ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1323 news articles

پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف ایموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025 معطل

▫️لاہور ہائیکورٹ نے ایکٹ کی تمام کارروائیاں روک دیں ▫️متعلقہ مقدمات فل بنچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر

01 جنوری 2026 لاہور : ری نیوز رپورٹر | لوکل نیوز ڈیسک لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف ایموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025 کی عملداری معطل کر دی ہے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے 22 دسمبر 2025 کو ایکٹ کے تحت تمام کارروائیوں پر سٹے آرڈر جار...

01 جنوری 2026 لاہور : ری نیوز رپورٹر | لوکل نیوز ڈیسک لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف ایموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025 کی عملداری معطل کر دی ہے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے 22 دسمبر 2025 کو ایکٹ کے تحت تمام کارروائیوں پر سٹے آرڈر جاری کیا اور فل بنچ تشکیل دینے کی ہدایت کی۔ عدالت نے ایکٹ کے تحت دائر یا زیر التوا تمام مقدمات فل بنچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کر دیے ہیں۔ یہ ایکٹ دسمبر 2025 میں نافذ کیا گیا تھا۔ اس کے تحت ڈپٹی کمشنرز کی سربراہی میں ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹیز قائم کی گئیں جو جائیداد کے تنازعات کو 90 دنوں میں نمٹانے کی ذمہ دار تھیں۔ ایکٹ کا مقصد غیر قانونی قبضوں سے جائیداد کے مالکان کو تحفظ فراہم کرنا تھا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریونیو افسران کو عدالتی اختیارات دینا آئین کے آرٹیکل 23 اور 24 سے متصادم ہو سکتا ہے۔ عدالت نے نوٹ کیا کہ سول کورٹس میں زیر التوا مقدمات میں ریونیو افسران کی مداخلت کی گنجائش نہیں۔ کئی مقدمات میں زبانی احکامات پر قبضے تبدیل کرنے کے واقعات سامنے آئے جن پر عدالت نے نوٹس لیا۔ عدالت نے ایکٹ کے تحت قبضے تبدیل کرنے کے احکامات واپس لینے کا حکم دیا۔ درخواستوں میں ایکٹ کو سول پروسیجر کوڈ، کریمنل پروسیجر کوڈ اور قانون شہادت سے متصادم قرار دیا گیا۔ وکلا نے کہا کہ ایکٹ ریونیو افسران کو عدالتی نوعیت کے اختیارات دیتا ہے۔ عدالت نے ایکٹ کے تحت قائم کمیٹیز کی کارروائیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عدالت کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ معطلی قبضہ مافیا کو فائدہ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایکٹ مظلوم عوام کو تحفظ فراہم کرتا تھا اور اس کی معطلی سے عوام کو نقصان ہوا ہے۔ پاکستان بار کونسل نے ایکٹ کی معطلی کا خیرمقدم کیا اور اسے غیر آئینی قرار دیا۔ بار کونسل نے ایکٹ کو فوری واپس لینے اور لاہور ہائیکورٹ سے معذرت کرنے کا مطالبہ کیا۔ بار کونسل نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی تعریف کی اور کہا کہ ایکٹ عدلیہ کی آزادی پر حملہ تھا۔ معطلی کے باوجود کچھ اضلاع میں کارروائیوں کی اطلاعات پر عدالت نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر کارروائی کی وارننگ دی۔ فل بنچ ایکٹ کے سیکشنز اور نفاذ کے طریقہ کار کا جائزہ لے گی۔ فل بنچ کی تشکیل اور سماعت کی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں ہوا۔
سندھ حکومت کا غیر قانونی اور سیلاب سے متاثر ہونے والی آبادیوں کو اپارٹمنٹس میں منتقل کرنے پر غور

▫️ 125 گوٹھوں کو لیز دینے کے لیے محکمہ ریونیو کی منظوری کا انتظار، یوسف گوٹھ کے تقریباً ایک ہزار مکانات کو آئندہ ماہ لیز دینے کا عمل شروع ہونے کا امکان

سندھ حکومت نے غیر قانونی طور پر قائم اور سیلاب کے خطرات سے دوچار کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو اپارٹمنٹس اور دیگر موزوں رہائشی مقامات پر منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

سندھ میں پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی پروگرام کے لیے عالمی بینک کی 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی موسمیاتی فنانسنگ کی نشاندہی

▫️ 15 کروڑ ڈالر کے مجوزہ پروگرام میں شہری جائیدادوں پر ٹیکس وصولیوں میں بہتری، مالیاتی نظم و نسق اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی جائے گی

عالمی بینک نے سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام کے لیے مجوزہ 15 کروڑ ڈالر کی مجموعی فنانسنگ میں سے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر، یعنی 36.67 فیصد رقم کو موسمیاتی فنانسنگ کے زمرے میں شامل کیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے اور عوامی سہولیات کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز

▫️ سڑکوں کی توسیع، نئے اسکولوں کی تعمیر، صحت کی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری ترقیاتی پروگرام کی اہم ترجیحات میں شامل

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے 37 اضلاع میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت، امن و امان اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز کردیا ہے۔

عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر کے لیے 25 سالہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی منظوری

▫️ نجکاری کمیشن بورڈ نے 121 کلومیٹر طویل موٹروے کے دو سیکشنز کے لیے الگ الگ معاہدوں کی منظوری دے دی، نجی سرمایہ کار تعمیر، فنانسنگ اور آپریشن کے ذمہ دار ہوں گے

نجکاری کمیشن بورڈ نے سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے پہلے اور دوسرے سیکشن کی تعمیر کے لیے الگ الگ کنسیشن معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لمبائی 121 کلومیٹر ہے۔

گلبرگ تھری میں 14 مرلہ اراضی کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

▫️ عدالت کی ایل ڈی اے کو غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرکاری وسائل ضائع نہ کرنے کی ہدایت، متنازع اراضی سے متعلق بار بار قانونی چارہ جوئی پر اظہارِ برہمی

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کے علاقے گلبرگ تھری میں واقع 14 مرلہ اراضی کے تنازع پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اپیل خارج کر دی ہے۔

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے کا جناح گارڈن فیز ٹو کو شوکاز نوٹس جاری

▫️ ہاؤسنگ اسکیم پر سی ڈی اے کے این او سی کے بغیر ترقیاتی کام اور منظورشدہ حدود سے باہر 1200 فٹ طویل دیوار کا ایک حصہ تعمیر کرنے کا الزام

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون فائیو میں کہوٹہ روڈ پر واقع جناح گارڈن فیز ٹو کو دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور بغیر اجازت ترقیاتی سرگرمیوں پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں