ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

408 news articles

برطانیہ: میئر لندن نے 2037 تک 5 لاکھ 58 ہزار نئے گھروں کی تعمیر اور قابل استطاعت رہائش کے نئے قواعد پر مشتمل منصوبہ پیش کر دیا

▫️سٹی ہال اعتراف کرتا ہے کہ منصوبہ حکومت کی جانب سے طے شدہ رہائشی ضرورت سے کم ہے، تاہم زیادہ تعمیرات کیلئے موجودہ دس سالہ مدت سے آگے طویل مدتی سرمایہ کاری ناگزیر ہوگی

لندن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
لندن کے میئر صادق خان نے لندن پلان کا نیا مسودہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت 2037 تک دارالحکومت میں 5 لاکھ 58 ہزار نئے گھر تعمیر کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ منصوبے میں قابل استطاعت رہائش کیلئے نظرثانی شدہ شرائط، گرین بیلٹ کے محدود استعمال اور بڑے انفراسٹرکچر منصوبوں کی تجاویز شامل ہیں، جن کا مقصد لندن میں طویل عرصے سے جاری رہائشی بحران سے نمٹنے کے ساتھ معاشی ترقی کو فروغ دینا ہے۔
مجوزہ منصوبہ آئندہ دس برسوں میں رہائشی تعمیرات میں نمایاں اضافے کا خاکہ پیش کرتا ہے، تاہم سٹی ہال نے تسلیم کیا ہے کہ مقررہ ہدف برطانوی حکومت کی جانب سے اندازہ کی گئی سالانہ تقریباً 85 ہزار نئے گھروں کی ضرورت سے کم ہے۔ حالیہ برسوں میں لندن میں سالانہ تعمیر ہونے والے گھروں کی تعداد عموماً 30 ہزار سے زیادہ نہیں رہی، جس سے مسئلے کی سنگینی واضح ہوتی ہے۔
مسودے کے مطابق میئر اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ منصوبہ لندن کی مکمل رہائشی ضرورت پوری نہیں کرتا۔ تاہم سٹی ہال کا مؤقف ہے کہ زیادہ تعداد میں گھروں کی تعمیر کیلئے بڑے پیمانے پر سرکاری سرمایہ کاری، ٹرانسپورٹ نظام کی توسیع اور ایسی پالیسی اصلاحات درکار ہوں گی جن پر موجودہ منصوبہ بندی کی مدت میں مکمل عمل ممکن نہیں۔
منصوبے کی اہم تجاویز میں قابل استطاعت رہائش کیلئے درجہ وار نظام متعارف کرانا شامل ہے، جو گزشتہ برس اختیار کی گئی عارضی یکساں شہری پالیسی کی جگہ لے گا۔ ویسٹ منسٹر، کیمڈن، ساؤتھ وارک، ہیکنی اور ٹاور ہیملٹس سمیت وسطی لندن کی 12 مقامی کونسلوں کو فاسٹ ٹریک منصوبہ بندی کے تحت کم از کم 35 فیصد قابل استطاعت رہائش فراہم کرنا ہوگی۔
مزید آٹھ کونسلوں کیلئے یہ شرح 25 فیصد جبکہ بیرونی لندن کی باقی مقامی اتھارٹیز کیلئے 20 فیصد مقرر کی گئی ہے۔
مخصوص نوعیت کے ترقیاتی منصوبوں پر اس سے بھی زیادہ شرائط عائد ہوں گی۔ گرین بیلٹ کی زمین پر 50 فیصد، سرکاری زمین پر 40 فیصد اور صنعتی زمین پر 35 فیصد قابل استطاعت رہائش فراہم کرنا لازمی ہوگا۔ مجموعی طور پر منصوبے کے تحت 2037 تک تقریباً 2 لاکھ 20 ہزار کم لاگت کرایے کے گھر اور تقریباً 1 لاکھ 20 ہزار درمیانی آمدن والے افراد کیلئے رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
منصوبے کا مسودہ میئر کی اس تجویز کو بھی باضابطہ شکل دیتا ہے جس کے تحت گرین بیلٹ کے منتخب حصوں پر سخت منصوبہ بندی اور قابل استطاعت رہائش کی شرائط کے ساتھ محدود تعمیرات کی اجازت دی جائے گی۔ سائٹ مختص کرنے اور گرین بیلٹ کے محدود استعمال سے تقریباً 56 ہزار نئے گھر تعمیر کیے جا سکتے ہیں۔
منصوبے کے ضمیمے میں گرین بیلٹ کے اندر واقع 50 ایسے ریلوے سٹیشنز کی نشاندہی بھی کی گئی ہے جہاں بہتر ٹرانسپورٹ رابطوں کے باعث مزید رہائشی تعمیرات ممکن ہوسکتی ہیں۔
طویل مدتی رہائشی ترقی کی معاونت کیلئے منصوبے میں ویسٹ لندن آربیٹل ریلوے، بیکرلو لائن کی ہیز تک توسیع اور وسیع تر ریل نیٹ ورک کی اپ گریڈیشن جیسے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے بھی شامل ہیں، جن سے مزید رہائشی گنجائش پیدا ہونے کی توقع ہے۔
مسودہ لندن پلان کو حتمی شکل دینے سے قبل عوامی مشاورت کیلئے پیش کیا جائے گا، جہاں ڈویلپرز، مقامی اتھارٹیز اور صنعت سے وابستہ فریق اس کے رہائشی اہداف، قابل استطاعت رہائش کی پالیسیوں اور زمین کے استعمال سے متعلق تجاویز کا جائزہ لیں گے۔
برطانیہ کے ہاؤسنگ بجٹ میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی اسکیم متعارف

▫️ رئیل اسٹیٹ شعبے کا اسٹامپ ڈیوٹی میں اصلاحات نہ ہونے، مکان مالکان پر ٹیکسوں میں اضافے اور رہائشی تعمیرات کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار

برطانوی حکومت نے اپنے خزاں کے بجٹ میں شہریوں کو گھروں کی ملکیت کے حصول اور رہائشی تعمیراتی شعبے کی معاونت کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی ’’یور فرسٹ ہوم‘‘ ایکویٹی لون ...

ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں