ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1321 news articles

رہائشی پلاٹ کی کمرشلائزیشن غیر منظور شدہ تعمیرات کی اجازت نہیں دیتی، سندھ ہائی کورٹ

▫️ ایس بی سی اے کو نارتھ ناظم آباد کی جائیداد کے نقشوں اور منظوریوں کا جائزہ لے کر 60 روز میں وجوہات پر مبنی فیصلہ جاری کرنے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ رہائشی پلاٹ کو کمرشلائز کرنے کی اجازت ملنے سے متعلقہ اتھارٹی کی منظوری کے بغیر تعمیرات یا عمارت میں ردوبدل کی اجازت نہیں مل جاتی۔

سندھ ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ رہائشی پلاٹ کو کمرشلائز کرنے کی اجازت ملنے سے متعلقہ اتھارٹی کی منظوری کے بغیر تعمیرات یا عمارت میں ردوبدل کی اجازت نہیں مل جاتی۔ جسٹس ریاضت علی سحر کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو ہدایت کی کہ وہ نارتھ ناظم آباد کے بلاک ڈی میں واقع ایک ہزار مربع گز کے پلاٹ پر تعمیرات کی قانونی حیثیت کا تعین کرے۔ اتھارٹی جائیداد کے منظور شدہ نقشے، بعد کی منظوریوں، تبدیلیِ اراضی کے این او سی اور کسی بھی نظرثانی شدہ یا ترمیمی نقشے کا جائزہ لے گی۔ عدالت نے حکم دیا کہ ایس بی سی اے 60 روز میں وجوہات پر مبنی فیصلہ جاری کرے اور غیر قانونی تعمیرات ثابت ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کرے۔ درخواست 2017 میں ایک شخص نے دائر کی تھی، جس کا مؤقف تھا کہ اس کے بڑے بھائی نے منظور شدہ نقشے کے خلاف اضافی تعمیرات، جن میں دو شو رومز بھی شامل تھے، کرائی ہیں۔ درخواست گزار کے مطابق کمرشلائزیشن کا این او سی مشروط تھا اور اس کے تحت منظور شدہ بلڈنگ پلان سے ہٹ کر تعمیرات کی اجازت نہیں تھی۔ ایس بی سی اے نے اپنے جواب میں بتایا کہ جائیداد کا اصل نقشہ 1974 میں گراؤنڈ پلس ون منزلہ رہائشی بنگلے کے طور پر منظور کیا گیا تھا۔ 1998 میں وہاں ریسٹورنٹ چلانے کی اجازت دی گئی، جبکہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی نے 2006 میں کمرشلائزیشن یا تبدیلیِ اراضی کا این او سی جاری کیا۔ اتھارٹی کے مطابق 2017 میں عمارت میں اضافی تعمیرات اور ردوبدل شروع کیا گیا، جس پر مالک کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ مالک نے جواب دیا کہ جائیداد کو پہلے ہی کمرشل استعمال کی اجازت حاصل ہے۔ اپنے جوابِ حلفی میں اس نے یہ بھی کہا کہ درخواست گزار اس کا چھوٹا بھائی ہے اور درخواست ریسٹورنٹ کے کاروبار اور ملکیت سے متعلق ایک الگ مقدمے کے پس منظر میں دائر کی گئی ہے۔ بینچ نے نوٹ کیا کہ عدالت کے ناظر نے 2018 میں جائیداد کا معائنہ کرکے رپورٹ پیش کی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ وہاں گراؤنڈ پلس ون منزلہ عمارت موجود تھی، جس کی نچلی منزل پر دکانیں اور ایک ریسٹورنٹ تھا۔ ریسٹورنٹ غیر فعال اور عمارت خستہ حال تھی۔ رپورٹ کے مطابق ایس بی سی اے کے افسران نے رہائشی بنگلے کا مجوزہ نقشہ پیش کیا، تاہم دکانوں میں تقسیم یا کمرشل استعمال کی اجازت دینے والا کوئی منظور شدہ نقشہ پیش نہیں کیا گیا۔ عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول آرڈیننس 1979 کی دفعہ 6(1) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تعمیرات سے قبل بلڈنگ پلان کی منظوری اور ضروری این او سی کا حصول لازم تھا۔ بینچ کے مطابق دفعہ 7-A مجاز اتھارٹی کو دفعہ 6(1) کی خلاف ورزی میں کی گئی تعمیرات گرانے سمیت قانون کے تحت دیگر کارروائی کا اختیار دیتی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے بینچ نے کہا کہ تعمیراتی انحرافات کو باقاعدہ قرار دینے کا اختیار غیر محدود نہیں، اور اسے ایسی خلاف ورزیوں کو جائز بنانے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا جو مجوزہ عمارت کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی لائیں یا دوسروں کے حقوق اور مفادات کو متاثر کریں۔ عدالت نے رہائشی جائیدادوں کی تبدیلی اور تعمیرات کی منظوری کے وقت پانی، بجلی اور نکاسیٔ آب سمیت شہری سہولتوں کو مدنظر رکھنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

عدالت کے مطابق غیر قانونی تعمیرات سے شہری یا ماحولیاتی حقوق متاثر ہوں تو سرکاری اداروں پر قانون نافذ کرنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ عدالت نے مزید کہا کہ دونوں بھائیوں کے درمیان ریسٹورنٹ کے کاروبار سے متعلق تنازع اس الگ سوال کا فیصلہ نہیں کرتا کہ تعمیرات قانون کے مطابق ہوئی ہیں یا نہیں۔ مالک کے کمرشلائزیشن این او سی کو متعلقہ شرائط اور بلڈنگ منظوریوں کا جائزہ لیے بغیر ہر قسم کی تعمیراتی تبدیلی کے لیے عمومی اجازت نہیں سمجھا جا سکتا۔
خیبرپختونخوا میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے اور عوامی سہولیات کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز

▫️ سڑکوں کی توسیع، نئے اسکولوں کی تعمیر، صحت کی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری ترقیاتی پروگرام کی اہم ترجیحات میں شامل

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے 37 اضلاع میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت، امن و امان اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز کردیا ہے۔

عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر کے لیے 25 سالہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی منظوری

▫️ نجکاری کمیشن بورڈ نے 121 کلومیٹر طویل موٹروے کے دو سیکشنز کے لیے الگ الگ معاہدوں کی منظوری دے دی، نجی سرمایہ کار تعمیر، فنانسنگ اور آپریشن کے ذمہ دار ہوں گے

نجکاری کمیشن بورڈ نے سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے پہلے اور دوسرے سیکشن کی تعمیر کے لیے الگ الگ کنسیشن معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لمبائی 121 کلومیٹر ہے۔

گلبرگ تھری میں 14 مرلہ اراضی کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

▫️ عدالت کی ایل ڈی اے کو غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرکاری وسائل ضائع نہ کرنے کی ہدایت، متنازع اراضی سے متعلق بار بار قانونی چارہ جوئی پر اظہارِ برہمی

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کے علاقے گلبرگ تھری میں واقع 14 مرلہ اراضی کے تنازع پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اپیل خارج کر دی ہے۔

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے کا جناح گارڈن فیز ٹو کو شوکاز نوٹس جاری

▫️ ہاؤسنگ اسکیم پر سی ڈی اے کے این او سی کے بغیر ترقیاتی کام اور منظورشدہ حدود سے باہر 1200 فٹ طویل دیوار کا ایک حصہ تعمیر کرنے کا الزام

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون فائیو میں کہوٹہ روڈ پر واقع جناح گارڈن فیز ٹو کو دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور بغیر اجازت ترقیاتی سرگرمیوں پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس، بلڈرز اور ڈویلپرز کے لیے فنانسنگ کی نئی ہدایات جاری کر دیں

▫️ نئی ہدایات کے تحت جائیداد کی مالیت کا تخمینہ، تعمیراتی منصوبوں کی نگرانی اور انشورنس یا تکافل کوریج کی شرائط بھی متعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs)، بلڈرز اور پراپرٹی ڈویلپرز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنانے اور مالیاتی خطرات کم کرنے کے لیے نئی فنانسنگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔

عالمی یومِ بیت الخلا پر پاکستان میں صفائی و نکاسی آب کے بحران کی نشاندہی، کروڑوں افراد محفوظ سہولیات سے محروم

▫️ پاکستان کی 58 فیصد سے زائد دیہی آبادی محفوظ نکاسی و صفائی کی سہولیات سے محروم، ڈھائی کروڑ افراد اب بھی کھلے مقامات پر رفع حاجت کرنے پر مجبور

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 19 نومبر کو عالمی یومِ بیت الخلا منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد محفوظ بیت الخلا اور صفائی و نکاسی آب کی بنیادی سہولیات کی کمی کی جانب توجہ دلانا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں