ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

403 news articles

امریکہ: 2027 کیلئے رئیل اسٹیٹ کے منظرنامے نے محتاط سرمایہ کاری اور بدلتی طلب کی نشاندہی کردی

▫️ توانائی کی قلت، کرایوں کو کنٹرول کرنے کی تجاویز اور وفاقی پابندیاں سرمایہ کاری کے فیصلوں کو متاثر کر رہی ہیں: سروے رپورٹ

نیویارک | ری نیوز انٹرنیشنل کارسپانڈنٹ امریکہ میں رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاروں کو ایسی مارکیٹ کا سامنا ہے جس پر مقامی پالیسیوں، توانائی تک رسائی اور طلب میں تبدیلیوں کے اثرات بڑھ رہے ہیں۔

نیویارک | ری نیوز انٹرنیشنل کارسپانڈنٹ امریکہ میں رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاروں کو ایسی مارکیٹ کا سامنا ہے جس پر مقامی پالیسیوں، توانائی تک رسائی اور طلب میں تبدیلیوں کے اثرات بڑھ رہے ہیں۔ "ایمرجنگ ٹرینڈز اِن رئیل اسٹیٹ" کے مطابق ایک حالیہ سروے میں شامل 45 فیصد افراد نے توانائی اور بجلی کے گرڈ کی گنجائش سے متعلق مسائل کو شعبے کے لیے بڑا خلل قرار دیا۔ نیشنل ملٹی فیملی ہاؤسنگ کونسل ایک درجن سے زائد مارکیٹوں میں کرایوں کو کنٹرول کرنے کی تجاویز پر بھی کام کر رہی ہے۔ اگلے برس جولائی میں دستخط کیے گئے ایک وفاقی قانون کے تحت بعض بڑے ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کو جنوری سے سنگل فیملی گھروں کی خریداری پر پابندی کا سامنا ہوگا۔ تاہم، نئے تعمیر شدہ گھروں اور کرائے کے لیے تعمیر کیے جانے والے منصوبوں کو اس پابندی سے استثنا حاصل ہوگا۔ نیویارک میں زوننگ اور ٹیکس میں تبدیلیوں کے بعد مین ہیٹن میں دفاتر کو رہائشی عمارتوں میں تبدیل کرنے کے منصوبوں پر کام میں اضافہ ہوا ہے۔ ایسے منصوبوں کا رقبہ 2023 میں 1.6 ملین مربع فٹ تھا، جو 2025 میں بڑھ کر 5 ملین مربع فٹ ہوگیا۔ رپورٹ کی مارکیٹ درجہ بندی میں ڈلاس فورٹ ورتھ پہلے نمبر پر برقرار رہا، جبکہ نیش وِل، میامی اور ریلی ڈرہم بالترتیب اگلے نمبروں پر رہے۔ سان فرانسسکو 45ویں پوزیشن سے نمایاں طور پر اوپر آیا۔ رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت پر مبنی لیزنگ کے استعمال سے وہاں دفاتر کی خالی جگہوں کی شرح اپنی بلند ترین سطح سے 5 فیصد پوائنٹس سے زیادہ کم ہوئی۔ ایک منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا، “یہ اثاثوں کے انتخاب کا سال ہے۔” ان کے مطابق اب سرمایہ کاری کے نتائج کا انحصار مقامی حالات سے مطابقت رکھنے والی جائیدادوں کے انتخاب پر زیادہ ہوگا۔ ڈیموگرافک تبدیلیاں بھی رئیل اسٹیٹ کی طلب پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔ امریکا میں 33 سے 38 سال کی عمر کے افراد سب سے بڑا عمر کا گروپ ہیں، جن کی تعداد 2 کروڑ 89 لاکھ ہے۔ یہ گروپ ایسے برسوں میں داخل ہو رہا ہے جب عموماً نئے گھرانے بنانے کا رجحان بڑھتا ہے۔ دوسری جانب، بیبی بومر نسل کے سب سے عمر رسیدہ افراد 2026 میں 80 برس کے ہوگئے، جس سے سینئر ہاؤسنگ کی طلب میں اضافہ متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 2019 سے 2025 کے دوران اندرونِ ملک نقل مکانی کے باعث سب سے زیادہ آبادی حاصل کرنے والے 10 میٹرو علاقوں میں نقل مکانی 44 فیصد کم ہوئی، جبکہ پیدائشوں کی تعداد 2007 کی بلند ترین سطح سے 16 فیصد نیچے آگئی۔ اربن لینڈ انسٹی ٹیوٹ کی عالمی چیف ایگزیکٹو انجیلا کین نے کہا، “ایمرجنگ ٹرینڈز اِن رئیل اسٹیٹ شعبے سے وابستہ افراد کو ان عوامل کی مستند اور شواہد پر مبنی تصویر فراہم کرتی ہے جو رئیل اسٹیٹ کو نئی شکل دے رہے ہیں، اور ان مقامی مارکیٹ رجحانات کی نشاندہی کرتی ہے جو 2027 میں اہم ہوں گے۔ایک پورٹ فولیو مینیجر نے موجودہ دور کو “اثاثوں کے انتظام کا سنہری زمانہ” قرار دیا، تاہم رپورٹ کے مطابق منافع میں کمی اس امید افزا تاثر کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتی۔ رپورٹ کا نتیجہ ہے کہ مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے مضبوط عملی صلاحیت اور ایسی جائیدادوں میں سرمایہ کاری کی آمادگی درکار ہوگی جو روایتی رئیل اسٹیٹ کے معیار پر پوری نہ اترتی ہوں۔
ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب سے ہانگ کانگ میں لگژری گھروں کی قیمتیں 5.3 فیصد بڑھ گئیں

▫️ تیسری سہ ماہی میں پرائمری مارکیٹ کے 72 فیصد اور سیکنڈری مارکیٹ کے 68 فیصد لگژری سودوں میں مین لینڈ چینی خریدار شامل تھے

پراپرٹی کنسلٹنسی سی بی آر ای کے مطابق، ہانگ کانگ کی لگژری رہائشی مارکیٹ میں قیمتوں میں اصافہ ہوا اور انتہائی مہنگی جائیدادوں کے سودوں میں نمایاں اضافہ ہوا، جبکہ مین لینڈ چینی خریداروں کی طلب مارکیٹ کو سہارا دیتی رہی۔

ریاض: سرکاری اور نجی ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھنے لگی

▫️ ساکانی پلیٹ فارم کے ذریعے تین ماہ میں 15 ہزار سے زائد رہائشی پلاٹ فراہم کئے گئے: سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ

عالمی جغرافیائی سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتِ حال کے باوجود سعودی عرب کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

فروخت کنندگان کے انتظار کے باعث نیوزی لینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار

▫️ اوسط طلبی قیمتوں میں 2.7 فیصد کمی؛ اکتوبر میں نیلامی کیلئے پیش کی گئی جائیدادوں کا تناسب سات برس کی کم ترین سطح پر

نیوزی لینڈ میں غیریقینی صورتِ حال کے باعث بعض فروخت کنندگان نے اپنی جائیدادیں فروخت کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، جس سے اکتوبر میں ملک بھر کی ہاؤسنگ مارکیٹ جمود کا شکار رہی۔

مانچسٹر | جی ایم سی اے کا نیشنل ہاؤسنگ بینک سے معاہدہ، 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

▫️ فنڈنگ سے گریٹر مانچسٹر میں نئے گھروں اور مخلوط استعمال کے ترقیاتی منصوبوں کو مدد مل سکتی ہے؛ ہر منصوبہ بینک کی جانچ پڑتال اور منظوری سے مشروط ہوگا

گریٹر مانچسٹر کمبائنڈ اتھارٹی (جی ایم سی اے) نے ہومز انگلینڈ کے نیشنل ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی) کے ساتھ ایک فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت خطے میں ہاؤسنگ اور شہری تجدید کے منصوبوں کے لیے 500 ملین پاؤنڈ تک سرمایہ کاری کی راہ ہ...

برطانیہ میں مکانوں کی قیمتوں میں اکتوبر 2023 کے بعد سب سے بڑی سالانہ کمی

▫️ لائیڈز کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں قیمتیں سالانہ بنیاد پر 1.2 فیصد گر گئیں؛ ماہانہ کمی ماہرینِ معیشت کی توقعات سے زیادہ رہی

برطانیہ میں اکتوبر کے دوران مکانوں کی قیمتوں میں تین سال سے زائد عرصے کی سب سے بڑی سالانہ کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں