ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

ہریانہ میں زیر التوا زمین میوٹیشن کیسز کے خاتمے کے لیے ریاست گیر مہم کا آغاز

▫️ “جلسۂ عام” مہم کے تحت تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار درخواستوں کی نمٹانے کی ہدایت ▫️ جنوری 2026 میں ہفتہ وار، وقت مقررہ کے ساتھ کارروائی کا شیڈول جاری

چندی گڑھ | ری نیوز پاکستان ہریانہ حکومت نے ریاست بھر میں زیر التوا زمین میوٹیشن کیسز کو نمٹانے کے لیے “جلسۂ عام” کے نام سے ایک خصوصی مہم شروع کر دی ہے۔ اس مہم کا اعلان فنانشل کمشنر (ریونیو) ڈاکٹر سمیتا مشرا نے ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ ہون...

چندی گڑھ | ری نیوز پاکستان ہریانہ حکومت نے ریاست بھر میں زیر التوا زمین میوٹیشن کیسز کو نمٹانے کے لیے “جلسۂ عام” کے نام سے ایک خصوصی مہم شروع کر دی ہے۔ اس مہم کا اعلان فنانشل کمشنر (ریونیو) ڈاکٹر سمیتا مشرا نے ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ ہونے والے اعلیٰ سطحی ویڈیو کانفرنس اجلاس کے دوران کیا۔ اس مہم کے تحت جنوری 2026 میں ہر ہفتے ہفتہ کے دن، یعنی 10، 17، 24 اور 31 جنوری کو، میوٹیشن کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے گا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ریاست بھر میں 1,89,635 میوٹیشن درخواستیں زیر التوا ہیں، جو 143 تحصیلوں اور 7,104 دیہات سے تعلق رکھتی ہیں۔ دس دن سے زائد عرصے سے زیر التوا کیسز کو خصوصی ترجیح دی جائے گی۔ فرید آباد، پلوَل اور امبالہ وہ اضلاع ہیں جہاں پرانے زیر التوا کیسز کی تعداد نسبتاً زیادہ ہے، اس لیے ان اضلاع پر خصوصی توجہ دی جائے گی تاکہ بیک لاگ میں واضح کمی لائی جا سکے اور زمین مالکان کو درپیش تاخیر کم ہو۔ یہ مہم ہریانہ میں زمین سے متعلق انتظامی اور ڈیجیٹل اصلاحات کے وسیع تر عمل کا حصہ ہے۔ حکومت کے مطابق اب تک 60 لاکھ سے زائد زمین ریکارڈ ڈیجیٹلائز کیے جا چکے ہیں، جبکہ 83 ہزار سے زائد رجسٹریاں پیپر لیس نظام کے تحت مکمل کی گئی ہیں۔ مجموعی طور پر 90,700 سے زائد رجسٹریوں کی منظوری دی جا چکی ہے، جن کی منظوری کی شرح 75 فیصد سے زیادہ بتائی گئی ہے۔ میوٹیشن اصلاحات کے تحت آٹو میوٹیشن نظام کو بھی ترجیح دی جا رہی ہے، جس کے ذریعے جائیداد کی رجسٹری کے بعد ملکیت کا ریکارڈ خودکار طور پر اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے، اور دستی مداخلت کم ہوتی ہے۔ تحصیلداروں اور اسسٹنٹ کلیکٹروں کو ترمیم شدہ پنجاب لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت، خصوصاً زمین کی تقسیم سے متعلق کیسز کے لیے ماہانہ اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ حکومت ہریانہ اور اتر پردیش کی سرحد پر بین الصوبائی حد بندی کے کام کو بھی آگے بڑھا رہی ہے۔ اب تک 1,221 میں سے 535 سرحدی ستون نصب کیے جا چکے ہیں، جبکہ باقی کام 18 فروری 2026 تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق جنوری کی یہ مہم مستقبل میں زمین میوٹیشن کے بروقت اور منظم نظام کے قیام کی بنیاد فراہم کرے گی، جس کی پیش رفت کا باقاعدہ جائزہ لیا جاتا رہے گا۔
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں