ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

408 news articles

برطانیہ: معروف سرمایہ کار کمپنی لانگ ہاربر کو کرائے کے گھروں کے فنڈ کیلئے نیشنل ہاؤسنگ بینک سے 100 ملین پاؤنڈ کی سرمایہ کاری مل گئی

▫️نئی ایکویٹی کمٹمنٹ کے بعد لانگ ہاربر کے سنگل فیملی ہاؤسنگ فنڈ کی مجموعی سرمایہ کاری 400 ملین پاؤنڈ تک پہنچ گئی، برطانیہ میں نئے کرائے کے گھروں کی فراہمی میں تیزی متوقع

لندن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والی معروف خصوصی کمپنی لانگ ہاربر نے اپنے لانگ ہاربر سنگل فیملی ہاؤسنگ فنڈ کے لیے نیشنل ہاؤسنگ بینک سے 100 ملین پاؤنڈ کی ایکویٹی کمٹمنٹ حاصل کر لی ہے۔
اس نئی سرمایہ کاری کے بعد اس حکمت عملی کے لیے مجموعی کمٹمنٹ 400 ملین پاؤنڈ تک پہنچ گئی ہے۔ دسمبر 2024 میں لانگ ہاربر نے جنوبی کوریا کے نیشنل پنشن سروس سے 300 ملین پاؤنڈ کی ابتدائی ایکویٹی کمٹمنٹ حاصل کی تھی، جبکہ اب نیشنل ہاؤسنگ بینک نے matched funding کی بنیاد پر 100 ملین پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کی ہے۔
یہ سرمایہ کاری برطانیہ کے رہائشی اور Build to Rent سیکٹر پر بین الاقوامی اداروں کے بڑھتے اعتماد کی عکاسی کرتی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب بڑے علاقوں میں معیاری کرائے کے گھروں کی طلب مسلسل بڑھ رہی ہے۔
لانگ ہاربر سنگل فیملی ہاؤسنگ فنڈ کا مقصد برطانیہ بھر میں نئے تعمیر شدہ خاندانی گھر کرائے کے لیے فراہم کرنا ہے، جس میں جنوبی اور جنوب مشرقی انگلینڈ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ اب تک فنڈ تقریباً 200 ملین پاؤنڈ کی کمٹمنٹ کر چکا ہے اور ڈویلپرز کے ساتھ مل کر تقریباً 500 گھروں کی فراہمی پر کام کر رہا ہے۔
کمپنی کے مطابق فنڈ کے تحت ایسے علاقوں میں کرائے کے گھروں کی فراہمی پر توجہ دی جا رہی ہے جہاں رہائشی کمی ایک مستقل مسئلہ بن چکی ہے اور کرایہ داروں کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پورٹ فولیو کے پہلے گھر اس موسم گرما میں مختلف مقامات پر فنڈ کے حوالے کیے جائیں گے۔
ان گھروں کا انتظام لانگ ہاربر کے مربوط رہائشی مینجمنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے کیا جائے گا۔
نیشنل ہاؤسنگ بینک، جو ہومز انگلینڈ کا ذیلی ادارہ ہے، یکم اپریل 2026 کو فعال ہوا۔ اس ادارے کا مقصد اگلی دہائی کے دوران نجی شعبے کی اربوں پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کو متحرک کرنا اور برطانیہ میں ہزاروں نئے گھروں کی فراہمی کو تیز کرنا ہے۔
لانگ ہاربر کے مینجنگ ڈائریکٹر سنگل فیملی ہاؤسنگ جیک سپیئرمن نے کہا کہ نیشنل ہاؤسنگ بینک کے ساتھ شراکت ملک بھر میں نئے گھروں کی فراہمی کو تیز کرنے میں مدد دے گی۔ ان کے مطابق فنڈ سرمایہ کاری کے استعمال میں مضبوط پیش رفت کر چکا ہے اور مزید خریداریوں کے مضبوط پائپ لائن کے باعث تیزی سے وسعت دینے کی پوزیشن میں ہے۔
نیشنل ہاؤسنگ بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سائمن سینچری نے کہا کہ 100 ملین پاؤنڈ کی یہ سرمایہ کاری ظاہر کرتی ہے کہ طویل مدتی اور لچکدار سرمایہ کس طرح اعلیٰ معیار کی نجی سرمایہ کاری کو متحرک کر کے گھروں کی فراہمی تیز کر سکتا ہے۔
برطانیہ کے ہاؤسنگ بجٹ میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی اسکیم متعارف

▫️ رئیل اسٹیٹ شعبے کا اسٹامپ ڈیوٹی میں اصلاحات نہ ہونے، مکان مالکان پر ٹیکسوں میں اضافے اور رہائشی تعمیرات کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار

برطانوی حکومت نے اپنے خزاں کے بجٹ میں شہریوں کو گھروں کی ملکیت کے حصول اور رہائشی تعمیراتی شعبے کی معاونت کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی ’’یور فرسٹ ہوم‘‘ ایکویٹی لون ...

ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں