ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

838 news articles

سندھ حکومت کا کم آمدن طبقے اور صنعتوں کیلئے سستی بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ

▫️صنعتی شعبے کو ریلیف دینے اور پسماندہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بہتر بنانے کیلئے عملی تجاویز طلب

کراچی: [ری نیوز پاکستان]
کراچی میں بڑھتی ہوئی گرمی اور جاری بجلی بحران کے پیش نظر حکومت سندھ نے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ خصوصاً کم آمدن طبقے اور صنعتی شعبے کو سہولت دینے کیلئے ایک جامع حکمت عملی ترتیب دی جا رہی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر کے پسماندہ علاقوں اور صنعتی زونز کو سستی بجلی فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں چیئرمین کے الیکٹرک شہریار چشتی سے ملاقات کے دوران اہم ہدایات جاری کی گئیں۔ اجلاس میں کے الیکٹرک کے سی ای او سید طحہٰ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف اور سیکریٹری توانائی شعیب انصاری سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
وزیراعلیٰ نے محکمہ توانائی اور کے الیکٹرک کو ہدایت کی کہ بجلی صارفین کیلئے سبسڈی پروگرام پر مشترکہ طور پر تفصیلی جائزہ لیا جائے، تاکہ کم آمدن والے طبقے کو مؤثر ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے صنعتی شعبے کیلئے بھی سستی بجلی کی فراہمی کے حوالے سے قابل عمل اور دیرپا تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی۔
مراد علی شاہ نے اس امر پر زور دیا کہ گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی پسماندہ علاقوں کے مکین شدید مشکلات کا شکار ہو جاتے ہیں، لہٰذا فوری اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ ایک شفاف اور قابل عمل نظام وضع کیا جائے جس کے ذریعے مستحق گھرانوں تک ہدفی سبسڈی کے ثمرات براہ راست پہنچ سکیں۔
ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی کام میں پیش رفت

▫️ وسیع رہائشی و تفریحی سہولیات کے ساتھ محفوظ اور چار دیواری سے گھری فارم ہاؤس کمیونٹی کے قیام کے لیے تعمیراتی سرگرمیاں جاری

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی سرگرمیوں میں پیش رفت جاری ہے۔

محتسب پنجاب کی مداخلت پر سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار

▫️ متعلقہ حکام کو واگزار کرائی گئی اراضی کے تحفظ اور دوبارہ غیر قانونی قبضے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت

محتسب پنجاب کی مداخلت اور احکامات پر صوبے کے مختلف سرکاری محکموں کی ملکیتی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرا کے دوبارہ سرکاری تحویل میں لے لی گئی ہے۔

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوری

▫️ چوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل فراہم کرے گی

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوریچوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی فراہم کرے گیراولپنڈی | ری نیوز پنجاب نامہ نگارمحکم...

حیدرآباد میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، چیف سیکریٹری سندھ کی دسمبر کے وسط تک کام مکمل کرنے کی ہدایت

▫️ آٹو بھان روڈ کے 5 ارب 80 کروڑ، پمپنگ اسٹیشن کے ایک ارب 6 کروڑ اور علمدار کنٹری روڈ کے ایک ارب 3 کروڑ روپے کے منصوبوں کا معائنہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے حیدرآباد میں جاری مختلف اہم ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام تیز کرنے اور دسمبر کے وسط تک منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

کراچی کے مہران ٹاؤن میں کے ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم کروا کر پلاٹ واگزار کرا لیا

▫️ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کورنگی کے سیکٹر 6-C میں پلاٹ نمبر MB-71 سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا کر الاٹ شدہ اراضی کا قبضہ بحال کر دیا

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے ضلع کورنگی کی مہران ٹاؤن اسکیم، سیکٹر 6-C میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر MB-71 غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لیا۔

راولپنڈی میں 4 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مری روڈ کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام شروع

▫️ فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی بحالی،6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کی سڑکوں کی مرمت بھی جاری

پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے راولپنڈی میں فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی مرمت اور بحالی کا کام شروع کر دیا ہے، جس میں 6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کے خستہ حال حصوں کی مرمت بھی شامل ہے۔

کراچی میں گل پلازہ کی عمارت گرانے کے لیے 17 کمپنیوں کی بولیاں موصول، ایس بی سی اے نے جانچ پڑتال شروع کر دی

▫️ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ٹھیکیداروں کی تکنیکی اہلیت کا جائزہ شروع کر دیا، مالیاتی بولیاں 24 نومبر کو کھولی جائیں گی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی میں گل پلازہ کی عمارت مسمار کرنے کے لیے ٹھیکیدار کے انتخاب کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے تحت 17 کمپنیوں نے تکنیکی بولیاں جمع کرائی ہیں۔

پنجاب کابینہ کی کمیٹی نے قانون سازی اور نجکاری سے متعلق 13 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی، سرمایہ کاری اور اراضی اصلاحات پر توجہ

▫️ پنجاب حکومت کی صنعتی انفراسٹرکچر کی بہتری، اراضی ریکارڈ کو جدید خطوط پر استوار کرنے، سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کرنے کی ترجیحات

پنجاب کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون سازی و نجکاری نے اپنے 42ویں اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے کے تمام امور کی منظوری دے دی۔

کراچی میں جائیداد کی ملکیت کا دعویٰ مسترد، 53 ایکڑ اراضی کے تنازع پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

▫️ سول عدالت نے وڈو اخارو ٹرسٹ کی وفاقی حکومت اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے خلاف دائر درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دی

کراچی جنوبی کی سینئر سول جج کی عدالت نے وڈو اخارو ٹرسٹ کی جانب سے وفاقی حکومت اور دیگر کے خلاف دائر جائیداد کی ملکیت سے متعلق سول دعویٰ ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں