ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

آسٹریلیا میں دفاتر کی خالی جگہوں کی شرح 1995 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

▫️قومی آفس ویکنسی ریٹ بڑھ کر 16.1 فیصد ہوگیا، تاہم پریمیم دفتری عمارتوں اور مرکزی کاروباری علاقوں میں لیزنگ سرگرمیاں بہتر ہونے لگیں

آسٹریلیا | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
آسٹریلیا میں خالی دفتری جگہوں کی قومی شرح بڑھ کر 16.1 فیصد ہوگئی ہے، جو جنوری 1995 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چھ ماہ کے دوران قومی آفس ویکنسی ریٹ 15.8 فیصد سے بڑھ کر 16.1 فیصد ہوگیا، تاہم مارکیٹ کے مختلف حصوں میں طلب کی صورتحال یکساں نہیں رہی۔
پراپرٹی کونسل آف آسٹریلیا کی جولائی 2026 کی آفس مارکیٹ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ قومی سطح پر خالی جگہوں میں اضافہ بڑی حد تک نئی دفتری عمارتوں کی فراہمی اور پہلے سے زیر تعمیر منصوبوں کی تکمیل کے باعث ہوا ہے۔ رپورٹ میں تقریباً چار ہزار عمارتوں اور آسٹریلیا کی 23 بڑی آفس مارکیٹس کا جائزہ لیا گیا ہے۔
اگرچہ مجموعی ویکنسی ریٹ بلند ہوا ہے، لیکن اعلیٰ معیار کی دفتری عمارتوں کی کارکردگی نسبتاً بہتر رہی۔ پریمیم درجے کی عمارتوں میں خالی جگہوں کی شرح کم ہوکر 10.2 فیصد ہوگئی، جو اس امر کی نشاندہی کرتی ہے کہ کاروباری ادارے پرانی یا کم سہولتوں والی عمارتوں کے بجائے جدید، توانائی کی بچت کرنے والی اور مرکزی کاروباری علاقوں میں واقع عمارتوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق برسبین، پرتھ، میلبورن اور سڈنی میں نئی لیزنگ سرگرمیاں ریکارڈ کی گئیں۔ سال کی پہلی ششماہی میں برسبین میں تقریباً 38 ہزار 785 مربع میٹر، پرتھ میں 27 ہزار 528 مربع میٹر اور میلبورن میں 26 ہزار 779 مربع میٹر دفتری جگہ کا مثبت نیٹ ابزورپشن ریکارڈ کیا گیا۔
مرکزی کاروباری علاقوں میں واقع جدید عمارتوں کی طلب برقرار رہنے کے برعکس مضافاتی علاقوں اور پرانے دفتری اثاثوں کو زیادہ خالی جگہوں کا سامنا ہے۔ ماہرین اسے آسٹریلوی آفس مارکیٹ میں معیار کی جانب منتقلی قرار دے رہے ہیں، جہاں کمپنیاں بہتر مقام، جدید سہولتوں اور ملازمین کے لیے موزوں ماحول کے حصول کی خاطر اپنے دفاتر منتقل کر رہی ہیں۔
صنعتی ماہرین کے مطابق نئی عمارتوں کی فراہمی میں متوقع کمی اور پریمیم دفاتر کی مضبوط طلب آنے والے عرصے میں مارکیٹ کو بتدریج استحکام کی طرف لے جاسکتی ہے۔ تاہم کاروباری اعتماد، معاشی حالات اور دفاتر میں ملازمین کی واپسی کی رفتار مستقبل کی لیزنگ سرگرمیوں کے تعین میں اہم کردار ادا کرے گی۔
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں