ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

407 news articles

دو رئیل اسٹیٹ اداروں کا پیرس میں کثیر المنزلہ لاجسٹک منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

▫️بیزون میں استعمال شدہ صنعتی اراضی کو 36 ہزار مربع میٹر کے جدید، پائیدار اور کثیر سطحی رسد و ترسیل اثاثے میں تبدیل کیا جائے گا

پیرس | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
سی بی آر ای انویسٹمنٹ مینجمنٹ نے اپنے زیر انتظام ایک سرمایہ کاری فنڈ کی جانب سے ورچو انڈسٹریل پراپرٹی کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے گریٹر پیرس کے علاقے بیزون میں کیڈنسز کے نام سے ایک کثیر المنزلہ، مشترکہ استعمال پر مبنی شہری رسد و ترسیل منصوبہ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
منصوبے کے تحت 3.8 ہیکٹر پہلے سے استعمال شدہ صنعتی اراضی کو جدید اور پائیدار رسد و ترسیل اثاثے میں تبدیل کیا جائے گا، جہاں رسد و ترسیل کے اداروں، آخری مرحلے کی ترسیل کرنے والی کمپنیوں اور ہلکی صنعتی سرگرمیوں سے وابستہ کاروباروں کے لیے تقریباً 36 ہزار مربع میٹر جگہ فراہم کی جائے گی۔
یہ اراضی پورٹ آف جینی ویلیئرز اور اہم موٹروے روابط اے 14، اے 15 اور اے 86 کے قریب واقع ہے، جس کے باعث اسے مرکزی پیرس اور لا دیفانس تک مضبوط رسائی حاصل ہوگی۔ کمپنیوں کے مطابق یہ منصوبہ یورپ کی بڑی اور متحرک صارف مارکیٹ کو مؤثر انداز میں خدمات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
کیڈنسز میں گراؤنڈ فلور پر شہری رسد و ترسیل کی جگہ، پہلی منزل پر کراس ڈاک ترسیلی سہولیات اور دوسری منزل پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے ہلکی صنعتی جگہ شامل ہوگی۔ تمام منزلوں کی جگہ کو اس انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اسے مختلف کرایہ دار اداروں کی ضروریات کے مطابق تقسیم کیا جا سکے۔
سی بی آر ای انویسٹمنٹ مینجمنٹ فرانس کے ہیڈ آف ٹرانزیکشنز تھیبولٹ نکول مالپاس کے مطابق کیڈنسز اپنی اہم شہری رسد و ترسیل لوکیشن کے ساتھ ساتھ بہتر ڈیزائن کی وجہ سے نمایاں منصوبہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صارفین کے بدلتے رجحانات اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں اور ہلکی صنعتی سرگرمیوں کے لیے مناسب جگہ کی کمی ایسے اثاثوں کی طلب میں اضافہ کر رہی ہے۔
منصوبے کو پائیداری کے مضبوط اصولوں کے تحت تیار کیا جا رہا ہے۔ پہلے سے استعمال شدہ صنعتی اراضی کی دوبارہ ترقی ذمہ دارانہ زمین کے استعمال کو فروغ دے گی، جبکہ عمارت میں شمسی توانائی کے پینلز، قریبی ڈیٹا سینٹر سے ضائع شدہ حرارت کے دوبارہ استعمال اور موجودہ ڈھانچوں کے مواد کے دوبارہ استعمال سمیت گردشی تعمیراتی اصول شامل کیے جائیں گے۔
ورچو کے چیئرمین گریگوری بلوئن نے کہا کہ کیڈنسز پائیدار ترقی میں جدت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کے مطابق منصوبے کا مقصد کرایہ دار اداروں کو اعلیٰ معیار کی مؤثر جگہ فراہم کرنا ہے جو ان کی عملی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد دے۔
منصوبے کے لیے بریم آؤٹ اسٹینڈنگ سرٹیفکیشن کے ساتھ بائیو ڈائیور سٹی اور وائرڈ سکور لیبلز حاصل کرنے کا ہدف بھی مقرر کیا گیا ہے۔
ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں