ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

408 news articles

یورپی یونین میں گھروں کی قیمتیں 5.1 فیصد اور کرائے تین فیصد بڑھ گئے

▫️پرتگال میں قیمتوں اور کروشیا میں کرایوں کا سب سے بڑا اضافہ، ہاؤسنگ افورڈیبلٹی کا بحران شدید ہوگیا

برسلز | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
یورپی یونین میں رہائشی املاک کی قیمتوں اور کرایوں میں اضافے کا سلسلہ 2026 کے آغاز میں بھی جاری ہوا جو اب تک جاری ہے، جس کے باعث پہلے ہی مہنگی رہائش کا سامنا کرنے والے شہریوں پر مالی دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔
یورپی یونین کے شماریاتی ادارے یوروسٹیٹ کے مطابق 2026 کی دوسری سہ ماہی میں گھروں کی قیمتیں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.1 فیصد بڑھیں، جبکہ کرایوں میں تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران یورپی یونین میں مجموعی مہنگائی کی شرح 2.3 فیصد رہی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مکانات کی قیمتیں اور کرائے عمومی اشیا اور خدمات کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے بڑھے۔
2025 کی آخری سہ ماہی کے مقابلے میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران یورپی یونین میں گھروں کی قیمتوں میں 1.2 فیصد اور کرایوں میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔ یورو زون میں مکانات کی قیمتیں سالانہ بنیادوں پر 4.7 فیصد اور سہ ماہی بنیادوں پر ایک فیصد بڑھیں۔
مختلف یورپی ممالک کے اعداد و شمار میں نمایاں فرق سامنے آیا۔ پرتگال میں گھروں کی قیمتوں میں 17.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو دستیاب اعداد و شمار رکھنے والے ممالک میں سب سے زیادہ تھا۔ اس کے بعد بلغاریہ میں 14.8 فیصد، سلوواکیہ میں 14.4 فیصد اور کروشیا میں 14.3 فیصد اضافہ ہوا۔ سپین میں قیمتیں 12.8 فیصد بڑھیں، جبکہ لتھوانیا، ہنگری، لٹویا اور چیکیا میں بھی اضافہ دس فیصد سے زیادہ رہا۔
فن لینڈ واحد ملک تھا جہاں گھروں کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر دو فیصد کمی ہوئی۔ فرانس میں قیمتیں صرف 0.1 فیصد اور جرمنی میں 1.4 فیصد بڑھیں، جبکہ اٹلی میں 5.2 فیصد اضافہ یورپی یونین کی اوسط سے معمولی زیادہ رہا۔
کرایوں کے شعبے میں کروشیا غیر معمولی طور پر نمایاں رہا، جہاں 2025 کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 2026 کی پہلی سہ ماہی کے دوران کرایوں میں 39.1 فیصد اضافہ رپورٹ کیا گیا۔ بلغاریہ میں کرائے 10.5 فیصد بڑھے، جبکہ آئس لینڈ اور رومانیہ میں 8.4 فیصد اور یونان میں 8.1 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ اس کے مقابلے میں فن لینڈ اور سلووینیا میں کرائے صرف 0.1 فیصد بڑھے۔
یورپی یونین کی بڑی معیشتوں میں اٹلی میں کرائے 3.8 فیصد بڑھے، جبکہ سپین میں 2.5 فیصد، جرمنی میں 2.2 فیصد اور فرانس میں 1.9 فیصد اضافہ ہوا۔ پرتگال میں کرایوں کا اضافہ 5.1 فیصد رہا۔
رئیل اسٹیٹ ماہرین کے مطابق تعمیراتی لاگت میں اضافے، نئے گھروں کی محدود فراہمی، شہروں اور سیاحتی علاقوں میں بڑھتی طلب اور مختصر مدت کے کرایوں کے پھیلاؤ نے قیمتوں پر دباؤ بڑھایا ہے۔ کروشیا میں سیاحت اور طویل و مختصر مدت کی رہائش کی طلب کو کرایوں میں غیر معمولی اضافے کی اہم وجوہات قرار دیا گیا ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق یورپی گھرانے 2025 میں اپنی قابل تصرف آمدن کا اوسطاً 18.9 فیصد رہائش پر خرچ کر رہے تھے، جبکہ بعض ممالک میں یہ تناسب 30 فیصد سے بھی زیادہ تھا۔ مکانات اور کرایوں کی شرح میں مہنگائی سے تیز اضافے نے کم اور متوسط آمدن والے خاندانوں کے لیے مناسب قیمت پر گھر خریدنا یا کرائے پر حاصل کرنا مزید مشکل بنا دیا ہے۔
برطانیہ کے ہاؤسنگ بجٹ میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی اسکیم متعارف

▫️ رئیل اسٹیٹ شعبے کا اسٹامپ ڈیوٹی میں اصلاحات نہ ہونے، مکان مالکان پر ٹیکسوں میں اضافے اور رہائشی تعمیرات کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار

برطانوی حکومت نے اپنے خزاں کے بجٹ میں شہریوں کو گھروں کی ملکیت کے حصول اور رہائشی تعمیراتی شعبے کی معاونت کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی ’’یور فرسٹ ہوم‘‘ ایکویٹی لون ...

ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں