ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

408 news articles

دنیا کی مہنگی ترین رہائشی مارکیٹ ہانگ کانگ میں گھروں کی قیمتیں 15 فیصد بڑھنے کا امکان

▫️نئے منصوبوں کی لانچنگ میں تیزی، خریداروں کی واپسی اور بڑھتے کرایوں سے مارکیٹ میں بحالی کے آثار نمایاں

ہانگ کانگ | ری نیوز انٹرنینشل ڈیسک نیوزدنیا کی مہنگی ترین رہائشی پراپرٹی مارکیٹ قرار دیے جانے والے ہانگ کانگ میں گھروں کی قیمتیں رواں سال کے اختتام تک گزشتہ سال کے مقابلے میں 15 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے، جبکہ نئے رہائشی منصوبوں کی لانچنگ...

ہانگ کانگ | ری نیوز انٹرنینشل ڈیسک نیوز
دنیا کی مہنگی ترین رہائشی پراپرٹی مارکیٹ قرار دیے جانے والے ہانگ کانگ میں گھروں کی قیمتیں رواں سال کے اختتام تک گزشتہ سال کے مقابلے میں 15 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے، جبکہ نئے رہائشی منصوبوں کی لانچنگ میں تیزی اور خریداروں کی واپسی سے مارکیٹ میں بحالی کے امکانات مضبوط ہوگئے ہیں۔
پراپرٹی سروسز فرم 'مڈلینڈ ریئلٹی' کے مطابق جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتحال کے باوجود ہانگ کانگ کی پراپرٹی مارکیٹ میں مثبت رجحان پیدا ہورہا ہے۔ کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ مقامی بینک ممکنہ طور پر امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں کسی اضافے کی صورت میں فوری طور پر اسی تناسب سے شرحیں نہیں بڑھائیں گے، جس سے ہاؤسنگ مارکیٹ کو سہارا مل سکتا ہے۔
مڈلینڈ ریزیڈینشل کے چیف ایگزیکٹو ڈیو ما تائی یانگ کے مطابق مارکیٹ کے بہتر ہوتے رجحان کے ساتھ ڈویلپرز نئے منصوبوں کی لانچنگ تیز کریں گے، جس سے رہائشی مارکیٹ میں مزید بحالی متوقع ہے۔
مڈلینڈ کے اعداد و شمار کے مطابق اگست میں نئے گھروں کی فروخت 1,100 یونٹس تک پہنچ گئی، جو جون اور جولائی میں مسلسل دو ماہ تک 800 سے کچھ زائد یونٹس رہنے کے بعد نمایاں بہتری ہے۔ دوسری جانب سیکنڈ ہینڈ گھروں کی خرید و فروخت بھی بتدریج مستحکم ہورہی ہے۔
مڈلینڈ نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال کی آخری سہ ماہی میں نئے گھروں کے لین دین میں سہ ماہی بنیاد پر 50 فیصد اضافہ ہوکر 5,100 یونٹس تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ سیکنڈ ہینڈ مارکیٹ میں لین دین 10 فیصد اضافے سے 12,700 یونٹس تک پہنچنے کا امکان ہے۔
ماہرین کے مطابق ہانگ کانگ میں رہائشی کرایوں میں مسلسل اضافے نے پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کی گنجائش پیدا کردی ہے۔ ڈویلپرز کی جانب سے نئے گھروں کیلئے پرکشش قیمتوں کی پیشکش بھی خریداروں کو سیکنڈ ہینڈ مارکیٹ کے بجائے نئے منصوبوں کی جانب راغب کر رہی ہے۔
ہانگ کانگ کی پراپرٹی مارکیٹ پر شرح سود بھی اہم اثر ڈالتی ہے۔ شہر کی مالیاتی پالیسی 1983 سے امریکی فیڈرل ریزرو کے ساتھ منسلک ہے، تاہم مقامی کمرشل بینک اپنی پرائم اور سیونگ ریٹس میں تبدیلی کا وقت اور حجم خود طے کرسکتے ہیں۔
دریں اثنا، ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی کا آئندہ ہفتے پالیسی ایڈریس متوقع ہے، جس کے باعث سپر لگژری گھروں پر اسٹامپ ڈیوٹی میں ممکنہ کمی کے حوالے سے بھی مارکیٹ میں قیاس آرائیاں جاری ہیں۔
مڈلینڈ ریسرچ سینٹر کے مطابق رواں سال اب تک 100 ملین ہانگ کانگ ڈالر سے زائد مالیت کے 80 سے زیادہ نئے گھروں کے سودے ہوچکے ہیں، جو گزشتہ پورے سال کے مجموعی سودوں سے بھی زیادہ ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ لگژری پراپرٹی مارکیٹ نے فروری میں اسٹامپ ڈیوٹی میں اضافے کو بڑی حد تک جذب کرلیا ہے۔
برطانیہ کے ہاؤسنگ بجٹ میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی اسکیم متعارف

▫️ رئیل اسٹیٹ شعبے کا اسٹامپ ڈیوٹی میں اصلاحات نہ ہونے، مکان مالکان پر ٹیکسوں میں اضافے اور رہائشی تعمیرات کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار

برطانوی حکومت نے اپنے خزاں کے بجٹ میں شہریوں کو گھروں کی ملکیت کے حصول اور رہائشی تعمیراتی شعبے کی معاونت کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی ’’یور فرسٹ ہوم‘‘ ایکویٹی لون ...

ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں