ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

آسٹریلیا میں سرمایہ کار پیچھے ہٹنے لگے، پہلی بار گھر خریدنے والوں کی سرگرمی میں 10 فیصد اضافہ

▫️اگست کے ابتدائی ہفتوں میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کی قرض درخواستیں بڑھ گئیں، حکومت کی 5 فیصد پیشگی ادائیگی سکیم نے نئے خریداروں کیلئے گھر کا حصول آسان بنا دیا

بھارتی ہاؤسنگ مارکیٹ کو جھٹکا، بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کی بکنگ 21 فیصد گر گئی

▫️28 بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کی مجموعی فروخت بکنگ 50 ہزار 900 کروڑ سے کم ہوکر 40 ہزار کروڑ رہ گئی، نئے منصوبوں کی کمی اور عالمی معاشی بے یقینی اہم وجوہات قرار

دبئی کا آفس رئیل اسٹیٹ کا گراف بہت بلند، چھ ماہ میں آفس ٹرانزیکشن ویلیو میں تقریباً 199 فیصد اضافہ ریکارڈ

▫️کمرشل پراپرٹی ٹرانزیکشنز کی مجموعی مالیت 65.23 ارب درہم تک پہنچ گئی، اوسط قیمت 3,202 درہم فی مربع فٹ تک پہنچ گئی

سنگاپور میں نئے گھروں کیلئے جنگل کاٹنے کا منصوبہ، ہزاروں شہری مخالفت میں نکل آئے

▫️23 ہیکٹر ماجو فاریسٹ کے دو تہائی حصے پر سرکاری رہائش گاہیں تعمیر کرنے کی تجویز، 49 ہزار سے زیادہ افراد کی متبادل منصوبہ بندی کی حمایت

امریکہ کی ہاؤسنگ مارکیٹ تبدیل، مہنگے گھروں کے خریداروں کی تعداد میں کمی واقع ہوگئی

▫️بلند قیمتوں، مہنگے رہن قرضوں اور گھریلو مالی دباؤ نے خاص طور پر پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں اور محدود بجٹ رکھنے والے خاندانوں کیلئے اپنی رہائش خریدنا مزید مشکل بنا دیا ہے

برطانیہ میں فروخت کیلئے پیش کئے گئے 87 فیصد لیز ہولڈ فلیٹس چھ ماہ بعد بھی نہ بک سکے

▫️زیادہ سروس چارجز، بلند قیمتوں اور لیز ہولڈ نظام سے متعلق خدشات کے باعث خریدار محتاط، لندن کی فلیٹ مارکیٹ سب سے زیادہ دباؤ کا شکار

سویڈش تعمیراتی کمپنی سکانسکا کو امریکا میں چار ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر کیلئے 1.2 ارب ڈالر کا ٹھیکہ مل گیا

▫️کمپنی جنوب مشرقی امریکا میں 75 ہزار مربع میٹر پر مشتمل ڈیٹا سینٹرز کے منصوبے 2028 کی تیسری سہ ماہی تک مکمل کرنے کا ہدف

چین کے پراپرٹی ٹائیکون ایورگرینڈ کے بانی ہوئی کا یان کو عمر قید، تمام ذاتی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

▫️کبھی ایشیا کے امیر ترین شخص رہنے والے چینی پراپرٹی ٹائیکون کو مالی فراڈ، رقوم کے غلط استعمال، غیر قانونی فنڈ ریزنگ، سکیورٹیز فراڈ اور رشوت سمیت آٹھ الزامات میں سزا

یورپ میں اے آئی ڈیٹا سینٹرز بڑے شہروں سے دور منتقل ہونے لگے، سستی زمین کی مانگ بڑھ گئی

▫️2026 سے 2028 کے دوران نئے بڑے ڈیٹا سینٹرز شہری مراکز سے اوسطاً 175 کلومیٹر دور بنیں گے، نئے خالی مقامات پر منصوبوں کا حصہ 8 سے بڑھ کر 39 فیصد ہونے کا امکان

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں