ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1321 news articles

"بری امام ہاؤس" غیر قانونی قبضہ ہے؛ سی ڈی اے کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں مؤقف

▫️اتھارٹی کے مطابق عمارت 1963 میں حاصل کی گئی زمین پر قائم ہے اور اس کا نام اراضی یا ریونیو ریکارڈ میں موجود نہیں؛ سی ڈی اے نے متنازع عمارت کو مزار سے الگ قرار دیدیا

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ ’’بری امام ہاؤس‘‘ کے نام سے معروف عمارت 1963 میں حاصل کی گئی زمین پر غیر قانونی قبضہ ہے۔

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ ’’بری امام ہاؤس‘‘ کے نام سے معروف عمارت 1963 میں حاصل کی گئی زمین پر غیر قانونی قبضہ ہے۔ اتھارٹی نے عمارت کا حضرت بری امام کے مزار سے کسی بھی قانونی تعلق کو بھی مسترد کیا ہے۔

اپنے وکیل کاشف علی ملک کے توسط سے جمع کرائے گئے تحریری جواب میں سی ڈی اے نے کہا ہے کہ متنازع جائیداد اس کے سرکاری اراضی کے حصول یا ریونیو ریکارڈ میں درج نہیں اتھارٹی کے مطابق درخواست گزار کے پاس عمارت کی ملکیت، قانونی حقِ ملکیت یا وہاں قیام اور استعمال کی کوئی اجازت موجود نہیں۔

سی ڈی اے نے متنازع زمین کی نشاندہی موضع نورپور شاہاں کے خسرہ نمبرز 435، 582، 591، 592 اور 593 کے طور پر کی۔ جواب کے مطابق یہ اراضی ایوارڈ نمبر 4/DC CDA/1963 کے تحت حاصل کی گئی تھی اور متعلقہ مالکان کو معاوضے سمیت دیگر قابلِ ادائیگی مراعات فراہم کی گئی تھیں۔

اتھارٹی کا کہنا ہے کہ زمین کے حصول کے ریکارڈ میں ’’بری امام ہاؤس‘‘ کے نام سے کسی عمارت یا ادارے کا ذکر نہیں۔ اسی بنا پر سی ڈی اے اسے اپنی حاصل کردہ زمین پر تجاوزات قرار دیتا ہے۔ سی ڈی اے نے متنازع عمارت کو حضرت بری امام کے اصل مزار، یعنی دربار، سے بھی الگ قرار دیا۔ اس کے مطابق مزار خسرہ نمبرز 277، 665، 677، 678، 679 اور 680 پر واقع الگ اراضی پر قائم ہے، جو دربار عالیہ حضرت بری عبد اللطیف شاہؒ کے نام سے درج ہے۔ اتھارٹی کے مطابق مزار کی زمین متنازع عمارت کے سامنے سڑک کے دوسری جانب واقع ہے۔

سی ڈی اے نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ دونوں املاک قانونی اور جغرافیائی طور پر الگ ہیں، اور عمارت کو مزار سے منسوب کرنے سے اس زمین کی ملکیت یا اس پر قبضے کا قانونی حق ثابت نہیں ہوتا۔ اتھارٹی نے آئینی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے کو بھی چیلنج کیا اور درخواست گزار کے قانونی حق اور عمارت پر قبضے کے استحقاق پر اعتراضات اٹھائے۔

یہ جواب اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 نومبر 2026 کے حکم کے بعد جمع کرایا گیا ہے۔ عدالت نے متعلقہ حکام کو عمارت کی سیلیں کھولنے کی ہدایت دیتے ہوئے آئندہ سماعت تک اسے مسمار کرنے سے روک دیا تھا۔ سی ڈی اے نے عدالت سے جلد سماعت کی درخواست کی ہے، ترجیحاً 9 نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے میں، جبکہ مقدمے کی اگلی تاریخ پہلے 18 جنوری 2027 مقرر تھی۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ وہ عدالت کے سامنے اپنا قانونی اور حقائق پر مبنی مؤقف پیش کرنا چاہتی ہے۔
خیبرپختونخوا میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے اور عوامی سہولیات کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز

▫️ سڑکوں کی توسیع، نئے اسکولوں کی تعمیر، صحت کی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری ترقیاتی پروگرام کی اہم ترجیحات میں شامل

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے 37 اضلاع میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت، امن و امان اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز کردیا ہے۔

عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر کے لیے 25 سالہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی منظوری

▫️ نجکاری کمیشن بورڈ نے 121 کلومیٹر طویل موٹروے کے دو سیکشنز کے لیے الگ الگ معاہدوں کی منظوری دے دی، نجی سرمایہ کار تعمیر، فنانسنگ اور آپریشن کے ذمہ دار ہوں گے

نجکاری کمیشن بورڈ نے سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے پہلے اور دوسرے سیکشن کی تعمیر کے لیے الگ الگ کنسیشن معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لمبائی 121 کلومیٹر ہے۔

گلبرگ تھری میں 14 مرلہ اراضی کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

▫️ عدالت کی ایل ڈی اے کو غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرکاری وسائل ضائع نہ کرنے کی ہدایت، متنازع اراضی سے متعلق بار بار قانونی چارہ جوئی پر اظہارِ برہمی

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کے علاقے گلبرگ تھری میں واقع 14 مرلہ اراضی کے تنازع پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اپیل خارج کر دی ہے۔

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے کا جناح گارڈن فیز ٹو کو شوکاز نوٹس جاری

▫️ ہاؤسنگ اسکیم پر سی ڈی اے کے این او سی کے بغیر ترقیاتی کام اور منظورشدہ حدود سے باہر 1200 فٹ طویل دیوار کا ایک حصہ تعمیر کرنے کا الزام

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون فائیو میں کہوٹہ روڈ پر واقع جناح گارڈن فیز ٹو کو دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور بغیر اجازت ترقیاتی سرگرمیوں پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس، بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے فنانسنگ کی نئی ہدایات جاری کر دیں

▫️ نئی ہدایات کے تحت جائیداد کی مالیت کا تخمینہ، تعمیراتی منصوبوں کی نگرانی اور انشورنس یا تکافل کوریج کی شرائط بھی متعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs)، بلڈرز اور پراپرٹی ڈویلپرز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنانے اور مالیاتی خطرات کم کرنے کے لیے نئی فنانسنگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔

عالمی یومِ بیت الخلا پر پاکستان میں صفائی و نکاسی آب کے بحران کی نشاندہی، کروڑوں افراد محفوظ سہولیات سے محروم

▫️ پاکستان کی 58 فیصد سے زائد دیہی آبادی محفوظ نکاسی و صفائی کی سہولیات سے محروم، ڈھائی کروڑ افراد اب بھی کھلے مقامات پر رفع حاجت کرنے پر مجبور

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 19 نومبر کو عالمی یومِ بیت الخلا منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد محفوظ بیت الخلا اور صفائی و نکاسی آب کی بنیادی سہولیات کی کمی کی جانب توجہ دلانا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں