ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

839 news articles

نیب کھلی کچہری میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کے متاثرین کی شکایات کے انبار، نووا سٹی متاثرین کا احتجاج

▫️چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ اور ڈی جی نیب راولپنڈی/اسلام آباد نے متاثرین کی شکایات سنیں، ازالے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی

اسلام آباد: [ری نیوز پاکستان]
قومی احتساب بیورو کے راولپنڈی/اسلام آباد دفتر میں مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز کے متاثرین کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے اپنی شکایات پیش کیں اور ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری کے بعد پلاٹس نہ ملنے، رقوم کی واپسی میں تاخیر اور مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف آواز اٹھائی۔
کھلی کچہری کے دوران چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ اور ڈی جی نیب راولپنڈی/اسلام آباد وقار احمد چوہان نے متاثرین کی شکایات سنیں۔ نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو متاثرین کی درخواستوں اور فراہم کردہ شواہد کا جائزہ لے گا، شکایات کے ازالے کے لیے کارروائی کی جائے گی اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق اقدامات کیے جائیں گے۔
اس موقع پر نووا سٹی اسلام آباد کے متاثرین نے نیب دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔ مظاہرین نے نووا سٹی کی فائلز، بینرز اور دستاویزات اٹھا رکھی تھیں، جبکہ وہ پلاٹس کی فراہمی یا لوٹی گئی رقوم کی واپسی کے لیے نعرے بازی کرتے رہے۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ نووا سٹی میں سرمایہ کاری کرنے والے ہزاروں شہری کئی برسوں سے مشکلات کا شکار ہیں، مگر انہیں تاحال انصاف فراہم نہیں کیا جا سکا۔
مظاہرین کے مطابق انہوں نے سوسائٹی انتظامیہ کی یقین دہانیوں پر باقاعدہ رقوم جمع کروائیں، جس کے بعد انہیں الاٹمنٹ لیٹرز بھی جاری کیے گئے جن میں پلاٹ نمبرز اور دیگر تفصیلات درج تھیں، تاہم اب انہیں پلاٹس دینے سے انکار کیا جا رہا ہے۔ متاثرین نے الزام عائد کیا کہ سوسائٹی انتظامیہ نے شہریوں کی زمین اور سرمایہ دیگر منصوبوں میں منتقل کر دیا، جس کے باعث سرمایہ کار آج بھی اپنے حق کے حصول کے لیے دربدر ہیں۔
احتجاج میں شریک متاثرین کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے مختلف اداروں کے چکر لگا رہے ہیں، مگر انہیں کہیں سے مؤثر ریلیف نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں نے اپنی جمع پونجی، زیورات اور زندگی بھر کی کمائی بہتر مستقبل اور بچوں کی ضروریات کے لیے پلاٹس کی صورت میں لگائی تھی، لیکن آج وہ شدید ذہنی اذیت اور مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
متاثرین نے نیب اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ انہیں فوری طور پر ان کے پلاٹس فراہم کیے جائیں، بصورت دیگر موجودہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق ان کی رقوم واپس کی جائیں، تاکہ برسوں سے جاری مالی اور قانونی مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔
ایل ڈی اے سٹی میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مختارنامے کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری

▫️ تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے پر بھاری جرمانوں کی تجویز منظور، پائن ایونیو اور پائن ایگزیکٹو بلاکس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی گورننگ باڈی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیدادوں کی منتقلی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایل ڈی اے سٹی میں تصدیق شدہ جنرل پاور آف اٹارنی (مختارنامہ عام) کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی کام میں پیش رفت

▫️ وسیع رہائشی و تفریحی سہولیات کے ساتھ محفوظ اور چار دیواری سے گھری فارم ہاؤس کمیونٹی کے قیام کے لیے تعمیراتی سرگرمیاں جاری

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی سرگرمیوں میں پیش رفت جاری ہے۔

محتسب پنجاب کی مداخلت پر سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار

▫️ متعلقہ حکام کو واگزار کرائی گئی اراضی کے تحفظ اور دوبارہ غیر قانونی قبضے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت

محتسب پنجاب کی مداخلت اور احکامات پر صوبے کے مختلف سرکاری محکموں کی ملکیتی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرا کے دوبارہ سرکاری تحویل میں لے لی گئی ہے۔

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوری

▫️ چوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل فراہم کرے گی

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوریچوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی فراہم کرے گیراولپنڈی | ری نیوز پنجاب نامہ نگارمحکم...

حیدرآباد میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، چیف سیکریٹری سندھ کی دسمبر کے وسط تک کام مکمل کرنے کی ہدایت

▫️ آٹو بھان روڈ کے 5 ارب 80 کروڑ، پمپنگ اسٹیشن کے ایک ارب 6 کروڑ اور علمدار کنٹری روڈ کے ایک ارب 3 کروڑ روپے کے منصوبوں کا معائنہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے حیدرآباد میں جاری مختلف اہم ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام تیز کرنے اور دسمبر کے وسط تک منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

کراچی کے مہران ٹاؤن میں کے ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم کروا کر پلاٹ واگزار کرا لیا

▫️ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کورنگی کے سیکٹر 6-C میں پلاٹ نمبر MB-71 سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا کر الاٹ شدہ اراضی کا قبضہ بحال کر دیا

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے ضلع کورنگی کی مہران ٹاؤن اسکیم، سیکٹر 6-C میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر MB-71 غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لیا۔

راولپنڈی میں 4 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مری روڈ کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام شروع

▫️ فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی بحالی،6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کی سڑکوں کی مرمت بھی جاری

پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے راولپنڈی میں فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی مرمت اور بحالی کا کام شروع کر دیا ہے، جس میں 6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کے خستہ حال حصوں کی مرمت بھی شامل ہے۔

کراچی میں گل پلازہ کی عمارت گرانے کے لیے 17 کمپنیوں کی بولیاں موصول، ایس بی سی اے نے جانچ پڑتال شروع کر دی

▫️ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ٹھیکیداروں کی تکنیکی اہلیت کا جائزہ شروع کر دیا، مالیاتی بولیاں 24 نومبر کو کھولی جائیں گی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی میں گل پلازہ کی عمارت مسمار کرنے کے لیے ٹھیکیدار کے انتخاب کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے تحت 17 کمپنیوں نے تکنیکی بولیاں جمع کرائی ہیں۔

پنجاب کابینہ کی کمیٹی نے قانون سازی اور نجکاری سے متعلق 13 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی، سرمایہ کاری اور اراضی اصلاحات پر توجہ

▫️ پنجاب حکومت کی صنعتی انفراسٹرکچر کی بہتری، اراضی ریکارڈ کو جدید خطوط پر استوار کرنے، سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کرنے کی ترجیحات

پنجاب کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون سازی و نجکاری نے اپنے 42ویں اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے کے تمام امور کی منظوری دے دی۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں