تاریخ اشاعت: March 28, 2026 - 3:05 PM
India Once Again Stops the Flow of Water in the Chenab River
بھارت نےایک بار پھر دریائے چناب کا پانی روک لیا
▫️نہر مرالہ راوی لنک مکمل بند، نہر اپر چناب میں 6200 کیو سک پانی ہے
ہیڈمرالہ | ری نیوز پاکستان انڈیا نے دریائے چناب کا ایک بار پھر پانی روک لیا، نہر مرالہ راوی لنک مکمل بند جبکہ چناب میں صرف 12526 کیوسک پانی رہ گیا ہے ، دریاؤں کے ذریعے پانی روکنے کا سلسلہ جاری کرتے ہوئے چناب میں صرف 12526 کیوسک پانی ہ...
انڈیا نے دریائے چناب کا ایک بار پھر پانی روک لیا، نہر مرالہ راوی لنک مکمل بند جبکہ چناب میں صرف 12526 کیوسک پانی رہ گیا ہے ، دریاؤں کے ذریعے پانی روکنے کا سلسلہ جاری کرتے ہوئے چناب میں صرف 12526 کیوسک پانی ہے، جبکہ جنموں توی میں 1167 کیوسک ، مناور توی میں 606 کیوسک پانی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ نہر مرالہ راوی لنک مکمل بند ہے جبکہ نہر اپر چناب میں 6200 کیو سک پانی ہے۔