ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

یورپ کی کمرشل عمارتوں میں توانائی کا استعمال 2021 سے 5 فیصد بڑھ گیا

▫️ حکومتی اقدامات کے باوجود عمارتوں کی اوسط توانائی کھپت میں اضافہ، ہوٹل اور چھوٹی کاروباری عمارتیں زیادہ توانائی استعمال کرنے والے شعبوں میں شامل

پیرس | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزیورپ کی کمرشل جائیدادوں میں توانائی کے استعمال میں گزشتہ چند برسوں کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور دیپکی انڈیکس 2026 کے مطابق یورپی عمارتوں میں اوسط توانائی کھپت 2021 سے 2025 کے درمیان تقریباً 5 فیص...

پیرس | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
یورپ کی کمرشل جائیدادوں میں توانائی کے استعمال میں گزشتہ چند برسوں کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور دیپکی انڈیکس 2026 کے مطابق یورپی عمارتوں میں اوسط توانائی کھپت 2021 سے 2025 کے درمیان تقریباً 5 فیصد بڑھ گئی۔

رپورٹ کے مطابق توانائی کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ضوابط بنانے کے مختلف اقدامات، عمارتوں کی جدید کاری اور کاربن اخراج میں کمی کی پالیسیوں کے باوجود مجموعی کھپت میں اضافہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یورپی کمرشل جائیدادوں کے شعبے کو توانائی کی بچت کے اہداف حاصل کرنے کیلئے مزید سرمایہ کاری اور عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

دیپکی انڈیکس حقیقی توانائی کے استعمال کے اعداد و شمار پر مبنی ہے اور کمپنی کے مطابق اس کا معلوماتی ذخیرہ 4 لاکھ سے زائد جائیدادوں اور عمارتوں کے اعداد و شمار پر مشتمل ہے، جن کی بنیاد پر مختلف اقسام کی جائیدادوں کی توانائی اور کاربن کارکردگی کا موازنہ کیا جاتا ہے۔

2026 کے یورپی معیارات کے مطابق خوردہ کاروبار کیلئے استعمال ہونے والی عمارتوں میں اوسط بنیادی توانائی کھپت تقریباً 376 کلو واٹ آور فی مربع میٹر جبکہ ہوٹلوں میں 336 کلو واٹ آور فی مربع میٹر ریکارڈ کی گئی، جو دیگر کئی کمرشل جائیدادوں کے مقابلے میں بلند سطح ہے۔

دفاتر میں اوسط توانائی کھپت تقریباً 243 کلو واٹ آور فی مربع میٹر جبکہ گوداموں اور سامان کی ترسیل سے متعلق عمارتوں میں تقریباً 168 کلو واٹ آور فی مربع میٹر رہی۔

توانائی کے بڑھتے استعمال سے کمرشل جائیدادوں کے مالکان اور سرمایہ کاروں کیلئے عملی اخراجات، اثاثوں کی کارکردگی اور مستقبل میں ضابطہ جاتی تقاضوں کی تعمیل کے حوالے سے نئے چیلنجز سامنے آ سکتے ہیں۔

یہ رجحان خاص طور پر ان سرمایہ کاروں کیلئے اہم ہے جو ماحولیاتی، سماجی اور ادارہ جاتی حکمرانی کے اصولوں اور کم کاربن اخراج والی جائیدادوں میں سرمایہ کاری پر توجہ دے رہے ہیں، کیونکہ زیادہ توانائی استعمال کرنے والی عمارتوں کو مستقبل میں جدید بنانے اور توانائی مؤثر بنانے کیلئے زیادہ سرمایہ خرچ کرنا پڑ سکتا ہے۔

دیپکی کے مطابق اس انڈیکس کا مقصد سرمایہ کاروں، اثاثہ منتظمین اور جائیداد مالکان کو مختلف عمارتوں کی توانائی اور کاربن کارکردگی کا تقابلی جائزہ فراہم کرنا ہے تاکہ ایسی جائیدادوں کی نشاندہی کی جا سکے جنہیں مستقبل میں زیادہ سرمایہ کے اخراجات یا توانائی کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے اضافی سرمایہ کاری درکار ہوگی۔

یورپ کی کمرشل جائیدادوں کی مارکیٹ کیلئے توانائی کی کارکردگی اب صرف ماحولیاتی مسئلہ نہیں رہی بلکہ جائیدادوں کی ویلیو، عملی اخراجات، سرمایہ کاری کے فیصلوں اور طویل مدتی منافع سے بھی براہ راست جڑتی جا رہی ہے۔
دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں