ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

راس الخیمہ اکنامک زون کی ریکارڈ ترقی، کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی

▫️راس الخیمہ عالمی کاروباری مرکز کے طور پر ابھرنے لگا، سرمایہ کاروں کے حوالے سے بھارت 33 فیصد کے ساتھ سرفہرست جبکہ پاکستان 8 فیصد اور برطانیہ 7 فیصد کے ساتھ نمایاں رہے

دبئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز راس الخیمہ اکنامک زون (RAKEZ) نے ایک برس کے دوران نمایاں ترقی ریکارڈ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے نمایاں سرمایہ کاری مراکز میں اپنی حیثیت مزید مستحکم کر لی ہے، جبکہ 2017 میں قیام کے بعد سے لیکر اب ت...

دبئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
راس الخیمہ اکنامک زون (RAKEZ) نے ایک برس کے دوران نمایاں ترقی ریکارڈ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے نمایاں سرمایہ کاری مراکز میں اپنی حیثیت مزید مستحکم کر لی ہے، جبکہ 2017 میں قیام کے بعد سے لیکر اب تک رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
سال 2025 میں تقریباً 19 ہزار نئی کمپنیوں کا اضافہ ہوا، جو 2024 کے مقابلے میں 44 فیصد زیادہ ہے۔ یہ اضافہ سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور راس الخیمہ کی ایک کم لاگت، کاروبار دوست اور مسابقتی مقام کے طور پر بڑھتی ہوئی کشش کی عکاسی کرتا ہے۔
لچکدار ریگولیٹری نظام، جدید انفراسٹرکچر اور مربوط سرمایہ کار سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے قائم کیا گیا 'ریکز' اب امارت کی معیشت میں ایک کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ مختلف شعبہ جات جیسے ٹیکنالوجی، کنسلٹنسی، مارکیٹنگ اور کمرشل ٹریڈنگ میں سرگرم کاروبار یہاں تیزی سے فروغ پا رہے ہیں۔
ریکز گروپ کے سی ای او رمی جلالد نے کہا کہ یہ ترقی عارضی نہیں بلکہ عالمی سرمایہ کاری کے رجحانات میں ایک سٹرکچرل تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے۔ ان کے مطابق سرمایہ کار اب ایسے مقامات کو ترجیح دے رہے ہیں جہاں کم لاگت، مؤثر آپریشنز اور عالمی منڈیوں تک رسائی ممکن ہو۔
اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں سروس سے متعلق لائسنسز نئی رجسٹریشنز کا 40 فیصد رہے، جبکہ کمرشل اور جنرل ٹریڈنگ کا حصہ 33 فیصد رہا۔ ای کامرس کا حصہ 17 فیصد رہا، جو ڈیجیٹل کاروبار کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ نمایاں شعبوں میں آئی ٹی سروسز، پراجیکٹ مینجمنٹ کنسلٹنسی، مارکیٹنگ، بروکریج اور آن لائن ٹریڈنگ شامل ہیں۔
سرمایہ کاروں کے حوالے سے بھارت 33 فیصد کے ساتھ سرفہرست رہا، جبکہ پاکستان 8 فیصد اور برطانیہ 7 فیصد کے ساتھ نمایاں رہے۔ مصر اور فرانس بھی اہم سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں شامل رہے، جو ریکز کے عالمی نیٹ ورک کی وسعت کو ظاہر کرتا ہے۔
ادارے کے مطابق مختلف ممالک سے سرمایہ کاروں کی یہ شمولیت اس کے مربوط ویلیو پروپوزیشن کی عکاسی کرتی ہے، جس میں انفراسٹرکچر، ریگولیٹری سہولت اور علاقائی و عالمی تجارتی روابط شامل ہیں۔
کمپنیوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ 2025 میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے راس الخیمہ ایک ابھرتے ہوئے صنعتی اور ٹیکنالوجی مرکز کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔
2026 میں بھی ریکز نے اپنی ترقی کی رفتار برقرار رکھتے ہوئے نئی حکمتِ عملیوں، اسٹریٹجک شراکت داریوں اور ڈیجیٹل تبدیلی کے اقدامات کا آغاز کیا ہے، جن کا مقصد سرمایہ کاروں کے تجربے اور آپریشنل کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔
حالیہ پیش رفت میں الحمرا انڈسٹریل زون میں سیلف سٹوریج سہولیات کی توسیع اور “گروتھ سیریز 2026” پروگرام کا آغاز شامل ہے، جس کا مقصد کاروباری اداروں کو عملی رہنمائی اور تربیت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حقیقی آپریشنل چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹ سکیں۔
حکام کے مطابق یہ اقدامات وسیع تر حکمتِ عملی کا حصہ ہیں، جس کا مقصد کاروباری ماحول کو مضبوط بنانا اور سرمایہ کار برادری کے لیے پائیدار ترقی کو یقینی بنانا ہے۔
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں