکھتے ہوئے خالی اراضی پر بین الاقوامی شراکت داری سے رہائشی منصوبہ تعمیر کرے گا۔ جائیداد کا قبضہ کمپنی کو منتقل

کراچی کے تاریخی علاقے سول لائنز میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ پاکستانی کاروباری ادارے ڈینی گروپ نے خرید لی ہے۔

ایک ارب روپے کے قلندرآباد–ٹھنڈیانی روڈ منصوبے کے لیے سالانہ بجٹ میں صرف 2 کروڑ 20 لاکھ روپے مختص

سالانہ ترقیاتی پروگرام میں منصوبے کی مجموعی لاگت کا صرف 2.2 فیصد مختص، فنڈز کی دستیابی اور بروقت تکمیل سے متعلق خدشات پیدا ہوگئے

ایبٹ آباد (ری نیوز پاکستان): خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) 2026-27 سے متعلق سامنے آنے والی منصوبہ جاتی معلومات کے مطابق ایبٹ آباد میں ایک ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے قلندرآب...

پاکستان میں نئی بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں نشاط گروپ کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

▫️ نشاط گروپ کے چیئرمین میاں منشا کی وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری سے ملاقات، بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری اور ممکنہ شراکت داری پر تبادلہ خیال

پاکستان کے بڑے کاروباری گروپوں میں شامل نشاط گروپ نے ملک میں نئی مجوزہ سمندری بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، جس سے بحری شعبے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں نجی شعبے کی ممکنہ شراکت داری کے امکانات سامن...

مجھے فوجی فاؤنڈیشن کے معاہدے کا علم نہیں: مالک پی سی ہوٹلز

▫️ پاکستان سروسز لمیٹڈ کے مطابق وہ ٹھٹہ سیمنٹ اور فوجی فاؤنڈیشن کے درمیان کمپنی کی مجوزہ تنظیمِ نو سے متعلق حتمی معاہدے کا فریق ہے، نہ ہی اسے اس بارے میں آگاہ کیا گیا

پرل کانٹی نینٹل ہوٹل چین کی مالک اور منتظم کمپنی پاکستان سروسز لمیٹڈ (پی ایس ایل) نے پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بتایا ہے کہ اسے ٹھٹہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور فوجی فاؤنڈیشن کے درمیان پی ایس ایل کی مجوزہ تنظیمِ نو سے متعلق حتمی مع...

بحریہ ٹاؤن کا ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک سے علیحدگی کا فیصلہ، 87.96 فیصد حصص فروخت کرنے کی تیاری

▫️ مجوزہ معاہدہ ایس ای سی پی اور متعلقہ اداروں کی منظوری سے مشروط، ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک کو مسلسل پانچویں مالی سال بھی خسارے کا سامنا

بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ میں اپنی اکثریتی حصص داری فروخت کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

فوجی فاؤنڈیشن نے 6 ارب 55 کروڑ میں پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز کی مالک کمپنی کے 19.70 فیصد شیئرز خرید لیے

▫️ پاکستان سروسز لمیٹڈ کے 64 لاکھ سے زائد شیئرز کی خریداری، فوجی فاؤنڈیشن کی ہوٹلنگ اور ہاسپیٹیلٹی سیکٹر میں بڑی سرمایہ کاری

فوجی فاؤنڈیشن نے پاکستان میں پرل کانٹی نینٹل (پی سی) ہوٹلز کی مالک اور انتظامی کمپنی پاکستان سروسز لمیٹڈ کے 19.70 فیصد ووٹنگ حصص تقریباً 6 ارب 55 کروڑ روپے میں خرید لیے ہیں۔

چراٹ سیمنٹ کا نمیر انڈسٹریل کیمیکلز کے 51 فیصد حصص 19.2 ارب روپے میں خریدنے پر اتفاق

▫️ حصص کی خریداری کا معاہدہ 5 کروڑ 64 لاکھ حصص پر مشتمل، قیمت 340 روپے فی حصص مقرر

چراٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے نمیر انڈسٹریل کیمیکلز لمیٹڈ کے 51 فیصد حصص تقریباً 19.2 ارب روپے میں خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایف بی آر نے کیپٹو پاور استعمال کرنے والے سٹیل ساز اداروں کیلئے ٹیکس ادائیگی اور ایڈجسٹمنٹ کا طریقۂ کار مقرر کر دیا

▫️ سٹیل کی پیداوار میں استعمال ہونے والی بجلی پر اضافی سیلز ٹیکس اگلے ماہ کی پانچ تاریخ تک جمع کرانا ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز کارپوریٹ ڈیسکوفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیپٹو پاور یا خود پیدا کردہ بجلی استعمال کرنے والے سٹیل ساز اداروں کے لیے پیداوار میں استعمال ہونے والی بجلی پر اضافی سیلز ٹیکس کے تعین، ادائیگی اور ایڈجسٹمنٹ کا طریقۂ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں