ری نیوز پر واپس جائیں

سوشل ریئل اسٹیٹ خبریں

1 news article

پاکستان پاور سیکٹر کا گردشی قرض محدود رکھنے کا آئی ایم ایف کا ہدف حاصل نہ کرسکا

پاکستان پاور سیکٹر کا گردشی قرض محدود رکھنے کا آئی ایم ایف کا ہدف حاصل نہ کرسکا

▫️مئی 2026 کے اختتام تک گردشی قرض ایک کھرب 924 ارب روپے تک پہنچ گیا، بینکوں کے 873 ارب روپے بھی شامل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان بجلی کے شعبے کا گردشی قرض مقررہ حد تک محدود رکھنے کا عالمی مالیاتی فنڈ کا ہدف حاصل نہیں کرسکا، جبکہ مئی 2026 کے اختتام تک پاور سیکٹر کا مجموعی گردشی قرض بڑھ کر ایک کھرب 924 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
پاکستان بجلی کے شعبے کا گردشی قرض مقررہ حد تک محدود رکھنے کا عالمی مالیاتی فنڈ کا ہدف حاصل نہیں کرسکا، جبکہ مئی 2026 کے اختتام تک پاور سیکٹر کا مجموعی گردشی قرض بڑھ کر ایک کھرب 924 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
پاور ڈویژن نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو آگاہ کیا ہے کہ مجموعی گردشی قرض میں گردشی قرض کی فنانسنگ کے تحت بینکوں کے 873 ارب روپے بھی شامل ہیں۔
حکام کے مطابق بجلی کی پیداواری کمپنیوں کو واجبات کی ادائیگی، ترسیلی و تقسیمی نقصانات، کم وصولیوں اور ٹیرف سے متعلق مالی فرق پاور سیکٹر کے قرض میں اضافے کی بڑی وجوہات میں شامل ہیں۔
حکومت نے بجلی کے شعبے کی فوری مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے اضافی گرانٹ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
اس کے ساتھ کے الیکٹرک کیلئے مختص سبسڈی میں سے بھی رقم پاور سیکٹر کی مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے منتقل کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
گردشی قرض میں اضافے سے حکومت کیلئے پاور سیکٹر کی مالی پائیداری بحال کرنے اور آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ اہداف پورے کرنے میں مزید مشکلات پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی 5.35 ملین ڈالر کی رہائش کا منصوبہ رکاوٹ کا شکار

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی 5.35 ملین ڈالر کی رہائش کا منصوبہ رکاوٹ کا شکار

▫️اوہائیو کی حویلی کے گرد حفاظتی باڑ کی تعمیر کی درخواست مقامی تعمیراتی بورڈ سے منظور نہ ہو سکی

کولمبس | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزامریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹ بال کھلاڑی ٹریوس کیلسی کی اوہائیو میں واقع 5.35 ملین ڈالر کی رہائش ایک مرتبہ پھر عوامی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، تاہم اس بار وجہ جائیداد کی قیمت یا مشہور مالکان نہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں