ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1320 news articles

پی آئی اے کی بیرونِ ملک اور مقامی جائیدادیں نجکاری منصوبے کے تحت نئے مالکان کو منتقل کرنے کا فیصلہ

▫️امریکا، نیدرلینڈز، بھارت اور پاکستان میں موجود 12 اثاثے ری اسٹرکچرنگ پیکج میں شامل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے پاکستان اور بیرونِ ملک موجود رئیل اسٹیٹ اثاثے جاری نجکاری عمل کے تحت نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت اس عمل کے ذریعے قومی ایئرلائن کی ری اسٹرکچرنگ، مالی بوجھ میں کمی اور آپریشنز کو زیادہ مؤثر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی مجموعی طور پر 12 جائیدادیں اس منتقلی پیکج میں شامل کی گئی ہیں۔ ان اثاثوں میں امریکا، نیدرلینڈز اور بھارت میں موجود بیرونِ ملک جائیدادیں شامل ہیں، جبکہ پاکستان کے بڑے شہروں میں واقع اہم کمرشل دفاتر بھی اس پیکج کا حصہ ہیں۔
یہ اقدام حکومت کے اس وسیع تر منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد پی آئی اے کے آپریشنز کو بہتر بنانا، واجبات اور مالی ذمہ داریوں کو محدود کرنا اور قومی ایئرلائن کی نجکاری کے عمل کو آگے بڑھانا ہے۔ منتقل کی جانے والی جائیدادیں پی آئی اے کے اہم رئیل اسٹیٹ اثاثوں میں شمار کی جاتی ہیں اور ان کی تجارتی مالیت نمایاں ہے۔
بیرونِ ملک اثاثوں میں امریکا میں پی آئی اے کی ایک رہائشی جائیداد کی مالیت 19 لاکھ 35 ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ نیدرلینڈز میں ایئرلائن کے ایمسٹرڈیم سیلز آفس کی مالیت 21 لاکھ 5 ہزار یورو لگائی گئی ہے، جبکہ کنٹری مینیجر کی رہائش گاہ کی مالیت 7 لاکھ 67 ہزار یورو بتائی گئی ہے۔
بھارت میں پی آئی اے کی ایک رہائشی جائیداد کی مالیت 11 کروڑ 25 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ نئی دہلی میں ایئرلائن کے سیلز آفس کی مالیت 12 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔
پاکستان میں بھی پی آئی اے کی کئی قیمتی جائیدادیں نجکاری سے منسلک اس منتقلی پیکج میں شامل ہیں۔ اسلام آباد سیلز آفس کی مالیت 2 ارب 68 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ راولپنڈی بکنگ آفس کی مالیت 2 ارب 55 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔
پشاور سیلز آفس اس پورٹ فولیو کے سب سے قیمتی اثاثوں میں شامل ہے، جس کی تخمینی مالیت 5 ارب 56 کروڑ روپے ہے۔ کوئٹہ سیلز آفس کی مالیت تقریباً 91 کروڑ 60 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔
حکام کے مطابق ان جائیدادوں کی منتقلی پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کے عمل کا اہم حصہ ہے، کیونکہ حکومت قومی ایئرلائن کو مالی طور پر قابلِ عمل بنانے اور نجکاری کے ذریعے سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر کے لیے 25 سالہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی منظوری

▫️ نجکاری کمیشن بورڈ نے 121 کلومیٹر طویل موٹروے کے دو سیکشنز کے لیے الگ الگ معاہدوں کی منظوری دے دی، نجی سرمایہ کار تعمیر، فنانسنگ اور آپریشن کے ذمہ دار ہوں گے

نجکاری کمیشن بورڈ نے سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے پہلے اور دوسرے سیکشن کی تعمیر کے لیے الگ الگ کنسیشن معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لمبائی 121 کلومیٹر ہے۔

گلبرگ تھری میں 14 مرلہ اراضی کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

▫️ عدالت کی ایل ڈی اے کو غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرکاری وسائل ضائع نہ کرنے کی ہدایت، متنازع اراضی سے متعلق بار بار قانونی چارہ جوئی پر اظہارِ برہمی

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کے علاقے گلبرگ تھری میں واقع 14 مرلہ اراضی کے تنازع پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اپیل خارج کر دی ہے۔

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے کا جناح گارڈن فیز ٹو کو شوکاز نوٹس جاری

▫️ ہاؤسنگ اسکیم پر سی ڈی اے کے این او سی کے بغیر ترقیاتی کام اور منظورشدہ حدود سے باہر 1200 فٹ طویل دیوار کا ایک حصہ تعمیر کرنے کا الزام

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون فائیو میں کہوٹہ روڈ پر واقع جناح گارڈن فیز ٹو کو دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور بغیر اجازت ترقیاتی سرگرمیوں پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس، بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے فنانسنگ کی نئی ہدایات جاری کر دیں

▫️ نئی ہدایات کے تحت جائیداد کی مالیت کا تخمینہ، تعمیراتی منصوبوں کی نگرانی اور انشورنس یا تکافل کوریج کی شرائط بھی متعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs)، بلڈرز اور پراپرٹی ڈویلپرز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنانے اور مالیاتی خطرات کم کرنے کے لیے نئی فنانسنگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔

عالمی یومِ بیت الخلا پر پاکستان میں صفائی و نکاسی آب کے بحران کی نشاندہی، کروڑوں افراد محفوظ سہولیات سے محروم

▫️ پاکستان کی 58 فیصد سے زائد دیہی آبادی محفوظ نکاسی و صفائی کی سہولیات سے محروم، ڈھائی کروڑ افراد اب بھی کھلے مقامات پر رفع حاجت کرنے پر مجبور

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 19 نومبر کو عالمی یومِ بیت الخلا منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد محفوظ بیت الخلا اور صفائی و نکاسی آب کی بنیادی سہولیات کی کمی کی جانب توجہ دلانا ہے۔

بلوچستان میں پنجگور ڈیم منصوبے سے زرعی اراضی اور آبپاشی کے بنیادی ڈھانچے کو ممکنہ خطرات، سینیٹ کمیٹی نے منصوبے کا جائزہ شروع کر دیا

▫️ پنجگور ڈیم منصوبے سے 25 ہزار ایکڑ زرعی اراضی کے لیے پانی کی فراہمی کا نظام بہتر ہوگا، ترقیاتی منصوبے کے نظرثانی شدہ ڈیزائن کا جائزہ جاری

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے بلوچستان میں پنجگور ڈیم کے مجوزہ ڈیزائن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈیم کی تعمیر اور اس سے منسلک نہری نظام سے زرعی اراضی، کھجور کے باغات اور روایتی آبپاشی کا نظام متاثر ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں