ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

838 news articles

چونیاں کے نواحی علاقوں میں جدید واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح

▫️ بھاگوکی اور بدھوکی میں صاف پانی کی فراہمی کا باقاعدہ آغاز ▫️ آلودہ زیرِ زمین پانی سے متاثرہ شہریوں کے لیے بڑی سہولت

چونیاں: صدف ارشد ڈسٹرکٹ رپورٹر | ری نیوز پاکستان چونیاں کے نواحی دیہات بھاگوکی اور بدھوکی میں جدید واٹر فلٹریشن پلانٹس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ منصوبہ عدیم فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام اور مقامی معززین کی کاوشوں سے مکمل کیا گیا، جس ک...

چونیاں: صدف ارشد ڈسٹرکٹ رپورٹر | ری نیوز پاکستان
چونیاں کے نواحی دیہات بھاگوکی اور بدھوکی میں جدید واٹر فلٹریشن پلانٹس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ منصوبہ عدیم فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام اور مقامی معززین کی کاوشوں سے مکمل کیا گیا، جس کے بعد دونوں علاقوں میں صاف اور محفوظ پینے کے پانی کی فراہمی کا آغاز ہو گیا ہے۔
افتتاحی تقریب میں معززینِ علاقہ، سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور منصوبے کو عوامی فلاح کا اہم قدم قرار دیا۔ انتظامیہ کے مطابق ان علاقوں کا زیرِ زمین پانی آلودہ ہو چکا تھا، جس کے استعمال سے شہری مختلف امراض میں مبتلا ہو رہے تھے۔ صاف پانی کی عدم دستیابی کے باعث مکینوں کو دور دراز علاقوں سے پانی لانا پڑتا تھا، جس کے دوران متعدد حادثات بھی پیش آئے۔
صورتحال کے پیشِ نظر عدیم فاؤنڈیشن نے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ واٹر فلٹریشن پلانٹس نصب کیے، جو مقامی آبادی کو معیاری اور محفوظ پینے کا پانی فراہم کریں گے۔ منصوبے کا مقصد پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی روک تھام اور شہریوں کو بنیادی سہولت کی فراہمی ہے۔
علاقہ مکینوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ صاف پانی کی دستیابی ان کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ عوامی و سماجی حلقوں نے فاؤنڈیشن کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور امید ظاہر کی کہ ایسے فلاحی منصوبے مستقبل میں بھی جاری رہیں گے۔
ماہرین کے مطابق دیہی علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی صحتِ عامہ کے فروغ اور بیماریوں کے تدارک کے لیے ناگزیر ہے۔ بھاگوکی اور بدھوکی میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کو اسی سمت ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جو مقامی آبادی کی زندگی میں مثبت تبدیلی کا باعث بنے گی۔
ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی کام میں پیش رفت

▫️ وسیع رہائشی و تفریحی سہولیات کے ساتھ محفوظ اور چار دیواری سے گھری فارم ہاؤس کمیونٹی کے قیام کے لیے تعمیراتی سرگرمیاں جاری

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی سرگرمیوں میں پیش رفت جاری ہے۔

محتسب پنجاب کی مداخلت پر سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار

▫️ متعلقہ حکام کو واگزار کرائی گئی اراضی کے تحفظ اور دوبارہ غیر قانونی قبضے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت

محتسب پنجاب کی مداخلت اور احکامات پر صوبے کے مختلف سرکاری محکموں کی ملکیتی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرا کے دوبارہ سرکاری تحویل میں لے لی گئی ہے۔

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوری

▫️ چوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل فراہم کرے گی

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوریچوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی فراہم کرے گیراولپنڈی | ری نیوز پنجاب نامہ نگارمحکم...

حیدرآباد میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، چیف سیکریٹری سندھ کی دسمبر کے وسط تک کام مکمل کرنے کی ہدایت

▫️ آٹو بھان روڈ کے 5 ارب 80 کروڑ، پمپنگ اسٹیشن کے ایک ارب 6 کروڑ اور علمدار کنٹری روڈ کے ایک ارب 3 کروڑ روپے کے منصوبوں کا معائنہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے حیدرآباد میں جاری مختلف اہم ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام تیز کرنے اور دسمبر کے وسط تک منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

کراچی کے مہران ٹاؤن میں کے ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم کروا کر پلاٹ واگزار کرا لیا

▫️ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کورنگی کے سیکٹر 6-C میں پلاٹ نمبر MB-71 سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا کر الاٹ شدہ اراضی کا قبضہ بحال کر دیا

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے ضلع کورنگی کی مہران ٹاؤن اسکیم، سیکٹر 6-C میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر MB-71 غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لیا۔

راولپنڈی میں 4 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مری روڈ کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام شروع

▫️ فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی بحالی،6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کی سڑکوں کی مرمت بھی جاری

پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے راولپنڈی میں فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی مرمت اور بحالی کا کام شروع کر دیا ہے، جس میں 6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کے خستہ حال حصوں کی مرمت بھی شامل ہے۔

کراچی میں گل پلازہ کی عمارت گرانے کے لیے 17 کمپنیوں کی بولیاں موصول، ایس بی سی اے نے جانچ پڑتال شروع کر دی

▫️ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ٹھیکیداروں کی تکنیکی اہلیت کا جائزہ شروع کر دیا، مالیاتی بولیاں 24 نومبر کو کھولی جائیں گی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی میں گل پلازہ کی عمارت مسمار کرنے کے لیے ٹھیکیدار کے انتخاب کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے تحت 17 کمپنیوں نے تکنیکی بولیاں جمع کرائی ہیں۔

پنجاب کابینہ کی کمیٹی نے قانون سازی اور نجکاری سے متعلق 13 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی، سرمایہ کاری اور اراضی اصلاحات پر توجہ

▫️ پنجاب حکومت کی صنعتی انفراسٹرکچر کی بہتری، اراضی ریکارڈ کو جدید خطوط پر استوار کرنے، سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کرنے کی ترجیحات

پنجاب کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون سازی و نجکاری نے اپنے 42ویں اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے کے تمام امور کی منظوری دے دی۔

کراچی میں جائیداد کی ملکیت کا دعویٰ مسترد، 53 ایکڑ اراضی کے تنازع پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

▫️ سول عدالت نے وڈو اخارو ٹرسٹ کی وفاقی حکومت اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے خلاف دائر درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دی

کراچی جنوبی کی سینئر سول جج کی عدالت نے وڈو اخارو ٹرسٹ کی جانب سے وفاقی حکومت اور دیگر کے خلاف دائر جائیداد کی ملکیت سے متعلق سول دعویٰ ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں