ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

دبئی میں شاہ رخ خان کے نام پر نیا کمرشل ٹاور تعمیر ہوگا

دانوب گروپ نے شاروخز نامی پچپن منزلہ عمارت کا اعلان کیا، منصوبہ دو ہزار انتیس تک مکمل ہوگا (دبئی۔ سید شایان ڈاٹ کوم انٹرنیشل ڈیسک) دبئی میں قائم ریئل اسٹیٹ کمپنی دانوب گروپ نے اعلان کیا ہے کہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے نام پر ایک نئی...

دانوب گروپ نے شاروخز نامی پچپن منزلہ عمارت کا اعلان کیا، منصوبہ دو ہزار انتیس تک مکمل ہوگا

(دبئی۔ سید شایان ڈاٹ کوم انٹرنیشل ڈیسک)

دبئی میں قائم ریئل اسٹیٹ کمپنی دانوب گروپ نے اعلان کیا ہے کہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے نام پر ایک نئی بلند و بالا کمرشل عمارت تعمیر کی جا رہی ہے جس کا نام شاروخز بائے دانوب رکھا گیا ہے۔ یہ منصوبہ شہر کی مرکزی شاہراہ شیک زید روڈ پر تعمیر کیا جائے گا اور اسے دبئی کا ابھرتا ہوا نیا تجارتی لینڈ مارک قرار دیا جا رہا ہے۔

کمپنی کے مطابق عمارت پچپن منزلوں پر مشتمل ہوگی اور اس کی مجموعی لاگت تقریباً چار ہزار کروڑ بھارتی روپے کے برابر ہے۔ اس ٹاور میں جدید دفتری فلورز کے علاوہ اسکائی پول، بزنس لاؤنجز، ریٹیل ایریاز اور ہیلی پیڈ جیسی عالمی معیار کی سہولیات شامل ہوں گی تاکہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو ایک جدید کاروباری ماحول فراہم کیا جا سکے۔

افتتاحی تقریب کے دوران شاہ رخ خان نے کہا کہ دبئی ہمیشہ سے خوابوں اور امکانات کا شہر رہا ہے اور ان کے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ ان کا نام اس شہر کے ایک بڑے کمرشل ٹاور کے ساتھ منسلک ہو رہا ہے۔ انہوں نے اس کارکردگی کو محنت، پیشہ ورانہ سفر اور طویل جدوجہد کا نتیجہ قرار دیا۔

دانوب گروپ کے بانی اور چیئرمین رضوان سجن نے کہا کہ شاروخز ٹاور صرف ایک کمرشل پروجیکٹ نہیں بلکہ دبئی اور جنوبی ایشیا کے درمیان بڑھتے ہوئے کاروباری رابطے کی علامت ہے۔ ان کے مطابق اس منصوبے سے ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں مزید سرگرمی پیدا ہوگی اور خاص طور پر بھارتی و جنوبی ایشیائی سرمایہ کاروں کی توجہ اس جانب بڑھے گی۔

پروجیکٹ کی تکمیل کا ہدف سن دو ہزار انتیس رکھا گیا ہے۔ مکمل ہونے کے بعد اس ٹاور کو دبئی کے نئے کاروباری و سیاحتی مراکز میں اہم مقام حاصل ہوگا، جب کہ عمارت کے اندر شاہ رخ خان کے اعزاز میں خصوصی ڈسپلے اور ایک مجسمہ نصب کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں