ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1322 news articles

سلام آباد کے سیکٹر آئی پندرہ میں پلاٹوں کے قبضے کا آغاز  سی ڈی اے نے آٹھ ہزار چھ سو سے زائد تیار پلاٹ الاٹیوں کے حوالے کرنا شروع کر دیے

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے طویل تاخیر کے بعد اسلام آباد کے اہم رہائشی سیکٹر آئی پندرہ میں پلاٹوں کے قبضے دینے کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ جناح کنونشن سینٹر میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے...

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے طویل تاخیر کے بعد اسلام آباد کے اہم رہائشی سیکٹر آئی پندرہ میں پلاٹوں کے قبضے دینے کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ جناح کنونشن سینٹر میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے ڈی جی نیب راولپنڈی اسلام آباد وقار احمد چوہان کے ہمراہ پہلے دو سو الاٹیوں کو قبضہ سرٹیفکیٹ جاری کیے۔ سی ڈی اے حکام کے مطابق سیکٹر میں مجموعی طور پر دس ہزار دو سو پلاٹوں میں سے آٹھ ہزار چھ سو سے زائد پلاٹ مکمل تیار ہیں اور ان کی مجموعی مالیت ستر ارب روپے سے زیادہ ہے۔ سیکٹر آئی پندرہ کم آمدنی والے شہریوں کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جو دو دہائیوں تک تعطل کا شکار رہا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ قبضہ کی فراہمی اسلام آباد کے رہائشی بحران کو کم کرنے کی سمت ایک اہم پیش رفت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب کے تعاون سے برسوں سے رکے ہوئے مسائل حل ہوئے جس کے بعد التوائی ترقیاتی کام مکمل کیے جا سکے۔ انہوں نے بتایا کہ باقی الاٹیوں کو قبضہ سرٹیفکیٹ ان کے گھروں تک پہنچا دیے جائیں گے۔ چیئرمین نے سپارکو کے ساتھ مشترکہ نظام کا بھی ذکر کیا جس کے تحت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تجاوزات اور زمین کے تنازعات سے نمٹا جا رہا ہے۔ ڈی جی نیب وقار احمد چوہان نے بتایا کہ پلاٹوں کے قبضے کے لیے تمام دستاویزات کی سخت جانچ پڑتال کی گئی ہے اور جعلی کاغذات کی روک تھام کے لیے بار کوڈ والا نئے طرز کا الاٹمنٹ لیٹر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ شفافیت کے لیے تمام ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایسکرو اکاؤنٹ لازمی قرار دیے جائیں۔ شرکا اور الاٹیوں نے سی ڈی اے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے دیرینہ مسائل کے خاتمے اور شہر میں رہائشی سہولتوں کی بہتری میں مدد ملے گی۔ سی ڈی اے کے مطابق دیگر زیر التوا سیکٹرز، خصوصاً سی چودہ، میں ترقیاتی کام تیز کیے گئے ہیں اور وہاں بھی آئندہ چند ماہ میں قبضے دینے کا عمل شروع کر دیا جائے گا
سندھ میں پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی پروگرام کے لیے عالمی بینک کی 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی موسمیاتی فنانسنگ کی نشاندہی

▫️ 15 کروڑ ڈالر کے مجوزہ پروگرام میں شہری جائیدادوں پر ٹیکس وصولیوں میں بہتری، مالیاتی نظم و نسق اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی جائے گی

عالمی بینک نے سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام کے لیے مجوزہ 15 کروڑ ڈالر کی مجموعی فنانسنگ میں سے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر، یعنی 36.67 فیصد رقم کو موسمیاتی فنانسنگ کے زمرے میں شامل کیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے اور عوامی سہولیات کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز

▫️ سڑکوں کی توسیع، نئے اسکولوں کی تعمیر، صحت کی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری ترقیاتی پروگرام کی اہم ترجیحات میں شامل

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے 37 اضلاع میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت، امن و امان اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز کردیا ہے۔

عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر کے لیے 25 سالہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی منظوری

▫️ نجکاری کمیشن بورڈ نے 121 کلومیٹر طویل موٹروے کے دو سیکشنز کے لیے الگ الگ معاہدوں کی منظوری دے دی، نجی سرمایہ کار تعمیر، فنانسنگ اور آپریشن کے ذمہ دار ہوں گے

نجکاری کمیشن بورڈ نے سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے پہلے اور دوسرے سیکشن کی تعمیر کے لیے الگ الگ کنسیشن معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لمبائی 121 کلومیٹر ہے۔

گلبرگ تھری میں 14 مرلہ اراضی کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

▫️ عدالت کی ایل ڈی اے کو غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرکاری وسائل ضائع نہ کرنے کی ہدایت، متنازع اراضی سے متعلق بار بار قانونی چارہ جوئی پر اظہارِ برہمی

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کے علاقے گلبرگ تھری میں واقع 14 مرلہ اراضی کے تنازع پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اپیل خارج کر دی ہے۔

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے کا جناح گارڈن فیز ٹو کو شوکاز نوٹس جاری

▫️ ہاؤسنگ اسکیم پر سی ڈی اے کے این او سی کے بغیر ترقیاتی کام اور منظورشدہ حدود سے باہر 1200 فٹ طویل دیوار کا ایک حصہ تعمیر کرنے کا الزام

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون فائیو میں کہوٹہ روڈ پر واقع جناح گارڈن فیز ٹو کو دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور بغیر اجازت ترقیاتی سرگرمیوں پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس، بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے فنانسنگ کی نئی ہدایات جاری کر دیں

▫️ نئی ہدایات کے تحت جائیداد کی مالیت کا تخمینہ، تعمیراتی منصوبوں کی نگرانی اور انشورنس یا تکافل کوریج کی شرائط بھی متعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs)، بلڈرز اور پراپرٹی ڈویلپرز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنانے اور مالیاتی خطرات کم کرنے کے لیے نئی فنانسنگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں