ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

414 news articles

بھارت کی آفس رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، رہائشی طلب میں اعتدال

بھارت کی آفس رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، رہائشی طلب میں اعتدال

▫️بھارت میں آفس لیزنگ 2 کروڑ 99 لاکھ مربع فٹ تک پہنچ گئی، جسے گلوبل کیپیبلٹی سینٹرز اور گریڈ اے آفس اثاثوں کی مضبوط طلب سے سہارا ملا

ترکی: گھروں کی فروخت رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ترکی: گھروں کی فروخت رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

▫️ترکی بھر میں 1 لاکھ 26 ہزار 808 گھر فروخت ہوئے، رہن کے ذریعے گھروں کی خریداری میں 40.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، غیر ملکی خریداروں کو فروخت 1.1 فیصد کم رہی

روس: مارگیج قوانین میں تبدیلی کے بعد ہاؤسنگ ڈویلپرز مندی کا شکار

روس: مارگیج قوانین میں تبدیلی کے بعد ہاؤسنگ ڈویلپرز مندی کا شکار

▫️سبسڈائزڈ مارگیج قوانین میں سختی اور بلند قرض لاگت روس بھر میں رہائشی مکانات کی طلب پر دباؤ ڈال رہی ہے

دبئی: المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے توسیعی منصوبے پر کام جاری، پہلا مرحلہ 2032 میں فعال کرنے کا ہدف برقرار

دبئی: المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے توسیعی منصوبے پر کام جاری، پہلا مرحلہ 2032 میں فعال کرنے کا ہدف برقرار

▫️آئندہ مرحلے میں 55 ارب درہم سے زائد کے مزید معاہدے ہونگے، منصوبے سے عالمی سرمایہ کاری، روزگار، تعمیرات، رئیل اسٹیٹ اور لاجسٹکس کے شعبوں کو طویل المدتی فائدہ پہنچے گا

عمان:رہائشی و کمرشل پراپرٹی کی قیمتیں بڑھ گئیں، رئیل اسٹیٹ پرائس انڈیکس میں 15.9 فیصد اضافہ

عمان:رہائشی و کمرشل پراپرٹی کی قیمتیں بڑھ گئیں، رئیل اسٹیٹ پرائس انڈیکس میں 15.9 فیصد اضافہ

▫️مسقط میں رہائشی زمینوں کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 43.6 فیصد اضافہ ریکارڈ

ٹیکس تبدیلیاں گھروں کی فراہمی کم کر سکتی ہیں: آسٹریلین پراپرٹی کونسل کا انتباہ

ٹیکس تبدیلیاں گھروں کی فراہمی کم کر سکتی ہیں: آسٹریلین پراپرٹی کونسل کا انتباہ

▫️حالیہ اعداد و شمار کے مطابق آسٹریلیا کی رہائشی ہاؤسنگ مارکیٹ کی مجموعی مالیت تقریباً 12.77 ٹریلین آسٹریلوی ڈالر تک پہنچ چکی ہے

سعودی عرب میں  مندی کے باوجود رہائشی مکانات کی طلب برقرار

سعودی عرب میں مندی کے باوجود رہائشی مکانات کی طلب برقرار

▫️2029 تک سعودی عرب کی پراپرٹی مارکیٹ کا حجم تقریباً 101.62 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع، 2034 تک تقریباً 8 لاکھ 30 ہزار نئے گھروں کی ضرورت پڑ سکتی ہے: نائٹ فرینک کی رپورٹ

سنگاپور نجی رہائشی منصوبوں کیلئے مزید اراضی جاری کرے گا

سنگاپور نجی رہائشی منصوبوں کیلئے مزید اراضی جاری کرے گا

▫️سال کی دوسری ششماہی میں 4 ہزار 745 نجی رہائشی یونٹس کیلئے زمین فراہم کی جائے گی

چین کی بیرونی سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی، ہانگ کانگ کے خدشات بڑھ گئے

چین کی بیرونی سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی، ہانگ کانگ کے خدشات بڑھ گئے

▫️چینی سرمایہ کاروں کے بیرون ملک حصص خریدنے میں مدد دینے پر تین انٹرنیٹ کاروباری اداروں کے خلاف کارروائی

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں