ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

408 news articles

چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں نمایاں بہتری نہ آ سکی، ہاؤسنگ سیکٹر کی وسیع بحالی کے امکانات بدستور محدود

▫️چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ گزشتہ تقریباً پانچ برس سے مندی کا شکار، کمزور طلب اور محدود حکومتی اقدامات کے باعث پراپرٹی مارکیٹ پر مزید دباؤ برقرار رہنے کا خدشہ

بیجنگ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں جون کے دوران کمی کی رفتار سست رہی اور نمایاں بہتری نہ آ سکی، تاہم ماہرینِ نے خبردار کیا ہے کہ رہائشی املاک کی کمزور طلب اور بڑے حکومتی امدادی پیکج کی عدم موجودگی کے باعث پراپرٹی مارکیٹ میں وسیع پیمانے پر بحالی کے امکانات محدود ہیں۔
چین کے قومی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار پر مبنی رائٹرز کے تجزیے کے مطابق جون میں نئے گھروں کی قیمتیں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.1 فیصد کم ہوئیں، جبکہ مئی میں قیمتوں میں 0.2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
سالانہ بنیاد پر جون میں نئے گھروں کی قیمتوں میں 3.3 فیصد کمی ہوئی، جو مئی میں ریکارڈ کی گئی 3.5 فیصد سالانہ کمی سے نسبتاً کم ہے۔
چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ گزشتہ تقریباً پانچ برس سے مندی کا شکار ہے۔ اس طویل بحران نے گھریلو اخراجات کو محدود کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت میں صنعتی پیداوار کی مضبوط رسد اور کمزور داخلی طلب کے درمیان عدم توازن کو مزید بڑھا دیا ہے۔
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق چین کی معاشی شرح نمو دوسری سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر کم ہو کر 4.3 فیصد رہ گئی، جو تجزیہ کاروں کی توقعات سے کم تھی۔
"موڈیز اینالیٹکس" کی ماہرِ اقتصادیات سارہ ٹین کے مطابق چین رواں سال کی دوسری ششماہی میں زیادہ مشکل معاشی حالات کا سامنا کر رہا ہے۔ داخلی طلب بدستور کمزور ہے جبکہ بیرونی معاشی دباؤ میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ مضبوط برآمدات نے معیشت کو سہارا دیا ہے، تاہم وہ تنہا ترقی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتیں۔
بعض ماہرین کا خیال ہے کہ چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ اپنی کم ترین سطح کے قریب پہنچ سکتی ہے، لیکن دیگر تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ صارفین کے کمزور اعتماد اور مؤثر پالیسی اقدامات کی عدم موجودگی میں مندی کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔
رواں سال کے دوران چین کے بڑے اور اعلیٰ درجے کے شہروں میں نئی اور پہلے سے موجود رہائشی املاک کی قیمتوں میں محدود بہتری دیکھی گئی، تاہم چھوٹے شہروں میں ڈویلپرز کو کمزور فروخت اور گھروں کے بڑھتے ہوئے انوینٹری کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔
"سینٹالائن پراپرٹی ایجنسی" کے چیف تجزیہ کار ژانگ داوے کے مطابق رواں سال کی دوسری ششماہی میں پراپرٹی مارکیٹ کے بعض حصوں میں عارضی بہتری دیکھی جا سکتی ہے، لیکن وسیع پیمانے پر بحالی کا امکان کم ہے۔ ان کے مطابق مضبوط مرکزی مارکیٹس اور کمزور چھوٹے شہروں کے درمیان فرق برقرار رہے گا۔
برطانیہ کے ہاؤسنگ بجٹ میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی اسکیم متعارف

▫️ رئیل اسٹیٹ شعبے کا اسٹامپ ڈیوٹی میں اصلاحات نہ ہونے، مکان مالکان پر ٹیکسوں میں اضافے اور رہائشی تعمیرات کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار

برطانوی حکومت نے اپنے خزاں کے بجٹ میں شہریوں کو گھروں کی ملکیت کے حصول اور رہائشی تعمیراتی شعبے کی معاونت کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی ’’یور فرسٹ ہوم‘‘ ایکویٹی لون ...

ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں