ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

چین نے دنیا کا سب سے بڑا ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر نظام قائم کر لیا، ترقی کے نئے مرحلے کی بنیاد رکھ دی

ملک میں 50 ہزار کلومیٹر سے زیادہ تیز رفتار ریلوے لائنیں فعال، ایکسپریس ویز کی مجموعی لمبائی تقریباً ایک لاکھ 99 ہزار کلومیٹر تک پہنچ چکی جبکہ اندرون ملک اور بین الاقوامی سفر کیلئے 270 ہوائی اڈے کام کر رہے ہیں

بیجنگ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دنیا کا سب سے بڑا اور جامع ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر نظام قائم کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ کامیابی ملک کی جدید ترقی کی مہم میں ایک تاریخی سنگ میل ہے اور اقتصادی ترقی کے اگلے مرحلے کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرے گی۔
بیجنگ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر ٹرانسپورٹ شو چینگ گوانگ نے بتایا کہ 14ویں پانچ سالہ منصوبے، 2021 سے 2025 کے دوران چین نے ٹرانسپورٹ کے مستقل اثاثوں پر 18.8 ٹریلین یوان، (تقریباً 2.78 ٹریلین ڈالر ) کی سرمایہ کاری کی۔ وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق 1949 میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد کسی بھی پانچ سالہ مدت میں یہ سب سے بڑی سرمایہ کاری اور ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی تیز ترین توسیع ہے۔
چین کا مجموعی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک اب 60 لاکھ کلومیٹر سے تجاوز کر چکا ہے۔ اس مربوط نظام کے ذریعے شہروں، صنعتی مراکز اور بین الاقوامی تجارتی راستوں کو غیر معمولی پیمانے پر آپس میں جوڑا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب توجہ صرف نیٹ ورک کو مزید پھیلانے کے بجائے اس کی کارکردگی، مضبوطی اور رابطوں کو بہتر بنانے پر مرکوز کی جا رہی ہے۔
چین کا ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کئی اہم شعبوں میں دنیا کے بڑے ترین نظاموں میں شمار ہوتا ہے۔ ملک میں 50 ہزار کلومیٹر سے زیادہ تیز رفتار ریلوے لائنیں فعال ہیں، جبکہ ایکسپریس ویز کی مجموعی لمبائی تقریباً ایک لاکھ 99 ہزار کلومیٹر تک پہنچ چکی ہے۔ اس کے علاوہ اندرون ملک اور بین الاقوامی سفر کے لیے 270 ٹرانسپورٹ ہوائی اڈے کام کر رہے ہیں۔ حکام کے مطابق چین نے دنیا کا سب سے بڑا ترسیلی اور لاجسٹکس نیٹ ورک بھی قائم کیا ہے، جس سے ملک بھر میں تجارت اور سامان کی فراہمی کے نظام کی کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ٹرانسپورٹ حکام نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران مسافر اور مال بردار خدمات میں نمایاں بہتری کی بھی نشاندہی کی۔ تیز رفتار ریل کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں 132 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ شہری ہوا بازی کے مسافروں کی تعداد 84.2 فیصد بڑھی۔ عالمی بحری تجارت میں بھی چین کا کردار نمایاں ہے اور اس کی سمندری مال برداری اور بندرگاہوں پر کنٹینرز کی ترسیل، دونوں کا حصہ دنیا کے مجموعی حجم کا تقریباً ایک تہائی ہے۔ دریں اثنا چین کی فوری ترسیل کی صنعت مسلسل 12 سال سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، جو آن لائن تجارت اور مقامی کھپت میں تیز رفتار اضافے کی عکاسی کرتی ہے۔
مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے وزارت ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ 15ویں پانچ سالہ منصوبے، 2026 سے 2030 کے دوران زیادہ جدید، ماحول دوست اور ٹیکنالوجی سے آراستہ ٹرانسپورٹ نظام کی تعمیر کو ترجیح دی جائے گی۔ مجوزہ منصوبوں میں تیز رفتار ریلوے کے اہم راستوں کی تکمیل، ایکسپریس ویز کے نیٹ ورک میں توسیع، اندرون ملک آبی گزرگاہوں کی بہتری اور عالمی معیار کی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں کے بڑے مراکز کی تعمیر شامل ہے۔
حکام نے ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ڈیجیٹل تبدیلی تیز کرنے، صاف توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کے استعمال میں اضافہ، ماحول دوست مال بردار اور بحری راستوں کے قیام اور پورے شعبے کو زیادہ پائیدار بنانے کا بھی عزم ظاہر کیا ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ ان اقدامات سے چین کی طویل مدتی اقتصادی مسابقت مضبوط ہوگی، جبکہ جدید ٹیکنالوجی، موثر لاجسٹکس اور ماحول دوست انفراسٹرکچر کے ذریعے ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں