ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

سویڈش تعمیراتی کمپنی سکانسکا کو امریکا میں چار ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر کیلئے 1.2 ارب ڈالر کا ٹھیکہ مل گیا

▫️کمپنی جنوب مشرقی امریکا میں 75 ہزار مربع میٹر پر مشتمل ڈیٹا سینٹرز کے منصوبے 2028 کی تیسری سہ ماہی تک مکمل کرنے کا ہدف

سٹاک ہوم | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
سویڈن کی بڑی تعمیراتی کمپنی سکانسکا نے امریکا میں چار نئے ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر کیلئے 1.2 ارب ڈالر کا بڑا ٹھیکہ حاصل کر لیا ہے، جس سے امریکی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر مارکیٹ میں کمپنی کی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔
سکانسکا کے مطابق یہ معاہدہ کمپنی کے ایک موجودہ کلائنٹ کے ساتھ کیا گیا ہے اور اس کی مالیت تقریباً 11.2 ارب سویڈش کرونا ہے۔ معاہدے کی پوری رقم سکانسکا کی امریکا میں 2026 کی تیسری سہ ماہی کی آرڈر بکنگ میں شامل کی جائے گی۔
منصوبے کے تحت چار ڈیٹا سینٹرز تعمیر کئے جائیں گے جن کا مجموعی رقبہ تقریباً 75 ہزار مربع میٹر یعنی 8 لاکھ 8 ہزار مربع فٹ ہوگا۔
کمپنی کے کام میں ڈیٹا سینٹرز کی مرکزی عمارتوں کی تعمیر کے ساتھ اندرونی حصوں کی تیاری بھی شامل ہوگی۔ اس میں تکنیکی نظام کیلئے مخصوص جگہوں، معاون حصوں اور دفتری سہولیات کی تعمیر اور اندرونی کام شامل ہیں۔
منصوبوں پر تعمیراتی کام 2026 کی تیسری سہ ماہی میں شروع کرنے کا شیڈول ہے جبکہ چاروں ڈیٹا سینٹرز کو 2028 کی تیسری سہ ماہی تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
سکانسکا نے فی الحال اپنے کلائنٹ کا نام اور چاروں ڈیٹا سینٹرز کے درست مقامات ظاہر نہیں کئے۔ کمپنی نے صرف یہ بتایا ہے کہ یہ منصوبے امریکا کے جنوب مشرقی حصے میں تعمیر کئے جائیں گے۔
یہ معاہدہ امریکا کے ڈیٹا سینٹر شعبے میں سکانسکا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کا ایک اور بڑا منصوبہ ہے۔ کمپنی 2026 کے دوران اس سے قبل بھی امریکا میں متعدد ڈیٹا سینٹر منصوبوں کے ٹھیکے حاصل کر چکی ہے، جن میں ریاست جارجیا میں 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا ڈیٹا سینٹر اور امریکا میں 19 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا ایک اور منصوبہ شامل ہے، جبکہ ورجینیا میں بھی کمپنی ڈیٹا سینٹرز پر کام کر رہی ہے۔
امریکا میں ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر میں تیزی کی بڑی وجہ کلاؤڈ کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت اور بڑی مقدار میں ڈیجیٹل ڈیٹا استعمال کرنے والی خدمات کا پھیلاؤ ہے، جس کے باعث بڑے پیمانے پر نئے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی ضرورت بڑھ رہی ہے۔
سکانسکا کیلئے 1.2 ارب ڈالر کا یہ معاہدہ نہ صرف اس کی امریکی آرڈر بک میں ایک اہم اضافہ ہے بلکہ امریکا کے تیزی سے بڑھتے ڈیٹا سینٹر تعمیراتی شعبے میں کمپنی کی پوزیشن کو بھی مزید مضبوط کرتا ہے۔
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں