ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1324 news articles

صدر زرداری نے سپیشل اکنامک زونز ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی

▫️قانون سازی کا مقصد معاشی ترقی کو فروغ دینا، غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور خصوصی اقتصادی زونز کے ترقیاتی ڈھانچے کو بہتر بنانا ہے

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
صدر آصف علی زرداری نے سپیشل اکنامک زونز ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی ہے، جسے پاکستان کے معاشی اور سرمایہ کاری پالیسی فریم ورک کو مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم قانون سازی قرار دیا جا رہا ہے۔
بل کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی گئی۔ قانون سازی کی منظوری سے قبل وفاقی حکومت نے سپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لے لیا تھا۔
پارلیمنٹ کے دونوں ایوان اس سے قبل سپیشل اکنامک زونز ایکٹ 2012 میں ترامیم کی منظوری دے چکے تھے۔ ترمیم شدہ قانون کا مقصد پاکستان کے مالیاتی فریم ورک کو مضبوط بنانا، معاشی ترقی کو سہارا دینا اور مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے زیادہ سازگار ماحول فراہم کرنا ہے۔
ترمیم شدہ قانون کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کے لیے مراعات، سرمایہ کار دوست ریگولیٹری ڈھانچے اور تنازعات کے فوری حل کے طریقہ کار کو فروغ دیا جائے گا۔ اس قانون سازی سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ اور ملک میں صنعتی سرگرمیوں کو تقویت ملنے کی توقع ہے۔
قانون کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتیں سرکاری اراضی پر یا سرکاری شعبے کے اداروں کے تحت قائم خصوصی اقتصادی زونز کے لیے روڈ رسائی، بجلی، گیس، ٹیلی کمیونیکیشن سروسز اور دیگر ضروری سہولیات مقررہ زیرو پوائنٹ تک فراہم کرنے کی ذمہ دار ہوں گی۔ یہ سہولیات ایس ای زیڈ کے نوٹیفکیشن کے ایک سال کے اندر حکومتی خرچ پر فراہم کی جائیں گی۔
بورڈ آف انویسٹمنٹ منظور شدہ معیار کے مطابق نجی شعبے کی جانب سے قائم خصوصی اقتصادی زونز کے لیے بھی کیس ٹو کیس بنیادوں پر ایسی سہولیات حکومتی خرچ پر فراہم کرنے کی اجازت دے سکے گا۔
حکام کے مطابق ترمیم شدہ قانونی فریم ورک خصوصی اقتصادی زونز کے قیام اور انہیں فعال بنانے کے عمل کو تیز کرنے، کاروبار میں آسانی بہتر بنانے اور صنعتی و برآمدی شعبوں میں سرمایہ کاری راغب کرنے کی پاکستان کی کوششوں کو مضبوط بنانے میں مدد دے
وزیراعظم شہباز شریف کا اپنا گھر پروگرام کے تحت ایک ہزار ارب روپے کے ہاؤسنگ قرضوں کی فراہمی کا ہدف

▫️ سستے گھروں کی تعمیر کو فروغ دینے کے لیے قرضوں کی منظوری کا عمل تیز کرنے اور بینکوں و تعمیراتی شعبے کے درمیان تعاون بڑھانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر پروگرام کے تحت آئندہ چھ ماہ میں ایک ہزار ارب روپے کے ہاؤسنگ قرضے جاری کرنے کے لیے بینکوں اور متعلقہ سرکاری اداروں کو اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

سندھ حکومت کا غیر قانونی اور سیلاب سے متاثر ہونے والی آبادیوں کو اپارٹمنٹس میں منتقل کرنے پر غور

▫️ 125 گوٹھوں کو لیز دینے کے لیے محکمہ ریونیو کی منظوری کا انتظار، یوسف گوٹھ کے تقریباً ایک ہزار مکانات کو آئندہ ماہ لیز دینے کا عمل شروع ہونے کا امکان

سندھ حکومت نے غیر قانونی طور پر قائم اور سیلاب کے خطرات سے دوچار کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو اپارٹمنٹس اور دیگر موزوں رہائشی مقامات پر منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

سندھ میں پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی پروگرام کے لیے عالمی بینک کی 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی موسمیاتی فنانسنگ کی نشاندہی

▫️ 15 کروڑ ڈالر کے مجوزہ پروگرام میں شہری جائیدادوں پر ٹیکس وصولیوں میں بہتری، مالیاتی نظم و نسق اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی جائے گی

عالمی بینک نے سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام کے لیے مجوزہ 15 کروڑ ڈالر کی مجموعی فنانسنگ میں سے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر، یعنی 36.67 فیصد رقم کو موسمیاتی فنانسنگ کے زمرے میں شامل کیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے اور عوامی سہولیات کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز

▫️ سڑکوں کی توسیع، نئے اسکولوں کی تعمیر، صحت کی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری ترقیاتی پروگرام کی اہم ترجیحات میں شامل

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے 37 اضلاع میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت، امن و امان اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز کردیا ہے۔

عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر کے لیے 25 سالہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی منظوری

▫️ نجکاری کمیشن بورڈ نے 121 کلومیٹر طویل موٹروے کے دو سیکشنز کے لیے الگ الگ معاہدوں کی منظوری دے دی، نجی سرمایہ کار تعمیر، فنانسنگ اور آپریشن کے ذمہ دار ہوں گے

نجکاری کمیشن بورڈ نے سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے پہلے اور دوسرے سیکشن کی تعمیر کے لیے الگ الگ کنسیشن معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لمبائی 121 کلومیٹر ہے۔

گلبرگ تھری میں 14 مرلہ اراضی کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

▫️ عدالت کی ایل ڈی اے کو غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرکاری وسائل ضائع نہ کرنے کی ہدایت، متنازع اراضی سے متعلق بار بار قانونی چارہ جوئی پر اظہارِ برہمی

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کے علاقے گلبرگ تھری میں واقع 14 مرلہ اراضی کے تنازع پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اپیل خارج کر دی ہے۔

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں