ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب میں بڑی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری، دو لگژری ولاز خرید لیے

▫ریڈ سی کے نُجُوما ریزرو میں خریدی گئی جائیدادیں، عالمی لگژری مارکیٹ کی توجہ سعودی عرب کی جانب ▫ تقریباً آٹھ ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، ویژن 2030 کے منصوبوں کو عالمی تشہیر

ریاض: ری نیوز پاکستان: انٹرنیشنل ڈیسک عالمی فٹ بال اسٹار Cristiano Ronaldo نے سعودی عرب میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں نمایاں قدم رکھتے ہوئے بحیرۂ احمر کے پرتعیش منصوبے Nujuma میں دو لگژری ولاز خرید لیے ہیں۔ یہ ولاز Red Sea Project کے تح...

ریاض: ری نیوز پاکستان: انٹرنیشنل ڈیسک عالمی فٹ بال اسٹار Cristiano Ronaldo نے سعودی عرب میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں نمایاں قدم رکھتے ہوئے بحیرۂ احمر کے پرتعیش منصوبے Nujuma میں دو لگژری ولاز خرید لیے ہیں۔ یہ ولاز Red Sea Project کے تحت تیار کیے گئے خصوصی ریزرو کا حصہ ہیں اور عالمی معیار کی پرتعیش جائیدادوں میں شمار کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رونالڈو اور ان کی منگیتر Georgina Rodriguez کی جانب سے خریدے گئے ان ولاز کی مجموعی مالیت تقریباً آٹھ ملین امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ ان میں ایک تین بیڈرومز پر مشتمل فیملی ولا جبکہ دوسرا دو بیڈرومز کا نجی ولا شامل ہے۔ یہ جزیرہ مین لینڈ سے تقریباً چھبیس کلومیٹر دور واقع ہے جہاں رسائی صرف چارٹرڈ بوٹ یا سی پلین کے ذریعے ممکن ہے۔ ولاز میں نجی ساحل، جدید آرکیٹیکچرل ڈیزائن اور عالمی معیار کی لگژری سہولیات شامل ہیں۔ ریئل اسٹیٹ ماہرین کے مطابق رونالڈو کی یہ سرمایہ کاری سعودی عرب کی لگژری پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ایک برانڈ سگنل کی حیثیت رکھتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ شخصیات کی جانب سے اس نوعیت کی خریداری بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کرتی ہے اور ریڈ سی، NEOM اور دیگر منصوبوں کو عالمی سطح پر مزید نمایاں کرتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایسی سرمایہ کاری سے قریبی منصوبوں کی قیمتوں میں اضافے اور لگژری ہاؤسنگ کی طلب میں تیزی متوقع ہے۔ قانونی پہلو پر بات کرتے ہوئے حکام نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں شراب سے متعلق قوانین بدستور نافذ ہیں۔ اگرچہ مستقبل میں بعض مخصوص لگژری ریزورٹس میں محدود نرمی کی رپورٹس سامنے آئی ہیں، تاہم نجی ولاز پر بھی ملکی قوانین ہی لاگو ہوں گے۔ حکام کے مطابق سعودی عرب اپنی ثقافتی اور مذہبی اقدار کے تحفظ کے ساتھ ساتھ عالمی سیاحت اور سرمایہ کاری کے فروغ کی پالیسی پر گامزن ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کی یہ خریداری نہ صرف ان کی ذاتی پراپرٹی پورٹ فولیو میں اضافہ ہے بلکہ سعودی عرب کو عالمی لگژری رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک مضبوط مقام دلانے کی سمت ایک اور اہم قدم بھی تصور کی جا رہی ہے
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں