ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

408 news articles

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ: مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیاں انسانی حقوق بحران کی بنیادی وجہ

▫️ زمین پر قبضے اور بستیوں کی توسیع سے تشدد میں اضافہ ▫️ غیر قانونی آبادکاری ختم کرنے اور قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ

جنیوا | ری نیوز پاکستان اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تیز رفتار توسیع اور زمین پر کنٹرول کی پالیسیاں وہاں رہنے والے تقریباً 30 لاکھ فلسطینیوں کے لیے شدید انسانی حقوق بحر...

جنیوا | ری نیوز پاکستان اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تیز رفتار توسیع اور زمین پر کنٹرول کی پالیسیاں وہاں رہنے والے تقریباً 30 لاکھ فلسطینیوں کے لیے شدید انسانی حقوق بحران کی بنیادی وجہ بن چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کے بعد، جب غزہ جنگ کا آغاز ہوا، مغربی کنارے میں تشدد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار پر مبنی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک مغربی کنارے میں ایک ہزار سے زائد فلسطینی اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں، جن میں مسلح افراد کے ساتھ ساتھ درجنوں عام شہری بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق اسی عرصے کے دوران فلسطینی حملوں یا فوجی کارروائیوں میں کم از کم 44 اسرائیلی شہری اور فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں خاص طور پر اسرائیلی بستیوں کی توسیع کو اجاگر کیا گیا ہے، جنہیں بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی قرار دیا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں کے خلاف غیر قانونی ہلاکتیں ایسے ماحول میں ہو رہی ہیں جہاں تقریباً مکمل استثنا (impunity) حاصل ہے، جبکہ زمین پر قبضہ اور بستیوں کی توسیع بلا رکاوٹ جاری ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2017 کے آغاز سے لے کر گزشتہ سال 30 ستمبر تک فلسطینیوں کی 1,500 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں، مگر اسرائیلی حکام نے صرف 112 تحقیقات شروع کیں، جن کے نتیجے میں صرف ایک سزا سنائی گئی۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق یہ صورتحال زمین سے متعلق تشدد اور کارروائیوں میں جوابدہی کے شدید فقدان کو ظاہر کرتی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے غیر قانونی طاقت کے استعمال، من مانی گرفتاریوں اور مبینہ تشدد میں اضافہ کیا ہے، جبکہ سول سوسائٹی پر پابندیاں، میڈیا کی آزادی پر قدغنیں اور فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ ان اقدامات کے نتیجے میں فلسطینی علاقوں کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے اور زمین تک رسائی مسلسل محدود ہوتی جا رہی ہے۔ اقوامِ متحدہ نے کہا کہ یہ علیحدگی، تفریق اور فلسطینیوں کو محکوم بنانے کا نظام مستقل نوعیت اختیار کرتا جا رہا ہے، جس کا مقصد زمین اور آبادی پر بالادستی قائم رکھنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ عمل بین الاقوامی انسدادِ نسل پرستی قوانین کی خلاف ورزی ہے، جو نسلی تفریق اور اپارتھائیڈ کی ممانعت کرتے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی “غیر قانونی موجودگی” ختم کرے، تمام بستیوں کو مسمار کرے، آبادکاروں کو واپس بلائے، اور فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کا احترام کرے۔
برطانیہ کے ہاؤسنگ بجٹ میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی اسکیم متعارف

▫️ رئیل اسٹیٹ شعبے کا اسٹامپ ڈیوٹی میں اصلاحات نہ ہونے، مکان مالکان پر ٹیکسوں میں اضافے اور رہائشی تعمیرات کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار

برطانوی حکومت نے اپنے خزاں کے بجٹ میں شہریوں کو گھروں کی ملکیت کے حصول اور رہائشی تعمیراتی شعبے کی معاونت کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی ’’یور فرسٹ ہوم‘‘ ایکویٹی لون ...

ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں