ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

حکومتی اقدام کا مقصد ہاؤسنگ مارکیٹ میں توازن کی بحالی، قیمتوں کے دباؤ میں کمی، انفرادی اور عام شہری خریداروں کو ترجیح

▫️ حکومتی اقدام کا مقصد ہاؤسنگ مارکیٹ میں توازن کی بحالی، قیمتوں کے دباؤ میں کمی، انفرادی اور عام شہری خریداروں کو ترجیح .

نیویارک | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک امریکی حکومت نے رہائشی پراپرٹی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی پراپرٹی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کو محدود کرنے کے لیے ایک صدارتی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے وال اسٹریٹ کمپنیوں اور بڑے مالیاتی اداروں کی جانب سے سنگل فیم...

نیویارک | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک امریکی حکومت نے رہائشی پراپرٹی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی پراپرٹی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کو محدود کرنے کے لیے ایک صدارتی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے وال اسٹریٹ کمپنیوں اور بڑے مالیاتی اداروں کی جانب سے سنگل فیملی گھروں کی بڑے پیمانے پر خریداری پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ اس اقدام کو ہاؤسنگ سیکٹر میں وفاقی سطح کی ایک اہم ریگولیٹری مداخلت قرار دیا جا رہا ہے جس کا مقصد عام شہریوں کے لیے گھر کی ملکیت تک رسائی کو بہتر بنانا ہے۔ حکم نامے کے تحت وفاقی ہاؤسنگ پروگرامز اور متعلقہ سرکاری اداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سنگل فیملی رہائشی یونٹس کی فروخت میں بڑی پراپرٹی ڈیلر کمپنیوں کی شمولیت محدود کریں اور ترجیح انفرادی خریداروں، پہلی بار گھر لینے والوں اور چھوٹے خاندانوں کو دی جائے۔ آئندہ ہفتوں میں اس پالیسی کے نفاذ، نگرانی اور تعمیل سے متعلق تفصیلی رہنما اصول جاری کیے جائیں گے۔ حکومتی مؤقف ہے کہ حالیہ برسوں میں سرمایہ کار کمپنیوں نے بڑے پیمانے پر گھروں کی خریداری کر کے انہیں کرایہ داری پورٹ فولیوز میں تبدیل کیا، جس کے نتیجے میں مقامی مارکیٹس میں دستیاب رہائشی یونٹس کی تعداد کم ہوئی اور قیمتوں و کرایوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس صورتحال نے متوسط اور کم آمدنی والے طبقے کے لیے گھر کا حصول مزید دشوار بنا دیا۔ مزید برآں، مسابقتی اور صارف تحفظ کے نگران اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر ہونے والی جائیدادوں کے لین دین کا جائزہ لیں تاکہ کسی بھی ممکنہ اجارہ داری، قیمتوں میں مصنوعی اضافے یا غیر مسابقتی طرزِ عمل کی روک تھام کی جا سکے۔ عوام کے مطابق یہ اقدام اگرچہ مارکیٹ میں قیاس آرائی پر مبنی سرمایہ کاری کو محدود کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، لیکن ہاؤسنگ کی استطاعت کا بنیادی مسئلہ صرف پابندیوں سے حل نہیں ہوگا۔ ان کے مطابق اصل چیلنج مکانات کی طویل المدتی اور ساختی قلت ہے، جس کے تدارک کے لیے نئی تعمیرات میں اضافہ، لینڈ یوز قوانین میں اصلاحات اور ترقیاتی عمل میں تیزی ناگزیر ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک گیر سطح پر کمپنی مالکان کا حصہ محدود ہے، تاہم چند بڑے شہری مراکز میں ان کی سرگرمیاں زیادہ نمایاں ہیں جہاں پہلے ہی طلب اور رسد کے درمیان فرق شدید ہے۔ امریکی حکومت رہائشی املاک کو محض سرمایہ کاری کے اثاثے کے بجائے بنیادی سماجی ضرورت کے طور پر دیکھتے ہوئے پالیسی ترجیحات ازسرِنو ترتیب دے رہی ہے، تاکہ عام خاندانوں کے لیے گھر کی ملکیت کا خواب مزید قابلِ حصول بنایا جا سکے۔
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں