ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

404 news articles

آسٹریلیا میں متوسط طبقے کیلئے گھر خریدنا مشکل ہوگیا، ریاست وکٹوریہ میں نسبتاً سستی رہائشی مارکیٹ بھی دباؤ میں آ گئی

▫️قرض لینے کی بڑھتی لاگت اور گھروں کی گرتی استطاعت نے عام خریداروں کیلئے مکان کی خریداری مزید مشکل بنا دی

میلبورن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزآسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کو ملک کی نسبتاً سستی رہائشی منڈیوں میں شمار کیے جانے کے باوجود مکان خریدنے والوں کے لیے حالات آسان نہیں رہے۔

دبئی کی تعمیراتی کمپنی 'دماک پراپرٹیز' نے اپنے خریداروں کو 50 ہزار گھروں کی حوالگی مکمل کر لی

▫️مزید 55 ہزار گھر زیرِ تعمیر منصوبوں میں شامل، 2026 کی پہلی ششماہی میں تعمیراتی معاہدوں کی مالیت 2.72 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

دبئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزدبئی کے معروف جائیداد ساز ادارے 'دماک پراپرٹیز' پراپرٹیز نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب تک 50 ہزار گھروں کی حوالگی مکمل کر چکا ہے، جبکہ کمپنی کے مزید 55 ہزار سے زائد گھروں کے منصوبے زیرِ تکمیل یا آئندہ تعمیر...

آسٹریلوی رہائشی تعمیراتی ادارہ Bathla Group دیوالیہ ہو گیا ، 3.4 ارب ڈالر کا مقروض نکلا

▫️40 سے زائد قرض دہندگان کے قرضے، 15 ہزار گھروں کے منصوبوں کا مستقبل خطرے میں، بحران سے نجی قرضوں کی مارکیٹ اور تعمیراتی شعبہ بھی متاثر

سڈنی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزآسٹریلیا کے بڑے رہائشی تعمیراتی ادارے Bathla Group کے انتظامیہ میں جانے کے بعد ملک کی جائیداد اور نجی قرضوں کی مارکیٹ میں تشویش بڑھ گئی ہے۔

مضبوط معاشی اشاریے سے دبئی مارکیٹ میں تیزی، ایمار پراپرٹیز کے شیئرز بھی بڑھ گئے

▫️یو اے آئی اور سعودی عرب کے معاشی ڈیٹا نے خلیجی سٹاک مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو سہارا دیا، دبئی انڈیکس 0.5 فیصد اوپر چلا گیا

دبئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزمتحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے مضبوط معاشی اعدادوشمار نے خلیجی سٹاک مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو سہارا دیا، جس کے نتیجے میں دبئی کی سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی۔

مصنوعی ذہانت سے 2050 تک عالمی ڈیٹا سینٹرز میں 31.6 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

▫️چپس کی فراہمی، بجلی تک رسائی اور ڈیجیٹل خودمختاری عالمی سرمایہ کاری کا رخ تبدیل کر سکتی ہے، پی ڈبلیو سی

لندن | ری نیوز انٹرنینشل ڈیسک نیوزآ ڈٹ، ٹیکس سمیت مختلف شعبوں میں خدمات فراہم کرنے والے عالمی ادارے پی ڈبلیو سی نے پیش گوئی کی ہے کہ مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث 2050 تک دنیا بھر میں ڈیٹا سینٹرز کے شعبے میں مجموعی طور پر 31...

آسٹریلیا میں ہوم لون درخواستوں میں 15 فیصد کمی، پراپرٹی سرمایہ کاروں پر دباؤ بڑھ گیا

▫️ملکی بجٹ کے بعد سرمایہ کاروں کی قرض درخواستوں میں 28 فیصد تک کمی، رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں محتاط رویہ سامنے آ رہا ہے

سڈنی | ری نیوز انٹرنینشل ڈیسک نیوزآسٹریلیا میں ملکی بجٹ کے بعد گھروں کیلئے قرضوں کی درخواستوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ پراپرٹی سرمایہ کاروں کی جانب سے قرض کے لیے دی جانے والی درخواستوں میں کمی 28 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

دبئی میں عالمی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری سربراہ اجلاس 7 ستمبر سے شروع ہوگا

▫️آئی پی ایس 2026 میں 300 سے زائد نمائش کنندگان اور 30 ہزار سے زائد عالمی شرکاء کی شرکت متوقع

دبئی | ری نیوز انٹرنینشل ڈیسک نیوزدبئی میں مشرق وسطیٰ کے نمایاں رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری پلیٹ فارم انٹرنیشنل پراپرٹی شو (آئی پی ایس) 2026 کا 22 واں ایڈیشن 7 سے 9 ستمبر 2026 تک دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں ہوگا۔

برطانیہ کے بڑے شہروں میں ریلوے سٹیشنز کے اطراف 12 لاکھ گھروں کی کمی کا انکشاف

▫️تھنک ٹینک کا ریلوے اراضی میئرز اور میٹرو میئرز کو منتقل کرنے اور پلاننگ منظوری کا عمل تیز کرنے پر زور، رہائشی بحران کم کرنے، پبلک ٹرانسپورٹ مضبوط بنانے اور شہری معیشت کو فروغ دینے کی تجویز

لندن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزبرطانیہ کے بڑے شہروں میں اندرونِ شہر ریلوے اور ٹرام سٹیشنز کے اطراف کم از کم 12 لاکھ اضافی گھر تعمیر کیے جا سکتے ہیں، بشرطیکہ ان علاقوں میں فرانس اور جاپان کے ہم پلہ شہروں جیسی گھنی آ بادی والی رہائشیں ا...

امریکہ: ہاؤسنگ سپلائی چار ماہ کی بلند ترین سطح پر، خریداروں کی طلب میں کمی

▫️مارکیٹ کا توازن بتدریج خریداروں کے حق میں تبدیل، بلند قیمتوں اور مارگیج ریٹس کے باعث خریدار محتاط: ریڈفن کی تجزیاتی رپورٹ

نیویارک | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزامریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں ایسے شواہد سامنے آ رہے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ مارکیٹ کا توازن بتدریج خریداروں کے حق میں تبدیل ہو رہا ہے۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں