ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1322 news articles

لاہور ہائیکورٹ کا درختوں کی کٹائی پر سخت مؤقف

▫️ تحریری اجازت کے بغیر درخت یا شاخ کاٹنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

لاہور | ری نیوز پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے شہر بھر میں درختوں کی کٹائی اور شاخوں کی تراش خراش کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے سرکاری زمین اور عوامی سبزہ زار کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جامع اور پابند عدالتی احکامات جاری کر دیے ہیں۔...

لاہور | ری نیوز پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے شہر بھر میں درختوں کی کٹائی اور شاخوں کی تراش خراش کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے سرکاری زمین اور عوامی سبزہ زار کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جامع اور پابند عدالتی احکامات جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے ایک نجی ہسپتال کے قریب مبینہ غیر قانونی درختوں کی کٹائی کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ ذمہ دار افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر سمیت پانچ افسران کو معطل کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے واضح کیا کہ ماحولیات سے متعلق غفلت یا اختیارات کے ناجائز استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، بالخصوص جب معاملہ عوامی زمین اور شہری ماحول سے براہ راست جڑا ہو۔ عدالتی حکم میں کہا گیا کہ لاہور کے کسی بھی علاقے میں کسی بھی درخت یا اس کی شاخ کو کاٹنے کے لیے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سے پیشگی تحریری اجازت حاصل کرنا لازم ہوگا۔ یہ پابندی حفاظتی امور، بجلی کی تاروں، ترقیاتی منصوبوں اور معمول کی دیکھ بھال سمیت تمام صورتوں پر لاگو ہوگی۔ عدالتی ہدایات کی روشنی میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے پورے شہر میں درختوں کی کٹائی اور شاخ تراشی پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معمولی شاخ تراشی بھی مجاز اتھارٹی کی تحریری اجازت کے بغیر ممکن نہیں ہوگی۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں اس امر کی نشاندہی کی کہ لاہور پہلے ہی فضائی آلودگی اسموگ اور ماحولیاتی دباؤ جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہا ہے اور درختوں کی غیر ضروری کٹائی ان مسائل میں مزید اضافہ کرتی ہے۔ عدالت کے مطابق شہری سبزہ زار عوامی صحت اور ماحولیاتی توازن کے لیے بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے واضح کیا کہ یہ حکم محض ہدایت نہیں بلکہ ایک لازم عدالتی حکم ہے، جس کی خلاف ورزی پر متعلقہ افسران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ اس اقدام کو سرکاری زمین کے تحفظ، ماحولیاتی نظم و ضبط اور ادارہ جاتی جوابدہی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
سندھ میں پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی پروگرام کے لیے عالمی بینک کی 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی موسمیاتی فنانسنگ کی نشاندہی

▫️ 15 کروڑ ڈالر کے مجوزہ پروگرام میں شہری جائیدادوں پر ٹیکس وصولیوں میں بہتری، مالیاتی نظم و نسق اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی جائے گی

عالمی بینک نے سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام کے لیے مجوزہ 15 کروڑ ڈالر کی مجموعی فنانسنگ میں سے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر، یعنی 36.67 فیصد رقم کو موسمیاتی فنانسنگ کے زمرے میں شامل کیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے اور عوامی سہولیات کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز

▫️ سڑکوں کی توسیع، نئے اسکولوں کی تعمیر، صحت کی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری ترقیاتی پروگرام کی اہم ترجیحات میں شامل

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے 37 اضلاع میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت، امن و امان اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز کردیا ہے۔

عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر کے لیے 25 سالہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی منظوری

▫️ نجکاری کمیشن بورڈ نے 121 کلومیٹر طویل موٹروے کے دو سیکشنز کے لیے الگ الگ معاہدوں کی منظوری دے دی، نجی سرمایہ کار تعمیر، فنانسنگ اور آپریشن کے ذمہ دار ہوں گے

نجکاری کمیشن بورڈ نے سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے پہلے اور دوسرے سیکشن کی تعمیر کے لیے الگ الگ کنسیشن معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لمبائی 121 کلومیٹر ہے۔

گلبرگ تھری میں 14 مرلہ اراضی کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

▫️ عدالت کی ایل ڈی اے کو غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرکاری وسائل ضائع نہ کرنے کی ہدایت، متنازع اراضی سے متعلق بار بار قانونی چارہ جوئی پر اظہارِ برہمی

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کے علاقے گلبرگ تھری میں واقع 14 مرلہ اراضی کے تنازع پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اپیل خارج کر دی ہے۔

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے کا جناح گارڈن فیز ٹو کو شوکاز نوٹس جاری

▫️ ہاؤسنگ اسکیم پر سی ڈی اے کے این او سی کے بغیر ترقیاتی کام اور منظورشدہ حدود سے باہر 1200 فٹ طویل دیوار کا ایک حصہ تعمیر کرنے کا الزام

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون فائیو میں کہوٹہ روڈ پر واقع جناح گارڈن فیز ٹو کو دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور بغیر اجازت ترقیاتی سرگرمیوں پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس، بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے فنانسنگ کی نئی ہدایات جاری کر دیں

▫️ نئی ہدایات کے تحت جائیداد کی مالیت کا تخمینہ، تعمیراتی منصوبوں کی نگرانی اور انشورنس یا تکافل کوریج کی شرائط بھی متعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs)، بلڈرز اور پراپرٹی ڈویلپرز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنانے اور مالیاتی خطرات کم کرنے کے لیے نئی فنانسنگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں