ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

856 news articles

سی ڈی اے کی مون سون شجرکاری مہم شروع، اسلام آباد میں دو لاکھ سے زائد درخت لگانے کا ہدف

سی ڈی اے کی مون سون شجرکاری مہم شروع، اسلام آباد میں دو لاکھ سے زائد درخت لگانے کا ہدف

▫️مہم کے تحت شہری علاقوں اور مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں مقامی اقسام کے درخت لگا کر وفاقی دارالحکومت کا سبز رقبہ بڑھایا جائے گا

لاہور میں غیر قانونی کمرشل استعمال کے خلاف ایل ڈی اے کا بڑا آپریشن، 105 املاک سیل

لاہور میں غیر قانونی کمرشل استعمال کے خلاف ایل ڈی اے کا بڑا آپریشن، 105 املاک سیل

▫️کارروائیاں گلبرگ، فیصل ٹاؤن، گلشن راوی، کینال روڈ، پونچھ روڈ، مصطفی ٹاؤن اور اعظم گارڈن میں کی گئیں

بھاٹی چوک انڈر پاس کا تعمیراتی کام مکمل، سروس روڈ اور فنشنگ کا کام تیزی سے جاری

بھاٹی چوک انڈر پاس کا تعمیراتی کام مکمل، سروس روڈ اور فنشنگ کا کام تیزی سے جاری

ڈی جی ایل ڈی اے کی سروس روڈ جلد مکمل کرنے، مؤثر ٹریفک سائنز نصب کرنے اور پیدل چلنے والوں کے لیے سہولتیں بہتر بنانے کی ہدایت

میئر کراچی نے کورنگی اور ملیر کے درمیان رابطہ بہتر بنانے کے لیے 26 کروڑ 50 لاکھ روپے کی نئی دو رویہ سڑک کا افتتاح کر دیا

میئر کراچی نے کورنگی اور ملیر کے درمیان رابطہ بہتر بنانے کے لیے 26 کروڑ 50 لاکھ روپے کی نئی دو رویہ سڑک کا افتتاح کر دیا

میئر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نئی سڑک سے ہسپتالوں، صنعتی علاقوں اور رہائشی آبادیوں تک رسائی بہتر ہوگی اور کراچی کی طویل مدتی شہری ترقی کو فروغ ملے گا

سندھ حکومت کا گلستانِ جوہر میں سڑکوں اور سیوریج نظام کی فوری بحالی کا حکم

سندھ حکومت کا گلستانِ جوہر میں سڑکوں اور سیوریج نظام کی فوری بحالی کا حکم

▫️وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی میئر کراچی کو علاقے کا دورہ کرنے اور سڑکوں، نکاسیٔ آب اور ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ اراضی اسکینڈل کی تحقیقات تیز، نیب نے متعدد جائیدادیں سیل کر دیں

لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ اراضی اسکینڈل کی تحقیقات تیز، نیب نے متعدد جائیدادیں سیل کر دیں

▫️جعلی پلاٹ فائلوں، غیرقانونی فروخت اور فلاحی مقاصد کیلئے مختص اراضی کے مبینہ غلط استعمال کی تحقیقات کے دوران 20 مکانات اور زیرِ تعمیر کمرشل پلازے سیل

ایل ڈی اے کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، مختلف علاقوں میں 124 املاک سیل، متعدد تعمیرات مسمار

ایل ڈی اے کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن، مختلف علاقوں میں 124 املاک سیل، متعدد تعمیرات مسمار

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت کارروائیاں جوبلی ٹاؤن، گلبرگ، سمن آباد، گجرپورہ، نیو مسلم ٹاؤن، پونچھ روڈ، نیو گارڈن اور سبزہ زار میں کی گئیں

راولپنڈی رنگ روڈ کے متاثرہ مالکان کو معاوضے کی یقین دہانی، تمام جائز کلیمز نمٹانے کا اعلان

راولپنڈی رنگ روڈ کے متاثرہ مالکان کو معاوضے کی یقین دہانی، تمام جائز کلیمز نمٹانے کا اعلان

معاملہ پنجاب حکومت اور کمشنر راولپنڈی کو بھجوا دیا گیا، متاثرہ مالکان کا وفد چیف سیکرٹری سے بھی ملاقات کرے گا

ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کا جیلانی پارک کا دورہ، مختلف سہولیات کا جائزہ لیا

ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کا جیلانی پارک کا دورہ، مختلف سہولیات کا جائزہ لیا

شہریوں کو معیاری، محفوظ اور خوشگوار تفریحی ماحول فراہم کرنا ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی اولین ترجیح ہے: زاہد پرویز وڑائچ

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں