ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1322 news articles

پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں کیلئے بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا

▫️بلڈنگز ڈیپارٹمنٹ سرٹیفکیٹ جاری کرے گا، نجی سکولوں کی جانچ کیلئے تھرڈ پارٹی کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی تجویز

لاہور | ری نیوز پاکستان
پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کے لیے بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے، جس کے تحت نجی تعلیمی اداروں کی عمارتوں کی مضبوطی، استحکام اور حفاظتی معیار کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق سکول رجسٹریشن اور رجسٹریشن میں توسیع کے لیے بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ کو لازمی شرط بنانے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ یہ سرٹیفکیٹ بلڈنگز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔ لاہور میں تقریباً 3500 نجی سکولز رجسٹریشن کے دائرے میں شامل ہیں، جن کی عمارتوں کی جانچ کے لیے ایک منظم طریقہ کار اپنانے کی سفارش کی گئی ہے۔
مراسلے کے مطابق نجی سکولوں کی جانچ کے لیے تھرڈ پارٹی کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جبکہ آزاد انجینئرنگ فرم کو یہ ذمہ داری سونپنے کی سفارش بھی کی گئی ہے تاکہ سکول عمارتوں کا غیر جانبدارانہ اور تکنیکی بنیادوں پر معائنہ کیا جا سکے۔ پنجاب بھر میں نجی سکولوں کا یکساں انداز میں سروے کرانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔
مراسلے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بیشتر نجی سکول رہائشی عمارتوں میں قائم ہیں، جبکہ کئی عمارتیں ادارہ جاتی مقاصد کے لیے منظور شدہ نہیں۔ اس کے علاوہ متعدد سکول عمارتوں کے نقشے اور اسٹرکچرل ریکارڈ بھی دستیاب نہیں، جس کے باعث طلبہ، اساتذہ اور عملے کی حفاظت سے متعلق خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔
بلڈنگ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لیے جامع اسٹرکچرل جائزے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ عمارتوں کی ڈسٹرکٹیو اور نان ڈسٹرکٹیو ٹیسٹنگ کی سفارش بھی کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق تکنیکی جانچ کا مقصد نجی سکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانا اور غیر محفوظ عمارتوں کی نشاندہی کرنا ہے۔
محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے فوری پالیسی فیصلہ طلب کیا گیا ہے۔ یہ مراسلہ سی ای او ڈی ای اے لاہور کے خط کی روشنی میں ارسال کیا گیا ہے۔
سندھ میں پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی پروگرام کے لیے عالمی بینک کی 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی موسمیاتی فنانسنگ کی نشاندہی

▫️ 15 کروڑ ڈالر کے مجوزہ پروگرام میں شہری جائیدادوں پر ٹیکس وصولیوں میں بہتری، مالیاتی نظم و نسق اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی جائے گی

عالمی بینک نے سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام کے لیے مجوزہ 15 کروڑ ڈالر کی مجموعی فنانسنگ میں سے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر، یعنی 36.67 فیصد رقم کو موسمیاتی فنانسنگ کے زمرے میں شامل کیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے اور عوامی سہولیات کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز

▫️ سڑکوں کی توسیع، نئے اسکولوں کی تعمیر، صحت کی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری ترقیاتی پروگرام کی اہم ترجیحات میں شامل

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے 37 اضلاع میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت، امن و امان اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز کردیا ہے۔

عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر کے لیے 25 سالہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی منظوری

▫️ نجکاری کمیشن بورڈ نے 121 کلومیٹر طویل موٹروے کے دو سیکشنز کے لیے الگ الگ معاہدوں کی منظوری دے دی، نجی سرمایہ کار تعمیر، فنانسنگ اور آپریشن کے ذمہ دار ہوں گے

نجکاری کمیشن بورڈ نے سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے پہلے اور دوسرے سیکشن کی تعمیر کے لیے الگ الگ کنسیشن معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لمبائی 121 کلومیٹر ہے۔

گلبرگ تھری میں 14 مرلہ اراضی کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

▫️ عدالت کی ایل ڈی اے کو غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرکاری وسائل ضائع نہ کرنے کی ہدایت، متنازع اراضی سے متعلق بار بار قانونی چارہ جوئی پر اظہارِ برہمی

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کے علاقے گلبرگ تھری میں واقع 14 مرلہ اراضی کے تنازع پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اپیل خارج کر دی ہے۔

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے کا جناح گارڈن فیز ٹو کو شوکاز نوٹس جاری

▫️ ہاؤسنگ اسکیم پر سی ڈی اے کے این او سی کے بغیر ترقیاتی کام اور منظورشدہ حدود سے باہر 1200 فٹ طویل دیوار کا ایک حصہ تعمیر کرنے کا الزام

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون فائیو میں کہوٹہ روڈ پر واقع جناح گارڈن فیز ٹو کو دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور بغیر اجازت ترقیاتی سرگرمیوں پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس، بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے فنانسنگ کی نئی ہدایات جاری کر دیں

▫️ نئی ہدایات کے تحت جائیداد کی مالیت کا تخمینہ، تعمیراتی منصوبوں کی نگرانی اور انشورنس یا تکافل کوریج کی شرائط بھی متعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs)، بلڈرز اور پراپرٹی ڈویلپرز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنانے اور مالیاتی خطرات کم کرنے کے لیے نئی فنانسنگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں