ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

آسٹریلوی رہائشی تعمیراتی ادارہ Bathla Group دیوالیہ ہو گیا ، 3.4 ارب ڈالر کا مقروض نکلا

▫️40 سے زائد قرض دہندگان کے قرضے، 15 ہزار گھروں کے منصوبوں کا مستقبل خطرے میں، بحران سے نجی قرضوں کی مارکیٹ اور تعمیراتی شعبہ بھی متاثر

سڈنی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزآسٹریلیا کے بڑے رہائشی تعمیراتی ادارے Bathla Group کے انتظامیہ میں جانے کے بعد ملک کی جائیداد اور نجی قرضوں کی مارکیٹ میں تشویش بڑھ گئی ہے۔

سڈنی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
آسٹریلیا کے بڑے رہائشی تعمیراتی ادارے Bathla Group کے انتظامیہ میں جانے کے بعد ملک کی جائیداد اور نجی قرضوں کی مارکیٹ میں تشویش بڑھ گئی ہے۔
فنانشل ٹائمز کی 4 ستمبر کی رپورٹ کے مطابق Bathla Group پر تقریباً 3.4 ارب آسٹریلوی ڈالر واجب الادا ہیں، جبکہ اسے قرض دینے والوں میں 40 سے زائد غیر بینک شامل ہیں۔ کمپنی کے پاس تقریباً 15 ہزار گھروں پر مشتمل تعمیراتی منصوبے بھی موجود ہے۔
کمپنی گزشتہ ہفتے انتظامیہ کے حوالے کی گئی، جس کے بعد اس کے مستقبل اور زیرِ تعمیر منصوبوں پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ انتظامیہ کو کمپنی کے کاروباری امور جاری رکھنے کے لیے فوری طور پر اضافی مالی وسائل کی ضرورت ہے، جبکہ قرض دہندگان کے ساتھ کاروبار کو بچانے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
انتظامیہ کے حوالے ہونا آسٹریلیا میں ایک قانونی عمل ہے جو عموماً اس وقت شروع کیا جاتا ہے جب کمپنی اپنے قرضے اور مالی ذمہ داریاں پوری کرنے میں مشکلات کا شکار ہو۔ اس دوران ایک آزاد منتظم کمپنی کے معاملات سنبھالتا ہے اور جائزہ لیتا ہے۔
'باتھلہ گروپ' کے بحران نے صرف کمپنی کے قرض دہندگان کو ہی متاثر نہیں کیا بلکہ گھروں کے خریدار، تعمیراتی کمپنیاں، ٹھیکیدار اور سامان فراہم کرنے والے ادارے بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں۔ متعدد خریداروں نے کمپنی کے منصوبوں میں اپنے گھروں کے لیے رقوم جمع کرا رکھی ہیں۔
اس صورتحال نے آسٹریلیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی نجی قرضوں کی مارکیٹ پر بھی توجہ مرکوز کر دی ہے۔ چونکہ Bathla روایتی بینکاری نظام کے بجائے بڑے پیمانے پر غیر بینکی قرض دینے والے اداروں سے مالی معاونت حاصل کر رہا تھا، اس کی مشکلات نے نجی قرضوں کے شعبے میں موجود خطرات کو نمایاں کر دیا ہے۔
فنانشل ٹائمز کے مطابق Bathla کا بحران آسٹریلیا کی نجی قرضوں کی منڈی کے لیے ایک اہم امتحان بن گیا ہے اور اس کے اثرات ملکی منڈی سے باہر بھی محسوس کیے جا رہے ہیں، کیونکہ بعض بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے آسٹریلوی نجی قرضوں میں سرمایہ کاری سے متعلق کئے گئے اپنے مالیاتی وعدوں پر نظرِ ثانی شروع کر دی ہے۔
ماہرین کے مطابق اگر Bathla کو بچانے کے لیے طویل مدتی مالی حل نہ نکالا گیا تو کمپنی کے متعدد منصوبے دوسرے پراپرٹی کے اداروں کو منتقل یا فروخت کیے جا سکتے ہیں، جبکہ اس بحران سے آسٹریلیا میں پہلے ہی دباؤ کا شکار مکانات کی فراہمی اور تعمیراتی شعبے پر مزید اثر پڑنے کا خدشہ ہے۔
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں