ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

امریکا میں پہلے سے تعمیر شدہ گھروں کی فروخت میں غیر متوقع کمی، قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

▫️گھروں کی فروخت 2.4 فیصد کم ہو کر سالانہ 4.09 ملین یونٹس کی شرح پر آگئی، بلند مارگیج ریٹس اور مہنگی پراپرٹی نے خریداروں کو مارکیٹ سے دور رکھا

واشنگٹن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
امریکا میں پہلے سے تعمیر شدہ گھروں کی فروخت جون کے دوران غیر متوقع طور پر کم ہوگئی، مکانات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچنے اور مارگیج ریٹس بلند رہنے کے باعث ممکنہ خریداروں کی بڑی تعداد مارکیٹ سے دور رہی۔
نیشنل ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز کے مطابق پہلے سے موجود گھروں کی فروخت ماہانہ بنیاد پر 2.4 فیصد کمی کے بعد سیزنلی ایڈجسٹڈ سالانہ شرح کے مطابق 4.09 ملین یونٹس رہ گئی۔
رائٹرز کے سروے میں شامل ماہرین معاشیات نے گھروں کی دوبارہ فروخت بڑھ کر سالانہ 4.20 ملین یونٹس تک پہنچنے کی پیش گوئی کی تھی۔
علاقائی اعدادوشمار کے مطابق امریکا کے شمال مشرقی حصے میں گھروں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم مڈویسٹ، جنوبی اور مغربی علاقوں میں فروخت کم ہوئی۔
پہلے سے تعمیر شدہ گھروں کی فروخت اس وقت شمار کی جاتی ہے جب خرید و فروخت کا معاہدہ مکمل ہو جائے۔ اس لیے جون کے اعدادوشمار میں زیادہ تر وہ معاہدے شامل تھے جو اپریل اور مئی کے دوران طے پائے تھے۔
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بعد تیزی سے بڑھنے والے مارگیج ریٹس میں کچھ کمی ضرور ہوئی ہے، تاہم مارگیج فنانسنگ کمپنی فریڈی میک کے اعدادوشمار کے مطابق مقبول 30 سالہ فکسڈ ریٹ مارگیج کی اوسط شرح اب بھی تنازع شروع ہونے سے پہلے کی سطح کے مقابلے میں تقریباً 45 بیسس پوائنٹس زیادہ ہے۔
ماہانہ کمی کے باوجود جون میں گھروں کی فروخت گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 2.8 فیصد زیادہ رہی۔
نیشنل ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز کے چیف اکانومسٹ لارنس یون کے مطابق مارگیج ریٹس میں معمولی تبدیلیوں کے باعث گھروں کی ماہانہ فروخت میں بار بار ہونے والا اتار چڑھاؤ ظاہر کرتا ہے کہ خریدار رہائش کی قیمت اور قرض حاصل کرنے کی استطاعت کے حوالے سے انتہائی حساس ہوچکے ہیں۔
بلند قرضہ جاتی لاگت اور ریکارڈ سطح تک پہنچنے والی پراپرٹی قیمتیں امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی سرگرمیوں کو بدستور محدود کر رہی ہیں، اگرچہ سالانہ بنیاد پر فروخت میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں