ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

2026 میں انڈونیشیا کا بڑا اقدام: قدرتی وسائل پر ریاستی کنٹرول مزید سخت، سوئٹزرلینڈ کے برابر رقبہ سرکاری تحویل میں.

▫️ نئے سال کے آغاز میں مزید زمینوں کی قانونی جانچ اور مالی جرمانوں کا عمل تیز. ▫️ پام آئل اور مائننگ سیکٹر پر ریاستی گرفت مضبوط، سرمایہ کاری پر ممکنہ اثرات.

جکارتہ: ری نیوز پاکستان | ReNews Pakistan سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی انڈونیشیا کی حکومت نے قدرتی وسائل اور زمین کے انتظام سے متعلق کارروائیوں کو مزید وسعت دے دی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق چار ملین ہیکٹر سے زائد زمین، جو پام آئل...

جکارتہ: ری نیوز پاکستان | ReNews Pakistan سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی انڈونیشیا کی حکومت نے قدرتی وسائل اور زمین کے انتظام سے متعلق کارروائیوں کو مزید وسعت دے دی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق چار ملین ہیکٹر سے زائد زمین، جو پام آئل کے باغات، کان کنی اور دیگر تجارتی سرگرمیوں کے زیر استعمال تھی، اب مکمل طور پر ریاستی تحویل میں آ چکی ہے۔ یہ رقبہ حجم کے لحاظ سے تقریباً سوئٹزرلینڈ کے برابر بنتا ہے۔ حکام کے مطابق جنوری 2026 میں ضبط شدہ زمینوں کے قانونی اسٹیٹس، انتظامی منتقلی اور مالی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ شروع کر دیا گیا ہے، جبکہ بعض کیسز میں اضافی جرمانوں اور قانونی کارروائیوں کی تیاری بھی جاری ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ 2026 میں اس عمل کو باقاعدہ پالیسی فریم ورک کے تحت آگے بڑھایا جائے گا۔ یہ اقدامات صدر پرابوو سوبیانتو کی اُس مہم کا تسلسل ہیں جو مارچ 2025 میں شروع کی گئی تھی۔ اس مہم کا مقصد محفوظ جنگلات میں مبینہ غیرقانونی زرعی اور معدنی سرگرمیوں کا خاتمہ اور زمین کے انتظام کو ریاستی کنٹرول میں لانا تھا۔ دسمبر 2025 تک حکومت نے اعلان کیا تھا کہ 4 ملین ہیکٹر سے زائد زمین واپس حاصل کر لی گئی ہے۔ اس مقصد کے لیے جنوری 2025 میں فاریسٹ ایریا انفورسمنٹ ٹاسک فورس قائم کی گئی، جس میں فوج، پولیس، استغاثہ اور متعلقہ سرکاری اداروں کے نمائندے شامل ہیں۔ ٹاسک فورس نے مختلف صوبوں میں کارروائیاں کر کے زمینوں کے لیز اور اجازت نامے منسوخ کیے۔ سب سے زیادہ کارروائیاں پام آئل کے شعبے میں ہوئیں، کیونکہ انڈونیشیا عالمی سطح پر پام آئل کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔ اس کے علاوہ نکل، کوئلہ، تانبا اور ٹِن کی کان کنی کے منصوبے بھی اس کریک ڈاؤن کی زد میں آئے، جن پر محفوظ جنگلات میں سرگرمیوں یا قانونی تقاضے پورے نہ کرنے کے الزامات ہیں۔ ریاستی تحویل میں آنے والی بڑی زمین نئی قائم ہونے والی سرکاری کمپنی پی ٹی اگریناس پامہ نوسنتارا کو منتقل کی گئی ہے، جو اب تقریباً 1.7 ملین ہیکٹر پر کنٹرول رکھتی ہے۔ 2026 میں اس کمپنی کے انتظامی ڈھانچے اور تجارتی حکمتِ عملی کو مزید واضح کیا جائے گا۔ مالی سطح پر بھی کارروائیاں جاری ہیں۔ 2025 کے اختتام تک 139 ملین ڈالر سے زائد جرمانے وصول کیے جا چکے تھے، جبکہ 2026 میں زیرِ التواء کیسز سے اربوں ڈالر کے ممکنہ جرمانوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ رقوم سماجی اور ترقیاتی پروگراموں کے لیے استعمال کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ اقدامات ماحولیاتی تحفظ، شفاف گورننس اور قومی مفاد کے لیے ضروری ہیں، تاہم تجزیہ کاروں کے مطابق 2026 میں اس پالیسی کے سرمایہ کاری، عالمی سپلائی چین اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر اثرات واضح ہونا شروع ہو جائیں گے۔
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں