ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1322 news articles

خیرپور: قدرتی گیس اور کنڈینسیٹ کے اہم ذخائر دریافت، او جی ڈی سی ایل کا پیداوار جلد شروع کرنے کا اعلان

▫️ نئی دریافت کو قومی گیس نیٹ ورک سے منسلک کرنے کے لیے اقدامات تیز، ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے اور درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے میں مدد ملنے کی توقع

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع خیرپور میں قدرتی گیس اور کنڈینسیٹ (قدرتی گیس کا مائع) کے اہم ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع خیرپور میں قدرتی گیس اور کنڈینسیٹ (قدرتی گیس کا مائع) کے اہم ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پیش رفت کو پاکستان میں مقامی توانائی کی پیداوار بڑھانے اور درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کی کوششوں میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

کمپنی نے 11 نومبر 2026 کو پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمع کرائی گئی اطلاع میں بٹرسیم نارتھ ویسٹ ون کے نام سے کھودے گئے کنویں میں قدرتی گیس اور کنڈینسیٹ کی کامیاب دریافت اور ابتدائی پیداواری جانچ کی تصدیق کی۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق کنویں کی ابتدائی جانچ کے دوران یومیہ ایک کروڑ 28 لاکھ معیاری مکعب فٹ قدرتی گیس اور تقریباً 175 بیرل کنڈینسیٹ کی پیداوار ریکارڈ کی گئی۔ کنڈینسیٹ قدرتی گیس کے ساتھ حاصل ہونے والا ایک قیمتی مائع ہائیڈروکاربن ہے، جسے پراسیسنگ کے ذریعے مختلف پیٹرولیم مصنوعات کی تیاری میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ دریافت ضلع خیرپور میں بٹرسیم ایکسپلوریشن لائسنس کے تحت لوئر گورو فارمیشن کی بیسل سینڈز تہہ میں ہوئی ہے۔ اس ایکسپلوریشن بلاک میں او جی ڈی سی ایل کے ورکنگ مفادات کا حصہ 95 فیصد ہے، جبکہ باقی پانچ فیصد حصہ گورنمنٹ ہولڈنگز پرائیویٹ لمیٹڈ (جی ایچ پی ایل) کے پاس ہے۔ بٹرسیم نارتھ ویسٹ ون کنویں کی کھدائی 21 اگست 2026 کو شروع کی گئی تھی اور اسے سیمبر فارمیشن میں 3 ہزار 732 میٹر کی گہرائی تک کھودا گیا۔ جیولوجیکل ڈیٹا اور کنویں سے حاصل ہونے والے تکنیکی ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد ماہرین نے ہائیڈروکاربن کی موجودگی اور پیداوار کی صلاحیت جانچنے کے لیے ڈرل اسٹیم ٹیسٹ کیا۔ اس جانچ کے دوران 32/64 انچ چوک کے ذریعے کنویں سے یومیہ ایک کروڑ 28 لاکھ معیاری مکعب فٹ قدرتی گیس اور 175 بیرل کنڈینسیٹ کا بہاؤ ریکارڈ کیا گیا۔ کمپنی کے مطابق ابتدائی جانچ میں کنویں کا بہاؤ کے دوران دباؤ 3 ہزار 20 پاؤنڈ فی مربع انچ ریکارڈ ہوا، جو اس مرحلے پر کنویں میں قابلِ ذکر دباؤ کی نشاندہی کرتا ہے۔

او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی دریافت کو قومی گیس جمع کرنے اور ترسیل کے نظام سے منسلک کرنے کے لیے تکنیکی اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق ضروری انتظامات تیز کیے جا رہے ہیں۔ کمپنی کی کوشش ہے کہ اس دریافت سے جلد از جلد تجارتی بنیادوں پر پیداوار شروع کی جائے تاکہ حاصل ہونے والی قدرتی گیس ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں استعمال ہو سکے۔ اس دریافت سے او جی ڈی سی ایل کے ہائیڈروکاربن وسائل میں اضافے کی توقع ہے، جبکہ پاکستان میں توانائی کی بڑھتی ہوئی طلب اور مقامی پیداوار کے درمیان فرق کم کرنے کی کوششوں کو بھی تقویت مل سکتی ہے۔ مقامی سطح پر قدرتی گیس کی پیداوار میں اضافہ درآمدی توانائی کے وسائل پر دباؤ کم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم اس کے حقیقی فوائد کا انحصار کنویں سے مسلسل پیداوار اور قومی گیس نیٹ ورک کے ساتھ کامیاب انضمام پر ہوگا۔

ضلع خیرپور میں ہونے والی یہ دریافت سندھ کے توانائی کے شعبے کے لیے بھی اہمیت رکھتی ہے، جہاں تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار صوبے کی صنعتی اور معاشی سرگرمیوں کا اہم حصہ ہے۔ تجارتی بنیادوں پر پیداوار شروع ہونے کے بعد اضافی قدرتی گیس کی دستیابی سے صنعتوں، بجلی کی پیداوار اور توانائی پر انحصار کرنے والی دیگر معاشی سرگرمیوں کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے۔ تاہم کمپنی کی جانب سے جاری کردہ یومیہ پیداواری اعداد و شمار ابتدائی جانچ کے نتائج ہیں، انہیں کنویں کی طویل مدتی تجارتی پیداوار یا مجموعی قابلِ حصول ذخائر کا حتمی تخمینہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ او جی ڈی سی ایل نے ابھی تک کنویں کو قومی گیس نیٹ ورک سے منسلک کرنے یا مستقل تجارتی پیداوار شروع کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔

خیرپور میں قدرتی گیس اور کنڈینسیٹ کی نئی دریافت پاکستان کے مقامی ہائیڈروکاربن وسائل میں ایک امید افزا اضافہ ہے، جس سے سندھ میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیوں کی اہمیت مزید اجاگر ہوئی ہے۔
سندھ میں پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی پروگرام کے لیے عالمی بینک کی 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی موسمیاتی فنانسنگ کی نشاندہی

▫️ 15 کروڑ ڈالر کے مجوزہ پروگرام میں شہری جائیدادوں پر ٹیکس وصولیوں میں بہتری، مالیاتی نظم و نسق اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی جائے گی

عالمی بینک نے سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام کے لیے مجوزہ 15 کروڑ ڈالر کی مجموعی فنانسنگ میں سے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر، یعنی 36.67 فیصد رقم کو موسمیاتی فنانسنگ کے زمرے میں شامل کیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے اور عوامی سہولیات کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز

▫️ سڑکوں کی توسیع، نئے اسکولوں کی تعمیر، صحت کی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری ترقیاتی پروگرام کی اہم ترجیحات میں شامل

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے 37 اضلاع میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت، امن و امان اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز کردیا ہے۔

عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر کے لیے 25 سالہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی منظوری

▫️ نجکاری کمیشن بورڈ نے 121 کلومیٹر طویل موٹروے کے دو سیکشنز کے لیے الگ الگ معاہدوں کی منظوری دے دی، نجی سرمایہ کار تعمیر، فنانسنگ اور آپریشن کے ذمہ دار ہوں گے

نجکاری کمیشن بورڈ نے سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے پہلے اور دوسرے سیکشن کی تعمیر کے لیے الگ الگ کنسیشن معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لمبائی 121 کلومیٹر ہے۔

گلبرگ تھری میں 14 مرلہ اراضی کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

▫️ عدالت کی ایل ڈی اے کو غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرکاری وسائل ضائع نہ کرنے کی ہدایت، متنازع اراضی سے متعلق بار بار قانونی چارہ جوئی پر اظہارِ برہمی

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کے علاقے گلبرگ تھری میں واقع 14 مرلہ اراضی کے تنازع پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اپیل خارج کر دی ہے۔

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے کا جناح گارڈن فیز ٹو کو شوکاز نوٹس جاری

▫️ ہاؤسنگ اسکیم پر سی ڈی اے کے این او سی کے بغیر ترقیاتی کام اور منظورشدہ حدود سے باہر 1200 فٹ طویل دیوار کا ایک حصہ تعمیر کرنے کا الزام

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون فائیو میں کہوٹہ روڈ پر واقع جناح گارڈن فیز ٹو کو دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور بغیر اجازت ترقیاتی سرگرمیوں پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس، بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے فنانسنگ کی نئی ہدایات جاری کر دیں

▫️ نئی ہدایات کے تحت جائیداد کی مالیت کا تخمینہ، تعمیراتی منصوبوں کی نگرانی اور انشورنس یا تکافل کوریج کی شرائط بھی متعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs)، بلڈرز اور پراپرٹی ڈویلپرز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنانے اور مالیاتی خطرات کم کرنے کے لیے نئی فنانسنگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں