ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

848 news articles

ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار اور حضرت علی ہجویری انڈرپاس کا رات گئے دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار اور حضرت علی ہجویری انڈرپاس کا رات گئے دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

▫️پیڈسٹرین انڈر پاس کی فنشنگ آخری مراحل میں، ڈی جی ایل ڈی اے کی بقایا کام جلد مکمل کرنے اور شہری سہولتوں کو یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور : ری نیوز پاکستانلاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل طاہر فاروق نے رات گئے حضرت علی ہجویری انڈرپاس اور داتا دربار کا دورہ کیا اور رات کی شفٹ میں جاری ترقیاتی و فنشنگ کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف بڑا اقدام، آر ڈی اے میں خصوصی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے قیام کی تیاری

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف بڑا اقدام، آر ڈی اے میں خصوصی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے قیام کی تیاری

▫️راولپنڈی میں غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں، تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں ایک مرکزی نظام کے تحت لانے کی تجویز

راولپنڈی | ری نیوز پاکستانراولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، غیر مجاز تعمیرات، تجاوزات اور منظور شدہ پلاننگ و ڈویلپمنٹ قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کو مؤثر اور مربوط بنانے کے لیے خصوصی انفورسمنٹ ڈ...

ایل ڈی اے میں انفورسمنٹ کا نیا ڈیجیٹل نظام نافذ، غیر قانونی املاک کیخلاف کارروائی مزید سخت

ایل ڈی اے میں انفورسمنٹ کا نیا ڈیجیٹل نظام نافذ، غیر قانونی املاک کیخلاف کارروائی مزید سخت

▫️غیر قانونی تعمیرات، لینڈ یوز خلاف ورزیوں اور واجبات کی عدم ادائیگی پر نوٹس، سیلنگ اور مسماری کی کارروائیوں کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ ہوگی

لاہور : ری نیوز پاکستانڈی جی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی ہدایت پر انفورسمنٹ انسپکشن نظام میں شفافیت اور مؤثر نگرانی کیلئے نئے ایس او پیز نافذ کر دیئے گئے ہیں، جن کے تحت غیر قانونی تعمیرات، غیر قانونی کمرشل استعمال، ل...

لاہور کی کینال روڈ پر ہاؤسنگ سوسائٹیز ٹریفک بحران کا شکار

لاہور کی کینال روڈ پر ہاؤسنگ سوسائٹیز ٹریفک بحران کا شکار

▫️ایل ڈی اے کا منصوبے کا تخمینہ بار بار متعلقہ حکام کو جمع کرانے کا دعویٰ، شہریوں کا سڑک کی کشادگی اور یوٹرنز کا رکا ہوا منصوبہ فوری بحال کرنے کا مطالبہ

لاہور : ری نیوز پاکستانلاہور میں ہربنس پورہ کے قریب کینال روڈ پر سڑک اور پل کی تنگی کے باعث متعدد ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مکین شدید ٹریفک مسائل کا شکار ہیں، جبکہ گزشتہ کئی برس سے حل طلب مسئلہ پیک آورز میں سنگین صورتحال اختیار کر لیتا ہے۔

ڈی ایچ اے پشاور میں 5.75 ارب روپے کے انفراسٹرکچر منصوبوں کیلئے ٹینڈرز طلب

ڈی ایچ اے پشاور میں 5.75 ارب روپے کے انفراسٹرکچر منصوبوں کیلئے ٹینڈرز طلب

▫️سیکٹر ایف کی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اور 132 کے وی اے آئی ایس گرڈ اسٹیشن کی تعمیر شامل، رہائشی پلاٹوں کی بیلٹنگ 10 ستمبر کو ہوگی

پشاور | ری نیوز پاکستانڈی ایچ اے پشاور نے رہائشی منصوبے کی ترقی کے اگلے مرحلے کے لیے مجموعی طور پر 5.75 ارب روپے مالیت کے دو بڑے انفراسٹرکچر منصوبوں کے ٹینڈرز طلب کرلیے ہیں۔

کراچی میں فیصل ٹاؤن گروپ کا تیسرا گرینڈ پراپرٹی شو کیس 12 اور 13 ستمبر کو ہوگا

کراچی میں فیصل ٹاؤن گروپ کا تیسرا گرینڈ پراپرٹی شو کیس 12 اور 13 ستمبر کو ہوگا

▫️دو روزہ ایونٹ کا انعقاد پی سی ہوٹل میں ہوگا، فیصل ٹاؤن گروپ کے رہائشی، کمرشل، اپارٹمنٹ اور مکسڈ یوز منصوبے نمائش کیلئے پیش کیے جائیں گے

کراچی : ری نیوز پاکستانفیصل ٹاؤن گروپ کی جانب سے کراچی میں تیسرا گرینڈ پراپرٹی شوکیس 12 اور 13 ستمبر 2026 کو پی سی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا۔

ایل ڈی اے کا فیلڈ انسپکشن نظام مزید سخت، افسران و عملے کیلئے کیو آر کوڈ کارڈ اور جیکٹس لازمی قرار

ایل ڈی اے کا فیلڈ انسپکشن نظام مزید سخت، افسران و عملے کیلئے کیو آر کوڈ کارڈ اور جیکٹس لازمی قرار

▫️ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر تمام فیلڈ ٹیموں کو نئے ضابطہ کار پر عملدرآمد کا حکم، شہریوں کو عملے کی شناخت کی تصدیق کی ہدایت

لاہور : ریاض حسین ری نیوز پاکستانڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی ہدایت پر فیلڈ سرگرمیوں کے دوران انسپکشن اور انفورسمنٹ کے نظام میں اصلاحات کا سلسلہ مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

ہری پور میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ سے املاک کو نقصان، ایک مصروف سڑک بند

ہری پور میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ سے املاک کو نقصان، ایک مصروف سڑک بند

▫️نارا امازئی اور بیٹ گلی میں سکول، پولیس سٹیشن اور بنیادی مرکز صحت متاثر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ایبٹ آباد | ری نیوز پاکستانہری پور میں شدید بارش کے باعث مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے املاک کو نقصان پہنچا جبکہ ایک اہم سڑک بھی بند ہوگئی۔

ایل ڈی اے کا فیروز پور روڈ کی 15 کلومیٹر اپ گریڈیشن کا مجوزہ پلان، اربن ری جنریشن کے تحت ترقیاتی کام ہوں گے

ایل ڈی اے کا فیروز پور روڈ کی 15 کلومیٹر اپ گریڈیشن کا مجوزہ پلان، اربن ری جنریشن کے تحت ترقیاتی کام ہوں گے

▫️کینال بینک روڈ سے گجومتہ تک تجاوزات کا خاتمہ، فٹ پاتھ، ڈراپ لین، پارکنگ کی اپ گریڈیشن منصوبے میں شامل

لاہور : ری نیوز پاکستانڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر فیروز پور روڈ کی اپ گریڈیشن کے مجوزہ پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں