ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

مانچسٹر میں برطانیہ کی بلند ترین عمارت کی تعمیر  کیلئے 5 کروڑ پاؤنڈ قرض منظور

▫️246 میٹر بلند 76 منزلہ ’نوبو مانچسٹر‘ لندن سے باہر ملک کی سب سے اونچی عمارت ہوگی، معروف ہالی وڈ اداکار رابرٹ ڈی نیرو بھی اس منصوبے کے اہم سرمایہ کاروں میں شامل

مانچسٹر | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں لندن سے باہر ملک کی بلند ترین فلک بوس عمارت کی تعمیر کا منصوبہ ایک اہم پیش رفت کے بعد حقیقت کے قریب پہنچ گیا ہے، جب مقامی حکام نے اس منصوبے کے لیے 5 کروڑ پاؤنڈ سے زائد قرض کی منظوری دے دی۔
نوبو مانچسٹر نامی 76 منزلہ عمارت شہر کے مرکز میں تعمیر کی جائے گی۔ 246 میٹر (807 فٹ) بلند اس ٹاور میں 452 رہائشی اپارٹمنٹس، ایک اعلیٰ معیار کا ریستوران اور 160 کمروں پر مشتمل ہوٹل شامل ہوگا۔ منصوبے کے تحت ایک علیحدہ 23 منزلہ ٹاور بھی تعمیر کیا جائے گا جس میں 133 کرائے کے مکانات عام لوگوں کو فراہم کیے جائیں گے، تاکہ کم آمدنی والے افراد کو رہائش کی سہولت میسر آ سکے۔
اس منصوبے کی منظوری گزشتہ سال مانچسٹر سٹی کونسل نے دی تھی، تاہم بعد ازاں پیش رفت سست روی کا شکار ہو گئی۔ اب گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے ) نے منصوبے میں 5 کروڑ 4 لاکھ پاؤنڈ کا قرض فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس سے تعمیراتی کام آگے بڑھنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
جی ایم سی اے کی عوامی رپورٹ کے مطابق یہ قرض عام لوگوں کو کرائے کی رہائش پر مشتمل منصوبے کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے سب سے مؤثر مالیاتی طریقہ قرار دیا گیا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بڑھتی ہوئی لاگت اور مالیاتی مشکلات کے باعث یہ منصوبہ سرکاری معاونت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا تھا۔ مزید یہ کہ ڈویلپر کمپنی سال بوائے ایک مکمل ٹاور صرف سماجی کرائے کی رہائش کے لیے مختص کرنے کی خواہش رکھتی ہے، جس کے لیے اضافی مالی مدد ناگزیر تھی۔
رپورٹ کے مطابق اگر یہ معاونت فراہم نہ کی جاتی تو منصوبہ سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کے لیے مطلوبہ مالی منافع پیدا کرنے میں ناکام رہتا۔ اسی لیے رعایتی قرض کو منصوبے کی مجموعی مالی قابلِ عمل حیثیت بحال کرنے کا بہترین ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔
یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب مانچسٹر سٹی کونسل پہلے ہی منصوبہ بندی کے مراحل میں یہ اطمینان حاصل کر چکی تھی کہ اس منصوبے کے لیے مالی وسائل دستیاب ہوں گے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار رابرٹ ڈی نیرو بھی اس منصوبے کے اہم سرمایہ کاروں میں شامل ہیں۔ عمارت کی تکمیل کے بعد اس کا انتظام سنبھالے گی، جو رابرٹ ڈی نیرو کی شریک ملکیت میں قائم ایک بین الاقوامی ہوٹل اور مہمان نوازی کی کمپنی ہے۔
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں