ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

408 news articles

بلیک سٹون کا نورڈک ممالک میں 3 ارب یورو کا لاجسٹکس رئیل اسٹیٹ پلیٹ فارم قائم کرنے کا اعلان

▫️ نارلا پلیٹ فارم میں 200 سے زائد گودام شامل ہوں گے، مجموعی رقبہ 20 لاکھ مربع میٹر سے زائد ہوگا

سٹاک ہولمز | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزعالمی سرمایہ کاری کمپنی بلیک سٹون نے سویڈن، ڈنمارک اور فن لینڈ میں لاجسٹکس رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے نارلا کے نام سے نیا پلیٹ فارم قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس میں 200 سے زائد گو...

سٹاک ہولمز | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
عالمی سرمایہ کاری کمپنی بلیک سٹون نے سویڈن، ڈنمارک اور فن لینڈ میں لاجسٹکس رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے نارلا کے نام سے نیا پلیٹ فارم قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس میں 200 سے زائد گودام شامل ہوں گے اور ابتدائی اثاثہ جات کی مجموعی مالیت تقریباً 3 ارب یورو ہوگی۔

رائٹرز کے مطابق نارلا پلیٹ فارم بنیادی طور پر آخری مرحلے کی ترسیل کے گوداموں پر توجہ مرکوز کرے گا، جو تیزی سے بڑھتی ای کامرس سرگرمیوں کے لیے اہم لاجسٹکس انفراسٹرکچر فراہم کرتے ہیں۔ پلیٹ فارم میں شامل گوداموں کا مجموعی رقبہ 20 لاکھ مربع میٹر سے زائد ہوگا۔

بلیک سٹون کے مطابق نارلا پلیٹ فارم سویڈن، ڈنمارک اور فن لینڈ میں کام کرے گا اور آئندہ سال سے فعال ہونے کی توقع ہے۔ اس کا انتظام سٹاک ہوم سے کیا جائے گا، جبکہ پلیٹ فارم میں شامل بیشتر اثاثے پہلے ہی بلیک اسٹون کے مختلف فنڈز کی ملکیت ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پلیٹ فارم میں مستقبل میں تیسرے فریق کی ملکیت والے اثاثے بھی شامل کیے جاسکتے ہیں۔ ابتدائی طور پر اس پلیٹ فارم کے تحت شامل اثاثوں کی مالیت تقریباً 3 ارب یورو بتائی گئی ہے، جو تقریباً 3.41 ارب ڈالر کے برابر ہے۔

بلیک سٹون کے یورپ میں رئیل اسٹیٹ کے سربراہ جیمز سیپولا کے مطابق لاجسٹکس رئیل اسٹیٹ کے شعبے کے ترقی کے ساتھ سرمایہ کار جغرافیائی بنیادوں اور مخصوص اثاثہ جات کی نوعیت کے اعتبار سے زیادہ مخصوص سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کر رہے ہیں۔

نارلا پلیٹ فارم کا قیام نورڈک خطے میں لاجسٹکس رئیل اسٹیٹ کی بڑھتی ہوئی اہمیت کی عکاسی کرتا ہے، جہاں ای کامرس کی توسیع نے صارفین کے قریب واقع گوداموں اور آخری مرحلے کی ترسیل کے مراکز کی طلب میں اضافہ کیا ہے۔

بلیک سٹون کے مطابق نئے پلیٹ فارم کا مقصد سرمایہ کاروں کو نورڈک خطے کے لاجسٹکس شعبے میں زیادہ مخصوص جغرافیائی اور اثاثہ جاتی سرمایہ کاری تک رسائی فراہم کرنا ہے، جبکہ موجودہ رئیل اسٹیٹ اثاثوں کو ایک مخصوص سرمایہ کاری ڈھانچے کے تحت منظم کیا جائے گا۔
برطانیہ کے ہاؤسنگ بجٹ میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی اسکیم متعارف

▫️ رئیل اسٹیٹ شعبے کا اسٹامپ ڈیوٹی میں اصلاحات نہ ہونے، مکان مالکان پر ٹیکسوں میں اضافے اور رہائشی تعمیرات کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار

برطانوی حکومت نے اپنے خزاں کے بجٹ میں شہریوں کو گھروں کی ملکیت کے حصول اور رہائشی تعمیراتی شعبے کی معاونت کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی ’’یور فرسٹ ہوم‘‘ ایکویٹی لون ...

ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں