ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

408 news articles

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی رفتار سست، غیر یقینی صورتحال کے آثار نمایاں

▫️علاقائی تفاوت اور لگژری سیکٹر کی کمزوری، ہاؤسنگ مارکیٹ میں غیر متوازن رجحانات کی عکاسی

نیویارک | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز امریکہ میں گھروں کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار موجودہ بہار کے آغاز ہی سے سست روی کا شکار ہے، جہاں سالانہ بنیاد پر قیمتوں میں صرف 0.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ صورتحال اس بات کی عکاسی کرتی ہے ک...

نیویارک | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
امریکہ میں گھروں کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار موجودہ بہار کے آغاز ہی سے سست روی کا شکار ہے، جہاں سالانہ بنیاد پر قیمتوں میں صرف 0.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ صورتحال اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ بلندو بالا عمارات کی قیمتیں اور محدود قوتِ خرید کے درمیان توازن قائم کرنا مشکل ہو رہا ہے۔
ماہانہ بنیادوں پر قیمتوں میں 0.11 فیصد کمی واقع ہوئی، جو عمومی موسمی رجحانات سے زیادہ ہے، اور اس بات کا اشارہ ہے کہ طلب میں نرمی آ رہی ہے کیونکہ خریدار بدستور مارکیٹ سے باہر ہیں۔ 'کوٹیلٹی' کے پرنسپل ماہرِ معاشیات تھام مالون کے مطابق، “ہم اس وقت ایک کم رفتار ماحول میں ہیں جہاں فروخت اور قیمتوں میں اضافہ دونوں محدود ہیں۔ ماضی کے برعکس، جب مندی وسیع معاشی دباؤ سے جڑی ہوتی تھی، موجودہ ہاؤسنگ مارکیٹ معاشی سائیکل سے آگے چل رہی ہے اور آمدنی و مالیاتی حالات کے بہتر ہونے کی منتظر ہے۔”
بڑے میٹرو پولیٹن شہروں کی کارکردگی اگرچہ قومی اوسط سے بہتر رہی، تاہم اس میں بھی سست روی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ 10 اور 20 شہروں کے مجموعی انڈیکس میں بالترتیب 1.7 فیصد اور 1.2 فیصد سالانہ اضافہ ہوا، لیکن مجموعی طور پر علاقائی فرق بڑھتا جا رہا ہے۔
شمال مشرقی اور مڈویسٹ علاقوں میں نیویارک سٹی (4.9 فیصد) اور شکاگو (4.6 فیصد) نے سبقت حاصل کی، جبکہ سن بیلٹ کے وہ علاقے جو پہلے تیزی سے ترقی کر رہے تھے اب دباؤ کا شکار ہیں۔ ٹمپا اور ڈینور میں قیمتیں 2 فیصد سے زائد کم ہوئیں، جو بڑھتی ہوئی سپلائی اور کمزور طلب کا نتیجہ ہے۔
ماہانہ اعداد و شمار بھی غیر یکساں صورتحال کی نشاندہی کرتے ہیں۔ میامی میں 0.4 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ شارلٹ اور واشنگٹن ڈی سی میں بھی معمولی بہتری دیکھی گئی۔ اس کے برعکس سیئٹل اور اٹلانٹا میں کم از کم 0.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب، مہنگے گھروں کے شعبے میں دباؤ زیادہ نمایاں ہے۔ اعلیٰ درجے کے گھروں کی قیمتیں 0.25 فیصد کم ہوئیں، جبکہ کم قیمت والے گھروں میں کمی صرف 0.05 فیصد رہی، جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ امیر خریدار مالیاتی اخراجات اور مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔
ہاؤسنگ مارکیٹ بدستور خریداروں اور فروخت کنندگان کے درمیان تعطل کا شکار ہے، جو گزشتہ برس سے جاری ہے۔ گھر مالکان کم شرح سود والے قرضوں اور اپنی جمع شدہ ایکویٹی کے باعث قیمتیں کم کرنے سے گریزاں ہیں، جبکہ خریدار مہنگائی کے دباؤ کے باعث مشکلات کا شکار ہیں۔
اس صورتحال کے نتیجے میں مارکیٹ میں دستیاب گھروں کی تعداد میں اضافہ، فروخت میں کمی اور قیمتوں میں مجموعی جمود دیکھا جا رہا ہے، اور امکان ہے کہ یہ رجحان بہار کے ابتدائی مہینوں تک برقرار رہے گا۔
ماہرین کے مطابق آئندہ مرحلہ اس بات پر منحصر ہوگا کہ کون سا فریق پہلے لچک دکھاتا ہے۔ اگر فروخت کنندگان قیمتیں کم کرتے ہیں تو مارکیٹ پر دباؤ بڑھ سکتا ہے، جبکہ بہتر مالیاتی حالات یا آمدنی میں اضافہ خریداروں کو دوبارہ متحرک کر سکتا ہے۔
فی الحال، سب سے زیادہ امکان ایک درمیانی راستے کا ہے، جہاں بتدریج بہتری، معمولی قیمتوں میں اضافہ اور مسلسل رکاوٹیں دیکھنے کو ملیں گی، نہ کہ کوئی واضح تیزی یا بڑی مندی۔
برطانیہ کے ہاؤسنگ بجٹ میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی اسکیم متعارف

▫️ رئیل اسٹیٹ شعبے کا اسٹامپ ڈیوٹی میں اصلاحات نہ ہونے، مکان مالکان پر ٹیکسوں میں اضافے اور رہائشی تعمیرات کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار

برطانوی حکومت نے اپنے خزاں کے بجٹ میں شہریوں کو گھروں کی ملکیت کے حصول اور رہائشی تعمیراتی شعبے کی معاونت کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی ’’یور فرسٹ ہوم‘‘ ایکویٹی لون ...

ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں